حکومت نے 9 ماہ میں کتنا قرضہ لیا؟ اعدادو شمار سامنے آ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈسک) رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران حکومت نے 2349 ارب (ساڑھے 23کھرب)روپے کے قرضے حاصل کیے جن کے بعد مارچ 2020کے اختتام پر حکومت کے مجموعی

اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جون 2019 کے اختتام تک مجموعی قرضوں کی مالیت 31 ہزار 786ارب روپے تھی۔رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران مقامی قرضوں کی مالیت میں ایک ہزار 746 ارب جبکہ غیرملکی قرضوں میں 603 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ جنوری تا مارچ تیسری سہ ماہی کے دوران حکومت کے مجموعی قرضوں میں 1466 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔حکومت کے مقامی قرضے 3 ماہ میں 800 ارب روپے بڑھ گئے۔

حکمران پھر ملک کو مشرف دور کی طرف لےکر جا رہے ہیں،ملک میں موجود تمام اتفاق رائے برباد کر دیا،آصف زرداری مقامی قرضوں کی مالیت مارچ 2020کے اختتام تک 22ہزار 477ارب روپے تک پہنچ گئی۔تین ماہ میں غیرملکی قرضوں کی مالیت میں 725 ارب روپے کا اضافہ ہوا‘غیرملکی قرضوں کی مالیت 11ہزار 658 ارب روپے تک پہنچ گئی۔حکومت نے جنوری تا مارچ مارکیٹ ٹریڑری بلز کے زریعے 672ارب روپے کے قرضے حاصل کیے۔مارکیٹ ٹریڑری بلز کے زریعے حاصل کردہ قرضوں کی مالیت مارچ 2020 کے اختتام تک 5 ہزار 486 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

RegulariseSSEsAEOs RegularisewithoutPPSC RegulariseSSEsAEOs RegularisewithoutPPSC RegulariseSSEsAEOs RegularisewithoutPPSC RegulariseSSEsAEOs RegularisewithoutPPSC

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوبراورکریم کے سعودی ڈرائیوروں کو حکومت تین ماہ کی تنخواہ دے گیاوبراورکریم کے سعودی ڈرائیوروں کو حکومت تین ماہ کی تنخواہ دے گی SaudiArabia Uber Careem Drivers Government ThreeMonth Salaries Relief CoronavirusPandemic Crisis KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب: ہیلتھ جم مالکان نے حکومت کے مقرر کردہ اوقات کو مسترد کردیاپنجاب حکومت نے ہفتے میں چار دن صبح 8 سے شام 5 بجے تک ایس اوپیز پرعمل کرتے ہوئے جم کھولنے کی اجازت تو دے دی تاہم تن ساز حکومتی فیصلے سے نالاں ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے پہلی تا آٹھویں جماعت کے طالب علموں کو بڑی خوشخبری سنادیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہےکہ پہلی سے آٹھویں کلاس کے طلبہ کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ نویں سے بارہویں جماعت تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالآخر شعیب اختر نے پی سی بی کے قانونی مشیر کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کے ہرجانے کے نوٹس کاجواب بھجوادیا۔اپنے وکیل کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے متعلق حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں: شاہد خاقانکورونا کے متعلق حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں: شاہد خاقان SKhaqanAbbasi Government Has No Strategy Deal Coronavirus MoIB_Official NAofPakistan pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’لڑکے کو جانچنے کے لیے لڑکی نے فرضی پروفائل سے ریپ کا منصوبہ بنایا‘دلی پولیس کو تفتیش میں پتا چلا ہے کہ سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی جس چیٹ میں گینگ ریپ کی بات کی گئی تھی وہ ایک نابالغ لڑکی کے اکاؤنٹ سے کی گئی تھی۔ 🥺 Itna time waste mt kre Ise khbre masrah khrb he krte h idea derhe h ap dont share this type of news برصغیر کے لوگوں کی ذہنی اپروچ کو جانچنے کیلئے کوئی نئی تحقیق کی ضرورت ھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »