حکومت اے آر وائی نیوز کا این او سی فوری بحال کرے، کراچی پریس کلب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

حکومت اے آر وائی نیوز کا این او سی فوری بحال کرے، کراچی پریس کلب ARYNewsUrdu RestoreARYNews PakistanKiAwazARY

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کراچی پریس کلب نے وزارت داخلہ کی جانب سے اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی اور سیکریٹری محمد رضوان بھٹی نے کہا ہے کہ کسی بھی ٹی وی چینل کے خلاف سیا سی اور انتقامی کارروائی کسی بھی طرح قابل قبول نہیں، اس کڑے وقت میں کراچی پریس کلب اے آر وائی کے صحافی دوستوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کے معاشی قتل کو روکنے کے لیے ہر ممکن جدوجہد کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ این او سی کی منسوخی کا مطلب یہ ہے کہ چینل کو بند کر دیا جائے، اگر چینل بند ہوا تو ہزاروں صحافی اور میڈیا ورکرز بے روزگار ہو جائیں گے، ان کے اہل خانہ بری طرح متاثر ہوں گے، موجودہ معاشی صورتِ حال میں یہ صحافیوں کے لیے ایک بہت بڑا دھچکا ہوگا۔کراچی پریس کلب کے عہداروں نے کہا کہ حکومتیں ہمیشہ مختلف حیلے بہانوں سے صحافیوں کی آواز دبانے کی کوشش کرتی رہتی ہیں اور اے آر وائی کے این او سی کی منسوخی بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی...

صدر اور سیکریٹری نے حکومت اور وزارت داخلہ سے مطالبہ کیا کہ اے آر وائی کا این او سی فوراً بحال کیا جائے، کسی بھی چینل کے خلاف کوئی شکایت ہونے کی صورت میں پیمرا موجود ہے جو وضاحت طلب کر سکتی ہے لیکن حالیہ یک طرفہ کارروائی ایک سیاسی انتقام محسوس ہوتی ہے جو کہ کسی بھی طرح صحافی برادری کے لیے قابل قبول نہیں۔

کراچی پریس کلب نے کہا کہ گذشتہ روز ہی سندھ ہائی کوٹ نے حکم دیا تھا کہ اے آر وائی کی نشریات کو بحال کیا جائے اور اے آر وائی کے لائسنس کو منسوخ نہ کیا جائے لیکن اس کے باوجود اے آر وائی کا این او سی منسوخ کر دیا گیا ہے جو کہ توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ary zindabad

ARY zindabad

انشاءاللہ پی ڈی ایم تباہ ھو جائے گی کیونکہ یہ بددیانتی ہیں

Jhooti khabar chalane walon ke sath aisa hi hona chahiye

حکومت سے کوئ کہے آپ اتنے گہرے گھڑے میں ہو اب مذید کھودائ بند کردو

Preshan na hun. Last over hai bs. Rating se ghbra gae hain

NasimAbbas871 آپ سے گڑیا_باجی ناراض ہے وگرنہ اسکا یہ پیغام

خبردار ہوشیار امپورٹڈگورنمینٹ کی بہت بڑی سازش بےنقاب ARY News کو بند کر کے عمران خان کو نا ایہل کرنے جا رہے ہیں ۔ کسی کو پتا نا چلے اور لوگ سڑکوں پر عمران خان کی سپورٹ میں باہر نا نکلیں۔ عمران خان کی آواز لوگوں تک نا پہنچے۔ ARY News کواپنی ٹینشن میں اُلجھا کر رکھنے کی سازش ہے،

جتنا مرضی ARY کا لائسنس منسوخ کر دو لوگوں نے جیو پھر بھی نہیں دیکھنا

Karachi press club has no unity. Solution is boycott all govt events and give coverage to PTIofficial

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کرنا توہین عدالت ہے‘’اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کرنا توہین عدالت ہے‘ ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY RestoreARYNews Stay strong ARY…. It's ridiculous action. Are they so afraid? ARYNEWSOFFICIAL Now this is called bullshit.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت چاہتی ہے اے آر وائی نیوز ان کا ایجنڈا پروموٹ کرے، فیصل چوہدریحکومت چاہتی ہے اے آر وائی نیوز ان کا ایجنڈا پروموٹ کرے، فیصل چوہدری ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY RestoreARYNews ARY آپ عدالت جاو امپورٹڈ حکومت نے انتہا کر دی ہے🖐🏻 رانا سانڈ اگر اے آر وائے کو کیبل پر بند کر دے تو ہم سوشل میڈیا پر دیکھیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'بہادر آدمی ، قوم اے آر وائی کے ساتھ ہے'اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے اے آر وائی نیوز کے ہیڈ عماد یوسف کو بہادر آدمی قرار دیتے ہوئے کہا قوم اے آر وائی کے ساتھ ہے۔ We are with you ARY قوم اپ کے ساتھ ہیں ARYNEWSOFFICIAL RestoreARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اے آر وائی کے ہیڈ آف نیوز عماد یوسف کا مشکل وقت میں سپورٹ کرنے والوں سے اظہارِ تشکراے آر وائی کے ہیڈ آف نیوز عماد یوسف کا مشکل وقت میں سپورٹ کرنے والوں سے اظہارِ تشکر مزید تفصیلات: arynewsurdu AmmadYousaf RestoreARYNews PakistanKiAwazARY لعنتی انسان Ary♥️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حق وسچ کی فتح: ہیڈ آف نیوز اے آر وائی عماد یوسف الزامات سے بریحق وسچ کی فتح: ہیڈ آف نیوز اے آر وائی عماد یوسف کے خلاف کیس ختم کردیا گیا مزید تفصیلات: arynewsurdu RestoreARYNews PakistanKiAwazARY AmmadYousaf Software update ho gya raat me hi 🤣🤣🤣 Yehi hona tha….👏👏 ARYNEWSOFFICIAL I love you ary and ary all hero's ✌🔥
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'موجودہ حکومت کے اقدامات کے باوجود اے آر وائی کی مقبولیت بڑھ رہی ہے'‘موجودہ حکومت کے اقدامات کے باوجود اے آر وائی کی مقبولیت بڑھ رہی ہے’ مزید تفصیلات: AmmadYousaf RestoreARYNews PakistanKiAwazARY ARYNewsUrdu We are with you ary Love ❤️ Agreed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »