حکومت نے الیکٹرک وہیکلز او ر دیگر گاڑیوں سمیت متعدد اشیاءپر عائد درآمدی ٹیکس میں کتنا اضافہ کر دیا ؟ بڑی خبر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

حکومت نے الیکٹرک وہیکلز او ر دیگر گاڑیوں سمیت متعدد اشیاءپر عائد درآمدی ٹیکس میں کتنا اضافہ کر دیا ؟ بڑی خبر

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکٹرک وہیکلز اور دیگر ہر قسم کی درآمدی گاڑیوں سمیت ڈیڑھ درجن سے زائد اشیا کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میں پانچ فیصد سے 35 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔البتہ وارنش کی درآمد پر عائد پانچ فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کر دی گئی، نئی ریگولیٹری ڈیوٹی کا اطلاق 30 جون 2022 تک رہے گا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ الیکٹریکل گاڑیوں کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح پانچ فیصد سے بڑھا کر دس فیصد کردیا گیا ہے۔ایف بی آر کے مطابق منی وین سمیت ایک ہزار ‘سی سی’ کے اوپر کی مختلف اقسام کی گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری کی شرح 35 فیصد سے بڑھا کر 50 فیصد کردی گئی۔

اسی طرح مختلف اقسام کی پولی پراپلین سمیت دیگر اشیا کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح پانچ فیصد اضافے کے ساتھ پانچ فیصد سے بڑھا کر دس فیصد کردی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کر دیسعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کی مدت بڑھا دی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سفری پابندی والے ممالک میں موجود سعودی اقامہ ہولڈرز کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کورونا کی شرح 10 فیصد، صوبائی حکومت نے لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیاڈپٹی کمشنر کو اختیارات ہیں کہ جہاں بھی 10 فیصد سے زائد کیسز ہوں وہاں لاک ڈاؤن کریں: محکمہ صحت 🤣🤣🤣🤣😭😭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان کو خصوصی پرواز کی اجازت دینے سے انکار کردیابھارت نے پاکستان کو خصوصی پرواز کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے پی آئی اے کو جے پور کے لیے پرواز کی اجازت دینے سے انکار کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ضابطہ فوجداری: وزارت قانون نے سپریم کورٹ بار کا اعلامیہ مسترد کر دیاسپریم کورٹ بار کا یہ کہنا غلط ہے کہ فوجداری قوانین میں ترامیم کے حوالے سے وکلا برادری سے مشاورت نہیں کی گئی: وزارت قانون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیرونس سعیدہ وارثی نے برطانیہ میں مجرموں سے امتیازی سلوک پر سوال اٹھا دیابرطانیہ میں آبائی تعلق کی بنیاد پر ایک مجرم کی تو شہریت منسوخ کی جا سکتی ہے جبکہ دوسرے کی نہیں: سعیدہ وارثی Bravo.!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گارڈ نے جان خطرے میں ڈال کر ندی میں پھنسے کتے کو بچا لیا۔۔۔ویڈیو وائرلسکیورٹی گارڈ نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ندی میں بہہ جانیوالے پھنسے ہوئے کتے کو بچا لیا۔جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »