حکومت نے پٹرولیم اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کردیا

تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ،ان کا کہناتھا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے روپے کو استحکام ملے گا،عمران خان کے فارمولا پر جاوں تو پیٹرول 205روپے لیٹر ہو جائے گا۔انہو ںنے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات پر ہم 58روپے اپنی جیب سے بھر رہے تھے ،پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے سے تھوڑی سی مہنگائی بڑھتی ہے۔آئی ایم ایف نے پیٹرول کی قیمت بڑھانے تک ریلیف سے انکار کیا...

عوام پر کسی بھی قسم کا بوجھ ڈالنا ہمارے لیے مشکل فیصلہ تھا،سابق حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کو فکس کیا،سابق حکومت کی پالیسیوں کے باعث آج مشکلات کا سامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پٹرول 30 روپے سستا 151 سے کم ہوکر 181 کا ہوگیا جیو نیوز

Kal Saray Pakistan mai Aiteejaji Railly Nikali Jaye Giii Petrol Price aur Mehngai kay Khilaf. ImranKhanPTI ImranRiazKhan fawadchaudhry SHABAZGIL ArifAlvi arsched arslankhalid_m AsadKharal Asad_Umar humnews_urdu BBCUrdu ARYNEWSOFFICIAL amjadSheikh50 PTIofficial

PetrolDieselPrice Rs 30 is trending on Twitter and vote are slipping from your hand. Please take a look. CMShehbaz MaryamNSharif NawazSharifMNS MiftahIsmail

بات یہ کہ ابھی 6 دن ۔ پٹرول میں عوام کو مزید تیل دیں گے۔کیونکہ باقی تو خالی کر دیئے تیل دے دے کہ۔

6 دن بعد سب کو تیل ملے گا انشاءاللہ

If begherti has a face

جس ریاست کی فوج کی امریکہ کے آگے کوئی اوقات نہ ہو درآمد کی ہوئی حکومت کی کیا اوقات کہ وہ ان کے آگے لب کشائی کرے۔ یہ تو ابھی شروعات ہے آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔

امپورٹڈ حکومت IMF کے سامنے ڈھیر مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان کی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھا کر قوم کیساتھ ظلم کیا اور ہم قیمتیں بڑھا کر قوم پر احسان کررہے ہیں مفتاح کو ماہر معاشیات کہنا ایسا ہے جیسا گلی محلے میں ختنہ کرنے والے نائی کو سرجن کہنا

Just a few months ago.... hypocrites

No comments

Barhao barhao , ghareeb awam ko mazeed aziyat do

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو ملک دیوالیہ ہوجائے گا، مریم نواز - ایکسپریس اردولوگوں نے آزادی مارچ کو بربادی مارچ بنا کر واپس پشاور پھینک دیا، نائب صدر مسلم لیگ (ن) O bibi tum hoti kon ho aesi batain kerny wali تجھے؟؟؟تم تو نا اہل ہو ہندہ صفدر Jhooti ghasti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عوام میں دوستانہ تعلقات پیدا کریں، جسٹس (ر) ناصرہ جاوید کی اپوزیشن اور حکومت سے اپیلاس وقت صورتحال اتنی سنگین ہے کہ سیاسی درجہ حرارت سب کو مل کر کم کرنا چاہیے: وفاقی وزیر احسن اقبال Well-done Ye baat us nashi IK ko koan samjaye آپکی عظمت کو سلام یہ توقع ٹھیک ہے لیکن ٹھیک جگہ سے نہیں ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات نہ ہوسکے، پی ٹی آئی کی ٹیم واپس چلی گئیایا ز صادق نے کہا کہ راستے بند ہونے کی وجہ سے تاخیر ہوئی، پی ٹی آئی والوں کو انتظار کرنا چاہیے تھا مزید پڑھیں: PTI PMLN LongMarch Islamabad GeoNews ImranKhan تین سو لوگ ہیں پریشان نہ ہوں حقیقی_آزادی_مارچ عمران خان نے حکومتی نمائندوں سے مذاکرات سے صاف انکار کردیا صرف تین باتیں ہونگی استعفیٰ ، اسمبلی تحلیل ، نئے الیکشن کی تاریخ اورکسی چیز پر بات نہیں ہوگی نیوٹرل کے نمبرز بھی بلاک رانا باندری نے تم لوگوں کے لیے بھی راستے نہیں کھولے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات اور معاہدے کی تردید کر دی03:33 PM, 25 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان کسی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان معاہدے کی تردید - ایکسپریس اردوحکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات اور معاہدہ کی خبر بے بنیاد ہے، وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں خاتون کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی اور گالیاں دینے کی ویڈیو وائرلخاتون گھٹیا الفاظ کی تکرار کرتی رہیں لیکن پولیس اہلکار خاموشی سے چلتا رہا اور کوئی ردعمل نہ دیا اپنا رچایا ڈرامہ صاف نظر آ رہا ہے پوری سڑک پہ رکاوٹ عبور کر کے صرف ایک ہی خاتون آئی🤣😂🤣😂🤣 فلاپ ڈرامے نہ کیا کرو ۔پھر وہی ویڈیوز نیوز پی آنے سے پہلے آپکے چیلے واٹس ایپ صحافی لگاتے ہیں O geo tyri main niki wadi sari chodan koi ty suchi news dy dy gandi nali k keery
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »