حکومت سیاسی مخالفین کی بیماری پر سیاست بند کرے : بلاول بھٹو زرداری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت سیاسی مخالفین کی بیماری پر سیاست بند کرے : بلاول بھٹو زرداری MediaCellPPP BBhuttoZardari

پیغام دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کا سیاسی مخالفین کی زندگیوں سے کھیلنا اور بیماری کو دباؤ ڈالنے اور سیاسی مقاصد کے حصول کا حربہ بنانا قابل افسوس ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ حکومت بیماری کے حوالے سے سیاست بند کرے۔انہوں نے کہا ہ حکومت تمام سیاسی قیدیوں کو طبی، عدالتی و قانونی سہولیات مہیا کرے ۔.

پیغام دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کا سیاسی مخالفین کی زندگیوں سے کھیلنا اور بیماری کو دباؤ ڈالنے اور سیاسی مقاصد کے حصول کا حربہ بنانا قابل افسوس ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ حکومت بیماری کے حوالے سے سیاست بند کرے۔انہوں نے کہا ہ حکومت تمام سیاسی قیدیوں کو طبی، عدالتی و قانونی سہولیات مہیا کرے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایجنسیوں کی رپورٹ پر حافظ حمداللہ کی شہریت ختم کی گئی، اعظم سواتی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت سیاسی مخالفین کی بیماری پر سیاست بند کرے، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوحکومت کا سیاسی مخالفین کی زندگیوں سے کھیلنا شرم ناک عمل ہے، چیرمین پی پی پی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا حکومت پر سیاسی مخالفین کی زندگیوں سے کھیلنے کا الزام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا حکومت پر سیاسی مخالفین کی زندگیوں سے کھیلنے کا الزام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری سے ان کی بیٹی آصفہ بھٹو اور وکلاء کی ملاقاتسابق صدر آصف زرداری سے ان کی بیٹی آصفہ بھٹو اور وکلاء نے ملاقات کی خاندانی قانونی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات تین گھنٹے سے زائد جاری رہی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی صحت پر حکومت کی سیاست افسوسناک ہے، حمزہ شہبازنواز شریف کی صحت پر حکومت کی سیاست افسوسناک ہے، حمزہ شہباز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »