حکومت نے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد کرلی کس بھاؤ ملی؟ قیمت اتنی زیادہ کہ پاکستانی اپنا سر پکڑ کر بیٹھ جائیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی خرید لی۔ نجی ٹی وی 24 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ

حکومت نے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد کرلی، کس بھاؤ ملی؟ قیمت اتنی زیادہ کہ پاکستانی اپنا سر پکڑ کر بیٹھ جائیںSep 26, 2021 | 18:03:PMنجی ٹی وی 24 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ درآمدی چینی سرکاری ایکس مل ریٹ سے 25 روپے 15 پیسے فی کلو مہنگی ملی ہے۔ درآمدی چینی کی 28 ہزار 760 میٹرک ٹن کی کھیپ پاکستان پہنچ چکی ہے۔ ٹی سی بی کو درآمدی چینی بندرگاہ پر 109 روپے 90 پیسے فی کلو میں پہنچی۔ حکومت نے چینی کا ایکس مل ریٹ 84 روپے 75 پیسے فی کلو مقرر کیا...

ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کیلئے چینی کی قیمت خرید تقریباً 123 روپے کلو ہوگی۔ یوٹیلٹی سٹورز کو سرکاری ریٹیل قیمت سے چینی تقریباً 33 روپے 25 پیسے فی کلو مہنگی پڑے گی۔ یوٹیلٹی سٹورز پر درآمدی چینی 85 روپے فی کلو فروخت کی جائے گی۔ چینی کی ریٹیل قیمت 89 روپے 75 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ قیمت خرید اور فروخت کا فرق سبسڈی سے پورا کیا جائے گا۔مزید :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد کرلی - ایکسپریس اردویوٹیلٹی اسٹورز کو درآمدی چینی 123 فی کلو پڑے گی جو کہ حکومت کی مقررہ قیمت سے 33 روپے 25 پیسے مہنگی ہے 🙏 Govt Koi issue ni ho ga ☺️ Pay to awam ne krna h na 😏 پی ٹی آی حکومت میں بھی ذبردست کرپشن ہے۔ ان کو مہنگائ لے ڈوبے گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کو ہم نے موقع دیا تاکہ یہ بے نقاب ہوں، حمزہ شہبازمسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مسئلہ نمبر ون مہنگائی ہے ،عوام کو کرپشن میں الجھایا جاتا ہے۔ یقیناً ایکسٹینشن سے لیکر مہنگائی تک برابر کے حصہ دار ہو ویسے آپ کو کیا فرق پڑتا ہے کہ چینی دو ہزار کا کلو ہوجائے آٹا پانچ سو حکومت نے مہنگائی میں عوام کی وہ حال کردی جو دھوبی کپڑے کا نہیں کرتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ نے سیاسی جماعتوں کو حکومت کے خلاف اکٹھا ہونے کی دعوت دے دی09:32 AM, 25 Sep, 2021, پاکستان, لاہور : پاکستا ن مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ کہہ رہے تھے کہ بھارت کی وجہ سے نیوزی لینڈ نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چینی طالب علم جس نے حکومت سے ٹکر لے لی - ایکسپریس اردوپرندوں سے محبت کرنے والے دلیر نوجوان کی جدوجہد کا احوال جس نے متنازع ڈیم کی تعمیر رکوا کر ہی دم لیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھا ہے: وزیر اعلیٰ پنجابوزیراعظم نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھا ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIofficial PTIOfficialLHR PTIPunjabPK ImranKhanPTI CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بھی ڈینگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی 32نئے کیسز سامنے آگئےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی ڈینگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ، مزید32 شہری ڈینگی سے متاثر ہو گئے ۔ نجی ٹی وی جیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »