حکومت نے تعمیراتی شعبے میں ملکی تاریخ کا بہترین پیکج دیا بلڈرز اس تاریخ سےپہلےفائدہ اٹھا لیںوفاقی وزیر اطلاعات نے اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے تعمیراتی شعبے میں ملکی تاریخ کا بہترین پیکج دیا، بلڈرز اس تاریخ سےپہلےفائدہ اٹھا لیں،وفاقی وزیر اطلاعات نے اعلان کردیا

شعبے میں ملکی تاریخ کا بہترین پیکج دیا،بلڈرز 31 دسمبر سے پہلے پیکج کا فائدہ اٹھا لیں جبکہ چیئرمین پاکستان ہاؤسنگ سکیم لیفٹیننٹ جنرل انورعلی نےکہاہےکہ5 مرلےکے گھر پر 5فیصد اور10مرلے گھر پر 7فیصد مورگیج ہوگا، کنسٹرکشن انڈسٹری کی ترقی سے بہت سے شعبوں کوفائدہ ہوگا۔

اسلام آبادمیں نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کےچئیرمین لیفٹیننٹ جنرل انور علی کےہمراہ پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ تعمیرات کے شعبے سے 40صنعتیں وابستہ ہیں، اس لئے اس شعبے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلئے خصوصی ادارہ بنایا،وزیراعظم نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم سے متعلق سنجیدہ ہیں،حکومت کا کام سرمایہ کاروں کو سہولتیں دینا ہے،تعمیراتی صنعت سے ملک میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔انہوں نے بتایا کہ نئی پالیسی کے تحت بینک نجی قرضوں میں سے5فیصد تعمیرات کے شعبے کو دینے کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاں میں نے یونس بنیری کا نمبر مانگا تھا۔۔ٹک ٹاکر ماہا عامر نے اعتراف کرلیا۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کیا ہم نے تاریخ سے سبق سیکھا ہے؟اکیسویں صدی کی موجودہ شعوری، سائنسی، تہذیبی اور اخلاقی ترقی کسی ایک جست میں وقوع پذیر نہیں ہوئی یہ صدیوں کی جدوجہد اور انسانی لگن کا ثمر ہے۔ اس سفر میں فراز کے ساتھ نشیب بھی آئے لیکن . . تحریر: افضال ریحان کالم: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دو کروڑ 38 لاکھ ڈکیتی کا معاملہ، کراچی پولیس نے کیس حل کر لیا، ملزم گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں رواں سال کی سب سے بڑی دو کروڑ 38 لاکھ کی ڈکیتی کے معاملے پر جمشید ٹاؤن پولیس نے شوروم ڈکیتی کا کیس حل کر لیا۔ کروڑوں کی واردات میں گھر کا بھیدی ملوث نکلا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے تمام قومی اداروں میں اصلاحات کا پختہ عزم کررکھا ہے.وزیراطلاعاتحکومت نے تمام قومی اداروں میں اصلاحات کا پختہ عزم کررکھا ہے.وزیراطلاعات shiblifaraz pid_gov MoIB_Official NationalOrganisations Reforms StrongDetermination
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وصیت کی پرچی والوں نے پاکستان کو سفارتی تنہائی دی، مراد سعید کا بلاول کو جواباسلام آباد : وفاقی وزیر مراد سعید نے بلاول بھٹو کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹ کی طاقت والا وزیر اعظم عالم اسلام کا ترجمان بنا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب راولپنڈی نے وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کےخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب راولپنڈی نے وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کےخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا،نیب نے حج کی اشتہاری مہم میں مبینہ بے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »