حکمت عملی بناتے تو نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم ہوتے، شہباز شریف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کی حمایت ہونے کے باوجود ملک کے حالت خراب ہیں، اپوزیشن لیڈر

مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکمت عملی بناتے تو نواز شریف چوتھی بار ملک کے وزیر اعظم ہوتے۔

شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کی بھرپورحمایت حاصل ہے اس کے باوجود ملک کے حالات آج اتنے خراب ہیں، کسی اور حکومت کو صرف 30 فیصد بھی حمایت حاصل ہوتی تو ملک بہت آگے نکل جاتا، موجودہ حکومت آج بھی کشکول لے کر دوسروں کے پاس کھڑی ہوتی ہے، ملک میں آج مہنگائی عروج پر پہنچ چکی ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ نواز شریف سے متعلق کہا گیا وہ بالکل ٹھیک ہیں، حکومت بتائے ڈاکٹر طاہر شمسی کو کراچی سے کس نے بلایا؟ نواز شریف کے دور میں ملک سے لوڈ شیڈنگ ختم ہوگئی تھی، ہم حکمت عملی بناتے تو نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم ہوتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی کی تعلیم دشمن پالیسیوں سے پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں کرپشن شروع کر دی گئی ہے ای وی ایس فیز سولہ کی انیس ماہ کی پیمنٹ ہڑپ کر لی مزید 40ہزار بچے سکولوں سے باہر ہو گئے ہیں

چوتھی دفعہ کھوتے کو وزیراعظم بنا کر کیا کرنا تھا

Khak teray muin main mulk Kay dakoos-u should all be in jail class “C”

Allah na karye

شہباز شریف تم بھائیوں نے اپنی آخری مدت میں بڑی غلطیاں کیں۔ تم آصف علی زرداری کو اپنے قریب لاتے ہو۔ عمران خان, اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں راز کھولے۔ جس نے بعد میں آپ کی پیٹھ پر وار کیا۔

پھر بھی ملک کا بیڑا غرق ہی ہونا تھا۔۔ جتنا لوٹا ہے وہ کافی نہی۔۔اب بس کردو چھوڑ دو پاکستان کی جان🙏

Zindabd nawaz imran Khan neyazi syasat apne baap nawaz sharifff se sekh loteya

موٹا دماغ ہے وہ ہر دفعہ تکے سے وزیراعظم بن جاتا تھا۔ قابلیت صفر ہے اس میں

Fr v zaleel e Hona c kanjro

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2018 سے پہلے ہم مشاورت سے حکمت عملی بناتے تو نوازشریف وزیراعظم ہوتے : شہباز شریفمسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ میرے استعفے کی خبریں جعلی ہیں،میں منظر سے غائب نہیں ہوں،میری رائے کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ،2018 سے Pagal ye pagal read constitution of Pakistan?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی نے شہباز شریف کے استعفے کے خبروں کی تردید کر دی09:03 PM, 30 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی کے صدر شہباز شریف کے استعفے کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے اقدام کے خلاف وزیر اعظم بھی بول پڑےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے اقدام کے خلاف وزیر اعظم عمران خان بھی بول پڑے کہا کہ سندھ حکومت سے بس اتنا کہوں گا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے قیادت چھوڑنے کی باتوں میں صداقت نہیں: رانا ثناءمسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے پارٹی قیادت چھوڑنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang بوکھلا گئے ہیں سب کے سب تو پھر صداقت کیا ہے 😇 sdaqttt kun honi nwaz sab ny mulk hee chor deya bhagg gy uchkyyy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور پولیس کے اہلکار کو خاتون کے ساتھ بدتمیزی کرنا مہنگی پڑ گئی سزا مل گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہورپولیس کے اہلکار کی خاتون سے بدتمیزی اور غیراخلاقی حرکات کی ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں تھانہ شادباغ کے ٹرینی اے ایس آئی نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدف کنول کے شوہر کی خدمت کے حوالے سے بیان نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی09:25 AM, 31 Jul, 2021, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور : شوہر کی خدمت کے حوالے سےاداکارہ صدف کنول کے بیان نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ ان کے بیان کو بہت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »