حکومت سیاسی مخالفین کی بیماری پر سیاست بند کرے، بلاول

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول بھٹو زرداری کی سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کی بیماری پر حکومتی اقدامات پر تنقید ویڈیو لنک: DailyJang

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی مخالفین کی بیماری پر سیاست بند کرے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کی بیماری پر حکومتی اقدامات پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا سیاسی مخالفین کی زندگیوں سے کھیلنا، سیاستدانوں کی بیماری کو ان پر دباؤ ڈالنے کے لیے استعمال کرنا شرمناک ہے۔ بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ حکومت سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے سیاستدانوں کی بیماریوں کو حربے کے طور پر استعمال کررہی ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت سیاسی مخالفین کی بیماری پر سیاست بند کرے، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوحکومت کا سیاسی مخالفین کی زندگیوں سے کھیلنا شرم ناک عمل ہے، چیرمین پی پی پی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا حکومت پر سیاسی مخالفین کی زندگیوں سے کھیلنے کا الزام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا حکومت پر سیاسی مخالفین کی زندگیوں سے کھیلنے کا الزام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت سیاسی مخالفین کی بیماری پر سیاست بند کرے : بلاول بھٹو زرداریحکومت سیاسی مخالفین کی بیماری پر سیاست بند کرے : بلاول بھٹو زرداری MediaCellPPP BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیاسی مفادات کیلئے مخالفین کی زندگی سے کھیلناقابل نفرت،حکومت فور ایہ کام کرے،بلاول بھٹو بھی چپ نہ رہ سکےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوازشریف کی بیماری اور ای سی ایل سے نام نہ نکالے جانے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سیاسی مخالفین کی بیماری پر سیاست بند کرے . بلاول بھٹو زرداریحکومت سیاسی مخالفین کی بیماری پر سیاست بند کرے . بلاول بھٹو زرداری BBhuttoZardari MediaCellPPP Opposition Sickness Politics
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »