حکومت کا مٹی کے تیل میں دس، لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے سات روپے کمی کا اعلان - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا مٹی کے تیل میں دس، لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے سات روپے کمی کا اعلان وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتیں اگلے 15 روز تک برقرار رہیں گی مزید تفصیلات بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر:

Copyright: Abdul jabbar

پولیس حکام کے مطابق دھماکے کا نشانہ پولیس اہلکار تھے جو کہ پولیو ٹیم کی حفاظت کرنے کی ڈیوٹی سرانجام دینے کے لیے ایک ٹرک میں کچلاک کی جانب جا رہے تھے ۔ دھماکے کی زد میں آنے کے باعث پولیس کی گاڑی سمیت تین گاڑیایوں کو نقصان پہنچا۔ دھماکے میں جن دو دیگر گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے ان میں ایک مہران کار اور ایک کرولا کار شامل ہے۔

ڈی آئی جی پولیس نے کہا کہ فوری طور پر یہ نہیں بتایا جاسکتا کہ دھماکے کے لیے کتنا مواد استعمال میں کیا گیا تاہم جائے وقوعہ سے جو اندازہ ہوتا ہے اس کے مطابق دھماکے کے لیے 20سے25 کلو دھماکہ خیز مواد استعمال ہوا ہوگا کیونکہ اس سے پولیس کی گاڑی الٹ گئی۔پولیس اہلکار بلیلی بائی پاس سے شہر سے کچلاک کی جانب پولیو مہم کے سلسلے میں ڈیوٹی دینے جارہے تھے ۔

بلوچستان میں حالات کی خرابی کے بعد سے کوئٹہ میں پہلے بھی بم دھماکوں اور اس نوعیت کی بدامنی کے دیگر واقعات پیش آتے رہے ہیں تاہم پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں ایسے واقعات میں کمی آئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Government just don't care about poor people. Most of people use motor bike. They are facing so mauch problems because of high rate of patrol.

Hai bello

He is Zardari not Bhutto . Fighting to save father’s looted money

الیکشن سے فرار مسلط گٹھ جوڑ کی پریشانی کا واضح ثبوت ھے

Shameful just shameful

125 ڈالر والا پیٹرول 76 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ حکومت پھر بھی عوام کو خون نچوڑنے میں لگی ہے۔

Aglay 15.Dino me Apni Larki ka Jahaiz Banana hai isi Liye Pakistani Awam ko petrol Raleaf Nahin Dia 😡

Wrong decision by the government & in other wards Shahbaz & Dr company fixing the PMLN badly. 😪😪

لکھ لعنت عالمی منڈی میں قیمت کم۔تم۔پ ی ن چ و د و قوم کی ٹوی مارو

muni_B1 یہ ایسی لڑکیاں پیٹرول پمپ پر کہاں ملتی ہیں

اس ملک کا اللہ حافظ....

قیمتیں پاکستان میں کم ہوئی مگر تصویر کسی اور ملک کی لگی ہے جبکہ کار اور کمرشل وہیکل کے تیل کا دام اب بھی وہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان - ایکسپریس اردوحکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلیے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا بھی فیصلہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلانحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اہم فیصلہ ARYNewsUrdu PetrolDieselPrice Kuch kam hua bhi ya? Awam ki jeab par daka he ye Allah se daro or mahenga mat kro pitrol please 🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1750 روپے کا اضافہپاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1750 روپے کا اضافہ ہوگیا۔قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی، حیدرآباد، ملتان، StateBank_Pak GovtofPakistan ٹیریان_کےبھائی_یوتھئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی والوں کیلئے بجلی 2 روپے 14 پیسے فی یونٹ سستی کرنیکی منظوریبجلی کی قیمت میں کمی سے کراچی کے صارفین کو 3 ارب 59 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا اور ساتھ میں 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہوفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کر لیا ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پیٹرول اور ڈیزل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »