حکومت کو مزید وقت دینا ملکی معیشت کے ساتھ ظلم ہوگا: عمران خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

لاہور: ( دنیا نیوز ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو مزید وقت دینا ملکی معیشت کے ساتھ ظلم ہوگا، حکومت معیشت اور ملک سنبھالنے میں مکمل ناکام ثابت ہوئی ہے۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چئیرمن عمران خان کے زیر صدارت شیخوپورہ، قصور اور ننکانہ صاحب سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد، صوبائی وزیر آصف نکئی، رکن قومی اسمبلی سردار طالب نکئی، رکن قومی اسمبلی بریگیڈیئر راحت امان، صوبائی وزیر سید علی عباس شاہ، رکن قومی اسمبلی سردار عامر ڈوگر، رکن پنجاب اسمبلی خرم اعجاز چھٹہ سمیت دیگر شریک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق ارکان نے رائے دی کہ ملکی مسائل کا واحد حل شفاف اور جلد انتخابات ہیں۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل بڑا سیاسی فیصلہ ہے، اس فیصلے پر ایسے عمل کیا جائے جس کے موثر نتائج سامنے آئیں، صوبائی حکومتوں کی موجودگی میں وفاق پر موثر سیاسی دباؤ ڈالا جاسکتا ہے۔ اجلاس میں ارکان اسمبلی کو آئندہ عام انتخابات کے روڈ میپ اور احتجاجی تحریک کے حوالے سے اعتماد لیا گیا۔

تحریک انصاف اراکین پارلیمان و اسمبلی نے کہا کہ ایوانوں کو سازشوں کا مرکز، سیاسی عدمِ استحکام کو طرزِ سیاست بنادیا گیا ہے، عوام سازش و ضمیر فروشی کے بطن سے جنم لینے والے تاریک راج سے فوری نجات چاہتے ہیں، فوری طور صاف شفاف انتخابات کے ذریعے پیچیدہ بحرانوں سے نجات کا کوئی دوسرا رستہ موجود نہیں، چیئرمین عمران خان کی قیادت میں قوم کی حقیقی آزادی کے حصول کا ہدف پانے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ این آر او ون اس قوم کو بہت مہنگا پڑا لیکن این...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بات پرویز الٰہی ، مونس الٰہی اور بہت سے پارٹی لیڈروں کو کیوں سمجھ نہیں ارھی ھے۔

پہلے ہی قومی خزانے کا بیڑہ غرق کر دیا ہوا ان نے

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران اور جنرل (ر) باجوہ کی غلطیوں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا: حافظ حمداللہعمران خان کو حکومت میں لاناجنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی غلطی تھی اور جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا عمران خان کی غلطی تھی: ترجمان پی ڈی ایم ان آپکے ابو امی لوگوں نے پہنچایا ہے لفافوں اور تمھارے گلی والوں کی غلطی نے تمھاری شکل میں تمھارے خاندان کو کافی نقصان پہنچایا 🥱🥱🖕
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران کے گرد گھیرا مزید تنگ، توشہ خانہ ریفرنس میں پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی شروععمران خان کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا عمل شروع ہو گیا DailyJang اس قوم کو کوئی اور عمران خان نہیں ملنا جس کے نہ کاروبار، نہ اولاد کا سیاست میں حصہ، نہ خاندان کے کسی بندہ کا عہدہ میں لینا دینا، نہ بیرون ملک علاج کروانے کا ڈرامہ، نہ بیرون ملک گھومنے کا شوق۔ قدر کریں کیونکہ ایسا لیڈر بس یہ آخری ہے اس کے بعد تباہی ہے بس 😔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جب دریاؤں کا رخ اُن کیلئے موڑا تو ٹھیک تھے پیچھے ہٹ گئے تو پھر باجوہ بُرے ہوگئے، مونسپاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے عمران خان کو سپورٹ کیا۔ تفصیلات جانیے: MoonisElahi imrankhanPTI PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اللہ نے ہمارا راستہ تبدیل کرایا، راستہ دکھانے کیلئے جنرل (ر) باجوہ کو بھیجا: پرویز الٰہیگزشتہ دنوں مونس الٰہی نے انکشاف کیا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کے وقت بھی سابق آرمی چیف نے کہا تھاکہ عمران خان کے ساتھ جائیں جیو کی ہیڈلائن دیکھ کر لگتا ہے کوئی Pdm کا بندہ لکھ رہا ہے ۔ ہاہاہاہا کھوتے کا بچہ پچاس سال سے اندھیرے میں ٹامک ٹوئیاں مار رہا تھا🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اس وقت جو بھی ملک میں انتشار پھیلائے گا وہ ملک دشمنی کرے گا۔احسن اقبالاس وقت جو بھی ملک میں انتشار پھیلائے گا وہ ملک دشمنی کرے گا۔احسن اقبال PMLNGovt PTI ImranKhanPTI AhsanIqbal Pakistan betterpakistan GovtofPakistan pmln_org ImranKhanPTI ECP_Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »