حکومت نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کی تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے

25/11/2022 8:13:00 AM

حکومت نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کی تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے

Asim Munir, Coas

حکومت نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کی تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے

وفاقی حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ندیم رضا کی ریٹائرمنٹ کے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیے ہیں۔

نوٹیفکیشنز کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 29 نومبر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ندیم رضا 27 نومبر کو ریٹائر ہوں گے۔ مزید خبریں : .کردیا ہے۔تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فوج کے نئے سربراہ کی تقرری کے ضمن میں صدر مملکت کا اعلامیہ آ چکا ہے،  چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر ہونے پر جنرل ساحر شمشاد کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار، آرمی چیف مقرر ہونے پر جنرل عاصم منیر کیلئے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔تحریک انصاف اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 8 ماہ کے واقعات نے واضح طور پر ملک میں تفریق پیدا کی، 8 ماہ میں جو اقدامات کیے گئے ان سے ملک اور اداروں کو نقصان پہنچا، پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی دیکھنے میں آئی، صحافتی اداروں اور صحافیوں کو شدید دباؤ اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ارشد شریف جیسے نامور صحافی شہیدکردیے گئے۔تحریک انصاف کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فوج کی نئی قیادت سے ہماری توقع ہے کہ وہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی، فوج کی نئی قیادت سے توقع ہے کہ وہ جمہوریت کے استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرےگی۔.آف اسٹاف کمیٹی بن گئے ہیں۔ شیئر کریں:.25 نومبر ، 2022 فوٹو:فائل معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے الحمداللہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظِ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز صدر مملکت عارف علوی نے اہم تقرریوں سے متعلق سمری پر دستخط کیے جس کے بعد جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر ہوگئے ۔ آرمی چیف کی تقرری کے بعد معروف عالم دین نے ایک بیان میں کہا کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظِ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہو رہا ہے، امید ہے جنرل عاصم منیر اپنے فرائض کی ادائیگی میں قرآنی ہدایات کو مدِنظر رکھیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر پہلے آرمی چیف ہوں گے جو ملٹری انٹیلی جنس اور آئی ایس آئی میں رہ چکے ہیں اس کے علاوہ پاکستان علما کونسل کے سربراہ طاہر اشرفی نے کہا کہ پاكستان كے علما و مشائخ جنرل عاصم منير کی سپہ سالار اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بطور چیئرمین جوائنٹ چيفس تقرری کو فخر اور اعزاز سمجھتے ہیں ۔ واضح رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر پہلے آرمی چیف ہوں گے جو ملٹری انٹیلی جنس اور آئی ایس آئی میں رہ چکے ہیں، جنرل عاصم منیر پہلے آرمی چیف ہیں جو اعزازی شمشیر یافتہ ہیں۔ وہ حافظ قرآن بھی ہیں۔ مزید خبریں :.

مزید پڑھ:
Geo News Urdu »

\u06af\u0631\u062f\u06d2 \u0641\u06cc\u0644 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0639\u0644\u0627\u0645\u0627\u062a \u0633\u06d2 \u0648\u0627\u0642\u0641 \u06c1\u06cc\u06ba\u061f

\u06a9\u0688\u0646\u06cc \u0641\u06cc\u0644\u06cc\u0626\u0631\u0632 \u0627\u0633 \u0639\u0627\u0631\u0636\u06d2 \u06a9\u0648 \u06a9\u06c1\u0627 \u062c\u0627\u062a\u0627 \u06c1\u06d2 \u062c\u0628 \u06cc\u06c1 \u0639\u0636\u0648 \u062e\u0648\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0648\u062c\u0648\u062f \u06a9\u0686\u0631\u06d2 \u06a9\u0648 \u0641\u0644\u0679\u0631 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0642\u0627\u0628\u0644 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0631\u06c1\u062a\u0627\u06d4 مزید پڑھ >>

قوم نے نیب ترامیم کو مسترد کر دیا ہے۔ قوم کرپٹ سیاستدانوں اور سرکاری افسران کا بھی احتساب چاہتی ہے۔ اسے ملک سے بھاگنے نہ دیں Khooob maal banaya. Ab agly ki baari. دفعہ ہوگیا

فوج کی نئی قیادت سے توقع ہے کہ وہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی: تحریک انصاففوج کی نئی قیادت سے توقع ہے کہ وہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی: تحریک انصاف تفصیل:ArifAlvi ImranKhanPTI PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI fawadchaudhry Asad_Umar

صدر عارف علوی نے سمری پر دستخط کردیے جنرل عاصم منیر آرمی چیف بن گئےصدر عارف علوی نے سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر آرمی چیف بن گئے تفصیل:Pakistan PakArmy ArmyChief COAS COAS Appointment LtGenAsimMunir GenAsimMunirAppointed NewArmyChief SahirShamshad

الحمداللہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار حافظِ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہو رہا ہے، مفتی تقی عثمانیصدر نے اہم تقرریوں سے متعلق سمری پر دستخط کیے جس کے بعد جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر ہوگئے Congratulations to, General Asim Munir sahib ❤️ اسکو کو کہتے ہیں ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی مفتی کا سب سے پہلے بوٹ پالش کرنا . . . ہمارا شیر تو میدان میں ہی نہیں تھا اس لئے الجھنا بنتا نہیں تھا 😥

وزیراعظم سے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی ملاقاتاسلام آباد (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ساحر شمشاد نے ملاقات کی۔

نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سمری ایوان صدر کو موصولنئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سمری ایوان صدر کو موصول مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu COAS میری زاتی رائے میں بغیر رکاوٹ ڈالے دستخط کر دیے جائیں گے۔ Aj jo saray patwari naach rhy hain baad mai inho nai he rona hai Mat rakho agar aap chahte ho

وفاقی کابینہ نے جنرل عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ روک دی - ایکسپریس اردوصدر نے عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ گزرنے کے بعد سمری واپس کی تو وزیراعظم ان کی آرمی چیف تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردینگے Rukni hi thi.... Aik or arab pattii bnay ga