حکومت سیاسی مخالفین کی بیماری پر سیاست بند کرے، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا سیاسی مخالفین کی زندگیوں سے کھیلنا شرم ناک عمل ہے، چیرمین پی پی پی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی مخالفین کی بیماری کے حوالے سے سیاست بند کرے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا سیاسی مخالفین کی زندگیوں سے کھیلنا، سیاست دانوں کی بیماری کو ان پر دباؤ ڈالنے اور سیاسی مقاصد کے حصول کا حربہ بنانا شرم ناک عمل ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ حکومت سیاسی مخالفین کی بیماری کے حوالے سے سیاست بند کرے، تمام سیاسی قیدیوں کو طبی، عدالتی و قانونی سہولیات مہیا کی جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا نے ن لیگ اور پی پی کو ایکسپوز کردیا، عندلیب عباسمولانا نے ن لیگ اور پی پی کو ایکسپوز کردیا، عندلیب عباس تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Naseem Ahmed Bajwa : نسیم احمد باجوہ:-اچھی حکومت، مقامی حکومتپاکستان کو انگریز کا بنایا ہوا نظامِ حکومت ورثے میں ملا۔ افسر شاہی اس عوام دشمن نظام کی ریڑھ کی ہڈی تھی۔ برٹش راج کے دوران نہ صرف انگریزبلکہ مقامی افسران بھی دیانت ‘ پڑھیئے نسیم احمد باجوہ کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

‘پی آئی اے کا خسارہ کم ہوکر میں 1ارب40کروڑ روپے رہ گیا’PIA کا خسارہ کم ہو کر کتنا رہ گیا؟ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد کے بعد انتہاپسند بی جے پی کی تاج محل پر نظریں،تیج مندربنانے کامطالبہنئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بابری مسجد پر بھارتی سپریم کورٹ کے متنازعہ فیصلے کے بعد Agle amli iqdamaat krde n ham sirf batton c bhl jatte hain ImranKhanPTI جب حکمران من مانی کرنےلگیں آئین توڑیں قانون توڑیں انصاف کاقتل کریں اورکوئی سزا نہ ہو تواگلےمرحلےپرقانون خداوندی توڑاجاتاہے یادرکھیے ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات وزیراعظم نے کشمیر پر قوم کوروکےرکھا توبابری مسجدکافیصلہ آگیا اور اب👆 100DaysOfCurfew عیدمیلادالنبی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رابی پیرزادہ کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا سے ہٹانے کیلئے پی ٹی اے متحرک - ایکسپریس اردوپی ٹی اے اور ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے تقریبا 100 لنکس بلاک کردیے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی نے ٹی ٹین لیگ پر پالیسی بیان جاری کردیاپی سی بی نے ٹی ٹین لیگ پر پالیسی بیان جاری کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PCB
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »