حکومت کا نیا کارنامہ 2015ء کے بعد مہنگی ترین ایل این جی خرید لی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

12:33 AM, 30 Jul, 2021, اہم خبریں, کاروباری, اسلام آباد: پاکستان نے 2015ء کے بعد مہنگی ترین ایل این جی خریدی ہے۔ اس کا ریٹ 15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سے بھی

اسلام آباد: پاکستان نے 2015ء کے بعد مہنگی ترین ایل این جی خریدی ہے۔ اس کا ریٹ 15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سے بھی زیادہ ہے۔

ایل این جی کارگو ستمبر 2021ء میں پاکستان آئیں گے اور ایل این جی کے 4 شمپنٹ کا ریٹ پندرہ ڈالر فی یونٹ سے زیادہ ہے اور ملک بھر میں ترسیل کرتے وقت یہ 19 سے 22 ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 6 سے 7 ستمبر 2021ء کی ایل این جی کا ریٹ 15.39 ڈالر ایم ایم بی ٹی یو جبکہ 12 سے 13 ستمبر کی ایل این جی کا ریٹ 15.49 ڈالر ایم ایم بی ٹی یو ہے۔

اس کے علاوہ 17 سے 18 ستمبر کی ایل این جی کا ریٹ 15.39 ڈالر ایم ایم بی ٹی یو ہے جبکہ 27 سے 28 ستمبر کی ایل این جی کا ریٹ 15.19 ڈالر ایم ایم بی ٹی یو ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مطمئن_بیغیرتی_کے_ڈھائی_سال

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادکشمیر کے انتخابی نتائج، مشاورت کے بعد ن لیگ کا بڑا اعلانآزادکشمیر کے انتخابی نتائج، مشاورت کے بعد ن لیگ کا بڑا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu AzadKashmir جانور اپنے مالک کو پہچانتے ہیں لیکن بہت سے انسان ایسے ہیں جو اپنے رب کو نہیں پہچانتے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ) ن لیگی ٹھگ اور جلے ہوئے کارتوس اپنی شوق پوری کریں۔ سب مجرم اکھٹے ہوئے ہیں ۔ کپشن کا حساب سب کو دینا پڑے گا۔ خود جیتیں تو ٹھیک دوسرے جیتیں تو دھاندلی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا دھوکہ دہی کے مقدمے میں اب تک کی سب سے بڑی ریکوری کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو( نیب ) نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ، جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیس کی انکوائری میں ملزموں کی ایک ارب 8 Plea bargaining can't be considered recovery.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بیلجیئم کا ہر شعبہ میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ11:10 PM, 29 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان بیلجیئم سے باہمی مفاد کیلئے تعلقات اور تعاون کا فروغ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سیالکوٹ کےحلقہ پی پی 38 کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر خوشی کا اظہاراسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کےحلقہ پی پی 38 کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا 🥰🥰🥰🥰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی باسکٹ بال کھلاڑی کا تھر کے لیے سولر واٹر پلانٹ کا تحفہ - ایکسپریس اردوکائیری ارونگ کی فیملی فاؤنڈیشن نے تھر میں شمسی توانائی سے چلنے والے پلانٹ کی تعمیر کرائی امریکہ میں بیٹھے کھلاڑی کو پتا چل گیا کہ تھر میں پانی کی قلت ھے ان کو پانی کے پلانٹ کی ضرورت ھے لیکن کئی دہائیوں سے تھر پہ حکومت کرنے والی پیپلز پارٹی کو اب تک نہیں پتا کہ تھر کے لوگوں کی ضروریات کیا ھیں پی پی گورنمنٹ صرف مرے ھوئے لوگوں کو کیش کروانا جانتی ھے۔۔ BBhuttoZardari at least an athlete from America better know Sindh than these so called leaders BBhuttoZardari AseefaBZ ShahNafisa SyedaShehlaRaza any shame ?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا صحت سہولت کارڈ کے ذریعے عوام کو میسر ریلیف پر اطمینان کا اظہاروزیر اعظم کا صحت سہولت کارڈ کے ذریعے عوام کو میسر ریلیف پر اطمینان کا اظہار PMImranKhan HealthCard ImranKhanPTI fslsltn Dr_YasminRashid nhsrcofficial HealthPunjabGov PakPMO PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »