حکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہونگے: چیف جسٹس

حکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہونگے: چیف جسٹس

حکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہونگے: چیف جسٹس

حکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہونگے: چیف جسٹس

15.2.2020

حکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہونگے: چیف جسٹس

لاہور: (دنیا نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ حکومت کو بھی سائبر کرائم پر سنجیدگی کے ساتھ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ حکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہونگے۔

چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد نے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کے زیر اہتمام سائبر کرائم سے متعلق سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے کہ سائبر جرائم کیا ہوتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عام تاثر ہے کہ کمپیوٹر یا موبائل پر فیس بک اور واٹس ایپ پر سائبر جرائم ہوتے ہیں، دنیا میں سائبر جرائم اور قوانین کے حوالے سے بہت کام ہو رہا ہے۔ چیف جسٹس کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت کو بھی سنجیدگی کے ساتھ اس جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے. پاکستان میں متعلقہ ادارے اس کو صرف ایک عام شکایت کی طرح سمجھتے ہیں۔ جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ ہمیں سائبر کرائمز کو عام جرم سے ہٹ کر سمجھنا چاہیے، اس پر بھرپور توجہ دینی ہوگی اور متاثرین کو جلد از جلد ریلیف مہیا کرنا ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ موبائل فون اور کمپیوٹر کو مثبت اور منفی استعمال کرنے والے دونوں طرح کے افراد کی کونسلنگ کی ضرورت ہے، حکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہونگے۔ مزید پڑھ: Dunya News

Laws can't stop cybercrimes unless & until it's decided by judges who r qualified in relevant field. There is no judge in Pak who's computer expert. Who can judge, whether a particular act, really is a cybercrime. So they need 2 hire computer experts 2 decide the matter. When Government officials were being targeted, it was nothing to worry about but now when judges are being tapped it is a very serious matter.

بالآخر حکومت نے ناراض اتحادی جماعت کو منالیااسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن لائن)اتحادیوں کی ناراضگی سے پریشان تحریک انصاف حکومت کو آخر

حکومت نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیالندن: برطانوی حکومت کا سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ سامنے آگیا، برطانیہ کی میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو مزید اختیارات دیئے جائیں گے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق برطانوی حکومت کے فیصلے کے تحت ملکی میڈیا کی نگرانی کرنے والا ادارہ آفکام اب سوشل میڈیا

حکومت کا ملک بھر میں27 فروری کو سرپرائز ڈے منانے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے27 فروری کو بھارت کے لیے شرمندگی اور ندامت

برطانیہ کے پاکستانی وزیر خزانہ کو ہٹا کر بھارتی شخص کو عہدے سے نواز دیا گیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے وزیر اعظم very bad

سوڈان امریکی جنگی بحری جہاز'کول' پرحملے کے متاثرین کو 30 ملین ڈالر دینے کو تیارسوڈان امریکی جنگی بحری جہاز'کول' پرحملے کے متاثرین کو 30 ملین ڈالر دینے کو تیار Sudan 30MillionDollars USSColeAttack Victims

شوہر کو پڑھانے والی بیوی کو کیا صلہ ملا؟ریاض : سعودی خاتون نے اپنے شوہر کو اعلیٰ تعلیم یافتہ بنانے کےلیے ساری جمع پونجی لٹا دی، تاہم شوہر نے تعلیم مکمل ہوتے ہی بیوی کے ہاتھ میں طلاق تمھا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی خاتون اس وقت حیران رہ گئی جب اس کے شوہر نے جس کی تعل ARYNEWSOFFICIAL Kameena insan



امت شاہ مستعفی ہوں: سونیا گاندھی

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد

موت کو قریب سے دیکھنے والے ایمپائر پھر پاکستان میں

ملتان کرکٹ سٹیڈیم: ’یہ تو گراؤنڈ نہیں محل ہے'

’مسئلہ کشمیر کانٹے کی طرح ہے، مصالحت کے لیے تیار ہوں‘

’ابھینندن پاکستان میں کوئی میزائل فائر نہ کر سکے تھے‘

دلی کی مسجد میں آگ اور مینار پر پرچم کس نے لگائے؟

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

15 فروری 2020, هفته خبریں

پچھلا خبر

مسلح اہلکاروں کی موجودگی میں لینڈ گریبر پولیس موبائل سے کود کر فرار، پولیس غفلت کی نئی تاریخ رقم

اگلا خبر

اب ٹک ٹاک پر بھی ہوگی کرکٹ، پی ایس ایل متحرک
پاکستان میں‌ کرونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق دلی ہنگاموں میں گجرات فسادات کی گونج کیوں؟ 7 Se 8 | Kiran Naz | SAMAA TV | 26 February 2020 نئی دلی کے فسادات پر عمران خان کے ٹوئٹر پیغامات There are possibilities to get out of Pakistan's gray list پی ایس ایل فائیو: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا پاکستان میں کورونا وائرس کے دو کیسز کی تصدیق Chinese ambassador denies Alice Wells' allegations Is the Corona virus going away or is it spreading further? ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی - ایکسپریس اردو کرونا وائرس: بلوچستان میں 15 مارچ تک تعلیمی ادارے بند کرونا وائرس کی علامات اور بچنے کی احتیاطی تدابیر
امت شاہ مستعفی ہوں: سونیا گاندھی نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد موت کو قریب سے دیکھنے والے ایمپائر پھر پاکستان میں ملتان کرکٹ سٹیڈیم: ’یہ تو گراؤنڈ نہیں محل ہے' ’مسئلہ کشمیر کانٹے کی طرح ہے، مصالحت کے لیے تیار ہوں‘ ’ابھینندن پاکستان میں کوئی میزائل فائر نہ کر سکے تھے‘ دلی کی مسجد میں آگ اور مینار پر پرچم کس نے لگائے؟ نئی دہلی: حالات بدستور کشیدہ، دہشتگردوں کا مسجد پر بھی حملہ، ہلاکتیں 13 ہو گئیں نئی دہلی:انتہاپسندہندومسجدپرچڑھ گئے،مینار توڑڈالا،آگ لگادی دلی میں ہنگامے، پولیس اہلکار سمیت سات افراد ہلاک بھارتی پائلٹ ابھی نندن کےگرنے کا مقام،غیرملکی میڈیا کادورہ New Delhi Streets Turn Into Battleground Between Hindus and Muslims