حکومت سے ملک نہیں چل رہا، عمران خان کو گھر جانا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے حکومت سے ملک نہیں چل رہا، عمران خان کو گھر جانا ہوگا، جنہوں نے ملکی ترقی کیلئے کام کیا وہ آج ملزم بن گئے، پٹرول بحران سے اربوں کا فائدہ اٹھایا گیا، ملک میں بح

ران موجودہ حکومت کی وجہ سے ہیں۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم عمران خان کا ہر لمحہ ملک پر بھاری ہے، اپوزیشن کا کام تنقید کرنا ہے، حکومت کو آئینہ دکھانا ہے، کوئی لیڈر ملکی مسائل حل کرسکتا ہے تو وہ نواز شریف ہے، ملکی مفاد کی خاطر سب کو اکٹھا ہونا ہوگا، مسلم لیگ ن نے اپنے دور میں سستی بجلی فراہم کی۔

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا ریفرنس کرپشن کا نہیں، ایم ڈی پی ایس او کی تعیناتی کا ہے، ایم ڈی پی ایس او 3 سال عہدے پر تعینات رہے، ایک شخص نے ایمانداری کے ساتھ ملک کی خدمت کی، ایم ڈی پی ایس او کی تعیناتی پر سوال اٹھائے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کو پارلیمنٹ کے اندر اور باہر اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں: گورنر سرور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تُرکی سے باہر کسی انتظامی کمپنی سے وابستہ نہیں, اسرا بلجکشہرہ آفاق ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کرنے والی تُرک اداکارہ اسرا بلجک کا کہنا ہے کہ وہ تُرکی سے باہر کسی بھی انتظامی کمپنی سے وابستہ نہیں ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کوکوئی خطرہ نہیں اپوزیشن کوہرمعاملے میں روڑے نہیں اٹکانے چاہئیںچودھری سرورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہاہے کہ حکومت کواپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں،اپوزیشن کوہرمعاملے میں روڑے نہیں اٹکانے چاہئیں۔ نجی ٹی وی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر سے 1 ارب ڈالر سے زائد کی منشیات برآمد - ایکسپریس اردواے این ایف نے گذشتہ 1 ماہ کے دوران ملک بھر میں 19 کامیاب کارروائیوں کے دوران 15 بڑے منشیات اسمگلر ز کو گرفتار کیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹائیگر فورس کا کورونا سے کوئی تعلق نہیں، احسن اقبال | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ہر ایک کی پسند وہ غذا جو کسی خاموش قاتل سے کم نہیں - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »