حکومت کا ISPR کی درخواست پر عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا ISPR کی درخواست پر عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ ARYNewsUrdu

وفاقی حکومت نے آئی ایس پی آر کی درخواست پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت لاہور میں اہم اجلاس ہوا جس میں آئی ایس پی آر کے بیان پر عمران خان اور ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔علاوہ ازیں گورنر ہاؤس پنجاب سمیت دیگر شہروں میں جلاؤ گھیراؤ پر الگ کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں کہا گیا کہ نجی املاک پر حملوں پر بھی قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

گزشتہ روز عمران خان کی نیوز کانفرنس پر آئی ایس پی آر کی جانب سے بیان جاری کیا گیا تھا جس میں کہا گیا کہ عمران خانپاکستان کی فوج ایک انتہائی پیشہ ور اور نظم وضبط کی حامل تنظیم ہے، پاک فوج کا ایک مضبوط اور انتہائی مؤثر اندرونی احتسابی نظام ہے۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ وردی پوش اہلکاروں کے ذریعے غیر قانونی کارروائیوں کے لیے احتسابی نظام موجود ہے، مفاد پرستوں کے فضول الزامات سے فوجیوں کی عزت کو داغدار کیا جا رہا ہے، ادارہ حسد سے اپنے افسروں اور سپاہیوں کی حفاظت کرے گا۔

مزید کہا گیا تھا کہ کسی کو بھی ادارے یا افسران کی بے عزتی کی اجازت نہیں دی جائے گی، حکومت سے درخواست کی گئی ہے کہ معاملے کی تحقیقات کرے، حکومت ادارے اور افسر کے خلاف ہتک عزت پر قانونی کارروائی کرے اور جھوٹے الزامات کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤣🤣🤣

kohl kar samny aao dushmano

Speedain check kro bs inki😁

Karo jo karna hain karo har dafa ap awam k sath aisa krte awam bol jate is dafa nhe bolege ab 1990 nhe hai 2022 hai or social media ka zamna hai moun chupa k perogy jab ya warde neklogy yaad rakna ya bat ek masoom bachi ki

Chor hukumat or os k chor sathio ka jald end hone wala hai ek oper b koi hai betha hoa sara tamasha dekh raha ....khan zinda baad

SOCHTA CHALA GAYA sub aapus ki mili bhagut ha.bus kisi tarah Imran ko qabo karna ha.

لو جی! ان بھا ئ محترم کو کوئی کیوں نہیں سمجھا تا کہ ڈارک ویب کی ویڈیوز سے نہیں ڈریں.. سر باجوہ کو بھی سمجھائیں کوئی نہیں ویڈیوز سے کیا ڈرنا.. پیار کیا کوئی چوری تو نہیں کی پھر چھپ چھپ آھین بھرنا کیا... جس باجی کے یہ کرتوت ہیں وہ اپنے باپ کی بھی نہیں..

۔ قاتلوں_پر_ایف_آئی_آر کب کٹے گی؟ SackGenFaisal

Ma ki ispr ki

Yahi krsktay hen ye log

Yaha Hokomat Kon he or ISPR Kon he

Jo marzi karo 😂

Inko hm se hi kalesh karna haiiii 🙄

Pahle hamen Shak ta abhi yakin ho Gaya ki Imran Khan per katilana hamla kisne kiya

Lanat🖐️🖐️

ایس پی آر کو اس بات کی بھی وضاحت دینی چاہیے کہ کیوں جنرل فیض حمید پر بہاولپور میں 50 کے آس پاس 408 انٹیلیجنس بٹالین کے جاسوس چھوڑ رکھے ہیں جو انکی نقل وحرکت کی نگرانی کرتے ہیں اور ان کی آمدورفت پر پابندی کیوں ہے؟ ؛ کیوں جنرل فیض حمید کو خصوصی نشانہ بنایا جا رہا ہے؟؟

قانون ہیے کہاں، جس قانون کی یہ بات کررہے ہیں خنزیر،،

وجہ جب ملک کے چیف ایگزیکٹو وزیراعظم کو الظامات کے جوابات کیلٸے کٹہرے میں لایا جا سکتا ہے تو عوام کے ٹیکس پر حاضر سروس جنرل کے خلاف تفتیش کیوں نہیں کی جا سکتی ۔؟

Jo victim hai usi ko andr bnd kr do shame

An ka hassab to dy phly

مطالعہ پاکستان میں 1973 کا آئین جو رٹا مار کے یاد کیا تھا اس میں سے ایک لطیفہ آپکو سناتا ہوں 'پاکستان میں طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہیں'

Duniya main pehly hee danka bajj raha hy hamara or Bajjy ga

آئی ایس پی آر نے جن لوگوں کے خلاف اعظم سواتی نے بیان دیا کوئی تحقیق اور تفتیش کیوں نہیں کی اور بیان دے دیا کہ الزامات بے بنیاد ہیں اس نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائی ہم مسلمانوں کے لیے قرآن زیادہ معتبر ہے نیوٹرل نہیں ہے اگر تشدد اور ننگا نہیں کیا تو تحقیق اور تفتیش میں کیا حرج ہ

Darkhawat per? Na kerso!!

Or be zalil hona hy

Seems time taking snd eillbe political statement

I s p r or ab kar bhi kya skte hn

Darkhwasttttt wah wah hamree nazreyati sarhadoo ke mohafiz ajj dharkhowast kr rahee hy hamee sochna chahayee ye sahee hy ya galat kahee hmm kamzoor to nahee kar rahee apny idaro ko? 🤔🤔

پیارے جنرلز مہربانی کرکے یاد رکھیں کہ آپ عوام کے ملازم ھیں اور ھماری خون پسینے کی کمائی سے اپنے اور اپنے بچوں کو عیاشی ویاشی کرواتے ھیں۔ اب ھمیں آپ کی خدمات کی اور ضرورت نہیں ھے برائے مہربانی آپ جاسکتے ھیں منجانب پاکستان کے مالک اس کی عام عوام

ISPR is an a*******e

Tumhari to patlone awam utaregi ruko Tum log tattu ki aulado surrender fouj

Yeh ghatiya ghaddar ab pakistan kay leader per aur awaam per muqadmay chalayen gay? Tum log khuda smjh baithay ho ? Ab dekho awaam tum logo kay sath kka krti

آگر 21 گریڈ کا آفسر اداراہ ہیں تو عمران خان ہمارا پورا پاکستان ہیں.عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے

R Imran Khan ka khnay pr FIR tk darj na ho ski

ہمارے رکھوالے ہمارے ساتھ ہی جنگ کرنا چاہتے ہیں. شائد غزوہ ہند کی پریکٹس کر رہے ہیں. 😷

نواز شریف کی شہباز شریف کو افواج پاکستان کے خلاف بات کرنے پر عمران خان کے خلاف فوری کاررواءی کی ہدایت (خبر) سنی لیونی کا فحش فلموں کے خلاف کاررواءی کا مطالبہ (تبصرہ )

جی ایچ کیو کا نام تبدیل کر کے پی ایچ کیو رکھ دو پورن ہیڈ کوارٹر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا آئی ایس پی آر کے بیان پر عمران خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعمران خان اور ساتھیوں کے بیانات پر کارروائی ہوگی، آئینی اور قانونی ماہرین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا بھی فیصلہ Fascist government
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان،ساتھیوں کے ریاست، اداروں کیخلاف بیانات پر قانونی کارروائی کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کے الزامات اور پاک فوج کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ بیان کے بعد وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور ان کے ساتھیوں کے ریاست اور اداروں کے خلاف بیانات پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا ۔ آپ لوگوں جتنا زور لگالے عمران خان زند باد اداروں کے خلاف نہیں کالی بھیڑوں کے BC koi muqdma rhe to nhe gia
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کی پیمرا کو عمران خان کی تقریر پر پابندی فوری ہٹانے کی ہدایتوفاقی حکومت نے سیکشن 5 کو بروئے کار لاتے ہوئے پیمرا کو ہدایت جاری کی ہے۔ تفصیلات جانیے: PEMRA imrankhanPTI PTIOfficial PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے عمران خان کی تقاریر پر پیمرا پابندی کا حکم نامہ منسوخ کردیا - ایکسپریس اردوحکومت نے سیکشن فائیو کے تحت اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے عمران خان کی تقریر پر پابندی کا حکم نامہ منسوخ کردیا خان کی آواز عوام ڈھونڈ لیتے ہیں۔۔ تم چوروں کی تقاریر چلا🖐🖐 صرف ریاست کی لاش نہیں بلکہ سبھی اداروں کی بے گور کفن لاشیں ہیں اور بدبو مار رہی ھیں ناصرف یہ بلکہ اداروں کے سربراہ ان مردوں کو بھی نوچ نوچ کر کھا رہے ھیں پہلے کونسی تقریر چلایا تھا.....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پر قاتلانہ حملہ: پی ٹی آئی کا راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھرپور احتجاج کا فیصلہاسلام آباد : تحریک انصاف نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ کرلیا۔ Police or degar idaro ko chahye jo b atejaj krne aye pakre or giraftar kren btamizi ki inteha hogai roz roz ka laga lia hai in jahilo ne galiya dena idaro ko degar siyasi jamato ko is k elawa koi kam hi nhi hai in k pas
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا حکم واپس لے لیا گیاحکومت نے پیمرا کو عمران خان کی تقاریر پر پابندی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی ہدایت جاری کردیں جس کے بعد جاری کیا گیا نوٹیفکیشن Good decision by fed Govt Yeh Awam ki power hoti hai ھمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ہے ھم ٹی وی دیکھتے بھی نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »