حکومتی نا اہلی نالائقی اور چور بازاری کی سزا کسانوں کو مل رہی ہے ملک میں کھاد کی قلت پر شہباز شریف کی کڑی تنقید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومتی نا اہلی ، نالائقی اور چور بازاری کی سزا کسانوں کو مل رہی ہے ، ملک میں کھاد کی قلت پر شہباز شریف کی کڑی تنقید

اپنے بیان میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ڈی اے پی اور یوریا کی سمگلنگ روکی جائے اور کسانوں کا استحصال بند کیا جائے ، کسان چیخ رہے ہیں کہ سمگلنگ ہو رہی ہے ، حکومت کہاں سوئی ہوئی ہے ، جب علم ہے کہ عالمی منڈی میں یوریا کی قیمت زیادہ ہے تو سمگلنگ کیوں نہیں روکی گئی ، کوریا کھاد کی قلت پاکستان تحریک انصاف کی بد انتظامی اور کرپشن کا شاخسانہ ہے ۔مسلم لیگ ن کے صدر نے کہا کہ یوریا نہ ہونے کا مطلب زرعی پیداوار میں کمی ہے ، جس کے نتیجے میں نئے مسائل پیدا ہوں گے ، ہمارے دور میں ڈی اے پی کی بوری 24 سو روپے کی...

شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ حکومت کے پاس کپاس کی پیداوار کے بارے میں غلط اعداد و شمار اور غلط بیانی کے سوا کچھ نہیں ہے ، ہمارے سال 16-2015 کے دور میں کپاس کی ریکارڈ پیداوار ایک کروڑ 46 لاکھ بیل ہوئی تھی ، سال 2015 میں مسلم لیگ ن کے وزیر اعظم نے تاریخی کسان پیکیج دیا تھا، کسانوں کو سیلاب سے ہونے والے نقصانات میں اربوں روپے امداد دی گئی تھی ۔

شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے 16 لاکھ چھوٹے کسانوں کو 32 ارب روپے دیے تھے ، آج کسانون سمیت عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا شمیم نے عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی شاہ محمود قریشیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ  محمود قریشی نے کہا کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت کی اور عدلیہ کی ساکھ متاثر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مفتاح اسماعیل نے ملکی ترقی کے حکومتی دعووں کی تصدیق کردیWell done Miftah. You are honest man. Hm it itni mind washer nation h Aps howa asim saleem bajwa core comander tha Htaa ta he 3 billion jeep 3o millions ki le lta cepec authorities bn jta... or hum qatiaal o k8 tlsh ma h اب وہ ارسطو منہ چھپائے پھر رہے ہیں جو کہتے تھے کہ موٹر سائکل صرف تجربہ کار کے علاوہ کوئی نہیں چلا سکتا۔ جاہل کہتے تھے کوئی نیا بندہ کبھی بھی چلانا نہیں سیکھ سکتا صرف بھگوڑے میاں صاحب ہی ماں کے پیٹ سے معیشت چلانے کا ہنر ساتھ لائے تھے 😂😂😂 ہن آرام جے پٹواریوں؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومتی نااہلی ، چور بازاری کی سزا عوام کو مل رہی ہے: شہباز شریفجی ہاں تمہارے پورے خاندان کی چوری کی سزا پوری قوم بھگت رہی ھے Killer of innocent people of the model town Lahore exactly l
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اقراءعزیز اور یاسر حسین کی ہاتھی پر بیٹھنے کی تصاویر وائرلاقراءعزیز اور یاسر حسین کی ہاتھی پر بیٹھنے کی تصاویر وائرل Tap on the link to read full story 👆 Showbiz Entertainment IqraAziz YasirHussain Elephants Thailand With ignorance such as this how can we ever stop this cruelty. Money & fame means you can do anything, and Fuk the consequences. The consequences are ppl will gladly follow these celebrities. Please educate yourselves.Stop indulging your selfish ego's and NeverRideAElephant
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یمن کی جیل میں فضائی حملہ 100سے زائد افراد مارے جانے کی اطلاعاتصنعاء(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں طویل عرصے سے جاری جنگ میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے اور گزشتہ روز یمنی شہر صعدہ کی ایک جیل پر فضائی حملے میں 100سے زائد لوگ لقمہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »