حکومت ملک میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت بلاامتیاز غریبوں میں نقد رقم تقسیم کررہی ہے . اسد قیصر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت ملک میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت بلاامتیاز غریبوں میں نقد رقم تقسیم کررہی ہے . اسد قیصر AsadQaiserPTI pid_gov MoIB_Official EhsaasEmergencyCash CashPayment Distribution COVID19Pandemic

تحت بلاامتیاز غریبوں میں نقد رقم تقسیم کررہی ہے۔ہفتے کے روز ضلع صوابی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کوروناوائرس کی موجودہ صورتحال کے دوران مستحق طبقے

کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اس پروگرام کو حکومت کی سب سے بڑی کامیابی قراردیا۔قومی اسمبلی کے سپیکر نے کیش پروگرام کے اجراء کیلئے وزیراعظم عمران خان کے اقدامات کو سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا ملک کے مختلف شہروں میں نماز جمعہ کے اجتماعات منعقد ہوئے؟ - Pakistan - Dawn Newsکچھ خدا کا خوف کھا لو۔۔۔۔۔ يہ بيوقوف مريں گے بھی اور دوسروں کو بھی مروائيں گے۔۔۔۔ وَلَا تَبْغِ الْفَسَادَ فِی الْاَرْضِ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الْمُفْسِدِیْنَ: ’’اور زمین میں فساد مت مچاؤ، یقینا اللہ فساد مچانے والوں کو پسند نہیں کرتا۔‘‘ ان کو کوئی بتائے کہ نماز کو اللہ نے مومنوں پر فرض کیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں رمضان المبارک میں مساجد کے لیے لائحہ عمل تشکیل - ایکسپریس اردوکم عمراور50 سال سےزائد عمر کےاشخاص مسجد نہ آئیں جب کہ مسجد میں سحراورافطار کا اجتماعی انتظام بھی نہ کیا جائے،صدر مملکت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بادل برسیں گے، محکمہ موسمیات نے نوید سنادیلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ بادل برسیں گے۔ آپ کو آفس میں بیٹھ کر نوید لگ رہی ہے ان سے پوچھیں جنہوں نے گندم کی کٹائی شروع کی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کے اکثرعلاقوں میں بارش کا امکان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے مزید 8 مریض جاں بحق،7481 مصدقہ متاثرین - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 143 ہوگئی جب کہ 44 کی حالت تشویشناک ہے Thanks
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جاپان میں ہنگامی حالت کے نفاذ کو ملک گیر سطح تک بڑھا دیا گیاجاپان میں ہنگامی حالت کے نفاذ کو ملک گیر سطح تک بڑھا دیا گیا CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic CoronaVirusInJapan Emergency JapanGov japan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »