حکومت سندھ کا بحریہ ٹاؤن تصفیہ فنڈ کیلئے دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ عدالت عظمیٰ میں پہلے سے دائر درخواست اب تک سماعت کے لیے مقرر نہیں ہوسکی ۔ MalikRiaz BahriaTown PTIGovernment SindhGovt SupremeCourt DawnNews

وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے بحریہ ٹاؤن کی جانب سے جمع کروائی گئی رقم کے حصول کے لیے اگست میں درخواست دائر کی تھی—فائل فوٹو: بحریہ ٹاؤن

سندھ حکومت نے عدالت عظمٰی کے حکم پر بحریہ ٹاؤن کی جمع کروائی گئی رقم اور مستقبل میں اس مد میں کی جانے والی ادائیگیاں سندھ حکومت کو منتقل کروانے کے لیے ایڈووکیٹ جنرل سلمان طالب الدین کے ذریعے اگست میں سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔پیر کو ہونے والے کابینہ اجلاس کے بعد صوبائی وزیر محنت سعید غنی نے بتایا کہ سندھ کابینہ نے ایڈووکیٹ جنرل کو سپریم کورٹ میں نئی درخواست دائر کرنے کی ہدایت کی اور کابینہ نے یہ فیصلہ بھی کیا کہ مذکورہ رقم صوبے میں پانی کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے استعمال کی جائے...

درخواست کے متن کے مطابق مالی سال 19-2018 میں فیڈرل ٹیکس کلیکشن میں کمی کے باعث وفاقی حکومت کو سنگین مالی بحران کا سامنا تھا جس کی وجہ سے حکومت سندھ کو بجٹ میں مختص 6 کھرب 5 ارب 60 کروڑ روپے کے بجائے 30 جون تک صرف 4 کھرب 39 ارب روپے دیے گئے یعنی 1 کھرب 12 ارب روپے کم اور قابلِ تقسیم وفاقی محصولات کے 5 کھرب 8 ارب روپے روپے کے نظرثانی شدہ تخمینے کے مقابلہ میں 74 ارب 99 کروڑ روپے کا خسارہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہحکومت کا مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت اور آئی جی سندھ ایک بار پھر آمنے سامنےایس پی ڈاکٹر رضوان کی خدمات وفاق کے حوالے کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت اور آئی جی سندھ ایک بار پھر آمنے سامنے آ گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا جذبہ خیرسگالی کے تحت لاوس میں طبی کیمپوں کا اہتمامپاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپ، ہزاروں افراد کو علاج کی سہولیات Read News dgprPaknavy PakistanNavy MedicalCamp Facilities
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا جذبہ خیرسگالی کے تحت لاوس میں طبی کیمپوں کا اہتمامپاک بحریہ کا جذبہ خیرسگالی کے تحت لاوس میں طبی کیمپوں کا اہتمام PakNavy Passion Goodwill Laos MedicalCamp
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک ریاض کا جرمانہ حاصل کرنے کیلئے سندھ حکومت متحرکسندھ حکومت نے بحریہ ٹاؤن اور سپریم کورٹ کے مابین تصفیہ کے نتیجے میں ملنے والے 460 ارب روپے کے حصول کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا SamaaTV Ye paisay DAM Fund main jama karwa k DAMs jaldi bunwanay chahiye hain.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں گورنر راج وفاقی حکومت کا خواب ہے، بلاول بھٹوسندھ میں گورنر راج وفاقی حکومت کا خواب ہے، بلاول بھٹو تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »