حکومت کی عوام پر یکم نومبر سے گیس بم گرانے کی تیاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

آئی ایم ایف سے کئے گئے وعدے کے مطابق گیس ٹیرف میں کتنے فیصد اضافہ کیا جائے گا. مزید جانیے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق موجودہ اکتوبر کے مہینے میں عوام پر بجلی اور پٹرول بم گرانے کے بعد حکومت آئی ایم ایف سے کئے گئے وعدے کے مطابق یکم نومبر 2021 تک مقامی گیس کے ٹیرف میں 10-22 فیصد اضافہ کرکے ایک اور بم گرانے کو تیار ہے۔

فنڈ چاہتا ہے کہ حکومت مقامی گیس سیکٹر میں گردشی قرض کو کم کرے جو بڑھ کر 554 ارب روپے ہو گیا ہے اور اگر 104 ارب روپے کی رقم شامل کی جائے، جو گزشتہ تین سالوں میں مہنگی آر ایل این جی کے استعمال کیلئے گھریلو صارفین سے وصول نہیں کی گئی، تو پھر کل گردشی قرضہ آج تک 658 ارب روپے ہے اور اگر حکومت سیاسی خیالات کی وجہ سے سردیوں کے موسم کے تین ماہ میں آر ایل این جی کو گھریلو شعبے میں موڑنے کی اجازت دیتی ہے تو پھر گردشی قرضہ 748 ارب روپے تک بڑھنے کا خدشہ ہے۔وزارت توانائی کے اعلیٰ حکام نے دی نیوز کو بتایا...

سوئی یوٹیلٹیز کو موجودہ مالی سال میں 50 ارب روپے کی کمی کا سامنا ہے جس میں سوئی ناردرن کے 30 ارب روپے اور سوئی سدرن کے 20 ارب روپے شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی کم آمدنی والوں کیلئے پٹرول پر سبسڈی دینے پر پلان بنانے کی ہدایتMindless ruler.. خان صاحب غالب آپکے لئے خصوصی طور پر فرما گئے ہیں 'تیرے وعدے پر جئے تو یہ جان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا'😆😆 🖐🖐🖐🖐🖐🖐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کم آمدنی والوں کیلئے پٹرول پر سبسڈی دینے پر پلان بنانے کی ہدایت🤓😂😛 O bhai aisy nai... Unki salaries increase kro.. Private sector ko dhnda dain. Daily wagers ki wage increase krain..... خان صاحب مہربانی کریں مزید کوئی نوٹس نہ لیں بس عرصہ پورا کریں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کم آمدنی والوں کیلئے پٹرول پر سبسڈی دینے پر منصوبہ بنانے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے کم آمدنی والوں کے لئے پٹرول پر سبسڈی دینے پر منصوبہ بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران GovtofPakistan MoIB_Official عوام کی نیازی کو جھوٹا اور نااہل ہونے پر مستعفی ہونے کی ہدایت۔ GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب ترمیمی آرڈیننس پر حکم امتناع جاری کرنے کی درخواست مسترد حکومت سے جواب طلبنیب ترمیمی آرڈیننس پر حکم امتناع جاری کرنے کی درخواست مسترد، حکومت سے جواب طلب NABOrdinance IslamabadHighCourt PTIGovernment Pakistan NAB GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI ShazadAkbar fawadchaudhry PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب آرڈیننس پر حکم امتناع کی درخواست پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہائی کورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے تاہم حکم امتناع کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہنگو : پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ ۔۔۔سپاہی شہیدہنگو : پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ ۔۔۔سپاہی شہید
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »