حکومت کا اندرون ملک پروازوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا اندرون ملک پروازوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ SamaaTV

Posted: May 29, 2020 | Last Updated: 36 mins ago

حکومت نے اندرون ملک پروازیں 20 فیصد سے بڑھا کر 45 فیصد تک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی اے اے کے مطابق یکم جون سے اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ کیلئے اضافی پروازیں چلائی جائیں گی۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری ٹویٹر بیان کے مطابق حکومت پاکستان نے اندرون ملک چلائی جانیوالی پروازوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، 16 مئی کو عام حالات کے مقابلے میں کرونا لاک ڈاؤن کے دوران 20 سے 22 فیصدحکومت نے پروازوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کاروبار میں اضافے، فضائی سفر کیلئے بڑھتے ہوئے عوامی مطالبہ اور اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تناظر میں کیا گیا۔

1/3. Government of Pakistan has decided to further enhance domestic flights operation from previous 20-22% to 40-45% of pre-COVID19 operations.2/3. Decision has been taken due to growing business & public demand for air travel and smart lockdown being observed by the federal & provincial govts. Also this decision is the outcome of people confidence due to best possible health precautions being adopted both at Airports3/3.

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اندرون ملک پروازوں میں اضافہ یکم جون سے کیا جائے گا، یہ پروازیں اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ کے درمیان چلیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا،مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں حکومت پنجاب نے وفاقی حکومت کو ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش بھی کردی ہے۔ AFSOOS YE LOG BUHUT NONSERIOS LOG HEN Bari nonsense masses hn Pak ki........apnay do chase person Kay liye awam ko ...................where is khan......and where is her commitments and decisions..........shame on these theakaydaaars
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے اکثر علاقوں میں بارش کا امکان | Abb Takk Newsi kill imran khan today
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

رکنِ قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا کا شکارپاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ چلے اسی بہانے کھوکھر صاحب نظر تو آئے😎😎 اللہ کی قسم کھا کہ کہتا ہوں کہ جب سے یہ صاحب الیکشن جیتے ہیں آج پہلی بار میں نے ان کو خبروں میں دیکھا ہے😅😅😅
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کا ایک اور ہلاکت خیز دن ، 57 افراد جاں بحق ، 2636 متاثرملک میں کورونا وائرس کا ایک اور ہلاکت خیز دن ، 57 افراد جاں بحق ، 2636 متاثر CoronaVirusCases Deaths Cured Effectees COVID19Pakistan TogetherWeCan CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge StayHomeStaySafe
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا کا شکار ہو گئےلاہور (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا کا شکار ہو گئے جس پر انہیں گھر پر کوارنٹائن کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »