حکومت اپنا کام کرنے کی بجائے سیاسی انتقام لے رہی ہے، عطا اللہ تارڑ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: مسلم لیگ کے رہنماؤں نے حکومت پر الزامات کی پچھاڑ کردی۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ زلفی بخاری بتائیں بریٹش آئی لینڈ ورجن میں تین آف شور کمپنیاں کس کی ییں۔ حکومتں خسرو بختیار کے اثاثوں میں چار

سو گنا اضافے کا جواب دے ۔

مسلم لیگ کے رہنماؤں عطاء اللہ تارڑ،ملک احمد،رانا مشہود اور عظمیٰ بخاری نے ماڈل ٹاؤن میں ہنگامی پریس کانفرنس کی۔ عطا تارڑ نے کہا کہ حکومت اپنا کام کرنے کی بجائے سیاسی انتقام لے رہی ہے۔ لگتاہے کہ ملک کے سارے مسائل ختم ہوگئے کیونکہ حکومت کے پاس اب سب سے بڑا مسئلہ شہباز شریف ہیں۔ اس دوران رانا مشہود،ملک احمد اور عظمی بخاری نے کہا کہ غیر قانونی عہدے پر بیٹھا شخص غیر قانونی کاموں کو فروغ دے رہا ہے، حکومت عید کے بعد گرفتاریاں کا ڈرامہ کرنا چاہ رہی ہے، اس کی تیاریاں کی جارہی ہے تو ہم بھی تیار ہیں۔

لیگی رہنماؤں نے مزید کہا کہ شہزاد اکبر کا کردار صرف پراپیگنڈہ کرنا ہے، یہ کیسا بریسٹر ہے جسے قوانین کا ہی علم نہیں۔ شہزاد اکبر کو مناظرے کا چیلنج کرتے ہیں کہ وہ اپنے سوالات لیکر آئیں، ہم جواب دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرکے طلبا کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عافیہ صدیقی نے پاکستانی حکام سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا، حکومتسندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سے اضافی جواب عدالت میں جمع کرا دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے پاکستانی حکام سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ Be ghairato se kia baath kerna افسوس ہی کیا جاسکتا ھے باقی ھم مسلمان انتہائی کمزور ھیں اس معاملے میں These government people are lying. It's not true that Dr. Aafia Siddiqui has rejected to talk. It could be that the jail authorities are not allowing her to speak to her family or to other people, because they are not allowing many others in the jail to speak also.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا مسابقتی کمیشن ایکٹ میں آرڈیننس سے ترمیم کرنے کا فیصلہذرائع کے مطابق چیئرپرسن کے لیے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج یا سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی طبی خدمات پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جوابترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سائیبر نائف سہولت سے بیرون ملک سے آنے والے 59 مریضوں نے استفادہ کیا مرتضیٰ وہاب کی جانب سے پیپلزپارٹی اور سندھ کے شعبہ صحت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے بیرون ملک سے آ کر سندھ کی طبی سہولیات سے استفادہ کرنے والوں کا ریکارڈ پیش کردیا گیا ہے ہوسکتا ہے دنیا کو کورونا کے ساتھ ہی رہنا پڑے۔WHO جی ہم رہ سکتے ہیں اگر ہم پٹواریوں کے ساتھ رہ سکتے تو کورونا کیا چیز ہے 😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کی جمعتہ الوداع و نمازِ عید کے اجتماعات محدود کرنے کی تجویز - ایکسپریس اردووفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 7 روزہ تعطیلات کی تجویز دی ہے لعنت دوغلی حکومت پر ۔۔ Band karo bakwas apni. Jo ijtamat kal mehdood kiye han wo sab ny dakhain han. Tm logo ko Corona masajid ma e nazar aata ha Mera ghanta
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کیس، وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادیاسلام آباد : کورونا وائرس از خود نوٹس کیس میں وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کی جانب سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔ اللہ کرے اس رپورٹ میں کرونا کے جراثیم ہوں اور غلط فیصلے کرنے کو لگ جائیں چیف جسٹس صاحب کبھی کبھی از خود نوٹس کسی ایسے مسئلہ کا لیتے ہیں جس کا کوئی مقصد نہیں ہوتا نوٹس لینا ہے تو نواز شریف کا لیجے جو 6 ہفتوں کیلئے گیا تھا شہبازشریف نے گارنٹی دی تھی اب وہ نہیں آ رہا تو شہبازشریف کو پکڑیں کہاں گئ گارنٹی Supreme Court ko koho ke is ka b notice le ye paise chae to hum awam donation KR Tate Han بچوں سے جنسی زیادتی کی ویڈیو بیرون ممالک بیچنے والے کو ضمانت پر رہا کردیا گیا.........پاکستان کا قانون.... انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »