حکومت اور مولانا کے مابین بات چیت کا سلسلہ جاری ہے، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

مولانا فضل الرحمٰن ایک راستہ نکالیں گے کیونکہ وہ خود بھی صورتحال سے باہر نکلنا چاہتے ہیں۔ مزیدپڑھیں: DawnNews PTI JUI Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے مابین بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ رو روز قبل شیخ رشید نے کہا تھا کہ مولانا فضل الرحمن کس ایجنڈے پر کام کررہے ہیں یہ صرف اللہ کو معلوم ہے۔وفاقی وزیر نے کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک کو معاشی طور پر دیوالیہ ہونے سے بچایا، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ایسی جگہ پھنسا دیا جہاں سے وہ نکل نہیں سکتے، عالمی سطح پر کشمیر کا مسئلہ اجاگر کیا۔

انہوں نے کہا تھا کہ دور دراز کے علاقوں سے کارکن 27 اکتوبر کو ہی اسلام آباد کا سفر شروع کر دیں گے، جبکہ اسلام آباد کے قریبی علاقوں کے کارکن یوم سیاہ منا کر واپس چلے جائیں گے جس کے بعد وہ دوبارہ 31 اکتوبر کو اسلام آباد آئیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے قبل حکومت نے خیبرپختونخوا میں مرغیاں بانٹ دیںپشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کے Its v good thing for Molana to keep himself busy in such a profitable business...money making job😊
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت 2 ارب ڈالر مالیت کے سکوک اور یورو بانڈز جلد جاری کرے گیپوری تفصیل دیں ادھی خبر نہ دیں کس ریٹ اور شرح سود کیا ھو گا نیلامی کب ھے یا اسحاق ڈاڑ کی طرح کسی اپنے کو نوازا جائے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایم آئی ٹی ایکٹ:پنجاب اور کے پی کے ڈاکٹرز کا احتجاج جاریایم آئی ٹی ایکٹ:پنجاب اور کے پی کے ڈاکٹرز کا احتجاج جاری Read News MITAct Punjab KPKUpdates pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان حکومت سے کیا مانگ رہے ہیں؟، شیخ رشید نے ساری کہانی بتا دی12:11 PM, 15 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, ننکانہ صاحب: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا 🖕
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے نیب آرڈیننس1999 اور بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ2017 میں ترمیم کافیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے نیب آرڈیننس1999 اور بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ2017
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور اسکے سہولت کاروں کوگھر بھیجناہے، بلاول بھٹوعوام دشمن بجٹ میں کسانوں کامعاشی قتل کیا گیا جبکہ تخواہوں میں اضافہ نہ کرکے مزدورں کا معاشی قتل کیا گیا، بلاول بھٹو زرداری سندھ کے بجٹ میں کوئی ریلیف دکھا دے تو میں جئے بھٹو کا نعرہ لگاؤ، سندھ کا دار الخلافہ کراچی جو پورے سندھ کو پال رہا ہے اور شاید بلاول ہاؤس کو بھی پال رہا ہے اس کے ساتھ کیا ہوا سلوک کا ادراک کون کرے گا ؟؟؟ You talk about the farmers budget enemy. In Sindh, people are getting AIDS and there is also no clean drinking water for the people. ان کو کب سے تکلیف ھو رہی ہے سالے چور
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »