حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرادی، 7 روپے 90 پیسےفی یونٹ مہنگی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے:

قیمتوں میں اضافے کا اطلاق صرف ایک ماہ کے لئے ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہو گا، اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہو گا۔

نیپرا حکام نے کہا کہ عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، اگر مہنگے فیول استعمال کیے جاتے تو اضافہ اور زیادہ ہوتا۔ سی پی پی اے حکام نے کہا کہ عالمی سطح پر فیول کی قیمتیں بہت زیادہ بڑھ گئی ہیں، پہلے عالمی سطح پر کوئلہ بہت سستا تھا لیکن روس یوکرین جنگ کے باعث عالمی سطح پر کوئلہ بہت زیادہ مہنگا ہوا۔

سی پی پی اے حکام کے مطابق جولائی کے آخر کے لیے 42 ڈالر قیمت پر ایل این جی کارگوز مل رہے ہیں لیکن موجودہ ملکی حالات میں انھیں خریدنا ناممکن ہے، طویل مدتی معاہدے کے تحت بھی ایک کارگوز کینسل کردیا گیا ہے۔ چئیرمین نیپرا نے کہا کہ ہم کچھ کریں تو بھی پھنسیں اور وہی صورتحال ہے، بجلی نہ بنائیں تو لوڈشیڈنگ اور بنائیں تو مہنگی والی صورتحال ہے، چھ سات روپے والی بجلی کے پلانٹس چلوانے پر نیپرا کی مخالفت کی گئی تھی، اللہ کا واسطہ ہے اب درآمدی فیول پر پلانٹس نہ لگائیں۔Advertisement

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے کاروبار پر ٹیکس لگایا جس کا پیسہ عوام دیں گے فواد چودھریحکومت نے کاروبار پر ٹیکس لگایا، جس کا پیسہ عوام دیں گے، فواد چودھری Read News Karachi PressConference fawadchoudhary PTI WaqtUpdates fawadchaudhry PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نے عوام پر پھر بجلی بم گرا دیاحکومت نے عوام پر پھر بجلی گرادی، 7 روپے 90 پیسےفی یونٹ مہنگی کردی گئی، اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جس سے بجلی صارفین پر 113 ارب امپورٹڈ/میڈیا/اور_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے 50 ہزار کمانے والے پر بھی ٹیکس لگادیا، عمران خانحکومت نے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا، اب اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ImranKhan Tumhien Abe yeh Khoof hai kehe Tumhien be Tax dena ho ga…!!!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فوج اور عدلیہ مخالف بیانات پر حکومت نے تحریک انصاف کیخلاف کارروائی کا عندیہ دیدیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کی قیادت کے فوج اور عدلیہ مخالف بیانات کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ڈیلی ڈان کے مطابق صوبائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آمنہ الیاس کے نئے گانے آتش پر بولڈ ڈانس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیاآمنہ الیاس کے نئے گانے' آتش' پر بولڈ ڈانس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیٹا پیدا نہ ہونے پر شوہر نے اہلیہ اور پہلی بچیوں پر حملہ کردیافیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )   شوہر  نے بیٹا پیدا نہ ہونے پر   اہلیہ اور بچوں کو قینچی کے وار کرکے زخمی کردیا۔ نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »