حنا دلپذیر نے طلاق کے بعد دوسری شادی کیوں نہیں کی؟ - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ ان کی شادی ایک طرح سے پسند کی شادی ہی تھی، کیوں کہ انہیں دیکھتے ہی شوہر پسند آگئے تھے۔ حنا دلپذیر نے طلاق کی وجہ کیا بتائی؟ Hinadilpazeer dawnnews actress interview

'بلبلے' اور 'قدوسی صاحب کی بیوہ' جیسے ڈراموں میں شاندار اداکاری سے لوگوں کے دل میں گھر کرنے والی اداکارہ حنا دلپذیر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شوہر نے جوانی میں ہی بلاوجہ مذاق میں طلاق دے دی تھی۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ ان کی شادی ایک طرح سے پسند کی شادی ہی تھی، کیوں کہ انہیں دیکھتے ہی شوہر پسند آگئے تھے۔ انہوں نے عفت عمر کے اسرار پر وضاحت کی کہ انہیں کسی کی بھی تلاش نہیں ہے اور وہ کسی کے انتظار میں نہیں ہے لیکن زندگی جو ان سے کروانا چاہے گی وہ کریں گی۔کیریئر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے حنا دلپذیر نے بتایا کہ طلاق کے کئی سال بعد انہوں نے ریڈیو سے کیریئر کا آغاز کیا، جس کے بعد انہیں اداکارہ ثانیہ سعید اور ان کے شوہر کے ایک ڈرامے میں مختصر کردار کرنے کا موقع ملا اور پھر وہیں سے اداکاری کی شروعات ہوئی۔

اسی سیگمنٹ میں انہوں نے صبا قمر کو مہوش حیات سے بہتر، ہمایوں سعید کے مقابلے فواد خان کو اچھا جب کہ شان کو معمر رانا سے بہتر قرار دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوہر نے غصے میں بلاوجہ طلاق دیدی تھی اور ۔ ۔ ۔ اداکارہ حنا دلپزیر نے اپنی زندگی کی داستان سنادیکراچی(ویب ڈیسک)  نامور اداکارہ حنا دلپزیر نے اپنی زندگی کی کہانی بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے شوہر نے انہیں غصے میں طلاق دیدی تھی۔ ایکسپریس کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آمنہ شیخ نے دوسری شادی کی تصدیق کردی - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کیا آمنہ شیخ نے دوسری شادی کرلی؟ نئی تصاویر سامنے آگئیںکراچی: پاکستانی ماڈل واداکارہ آمنہ شیخ نے نئی تصاویر کے ذریعے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپر ماڈل آمنہ شیخ نے دوسری شادی کرلی؟ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سیاحتی مقامات کھلتے ہی نوجوان سیر و تفریح کیلئے نکل پڑےحکومت کی جانب سے سیاحتی مقامات کھولنے کے فیصلے کے بعد نوجوانوں نے سیر و تفریح کے لیے کمر باندھ لی اور مری کے سنگریلہ پارک کی طرف نکل پڑے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بل گیٹس نے فرید زکریا کے پروگرام میں پاکستان کی تعریف کیوں کی - BBC News اردوپاکستان میں حکومتی نمائندوں کے منھ سے تو یہ بات آپ نے کئی بار سنی ہو گی کہ ’پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا پر قابو پا لیا گیا ہے، لیکن اگر اس چیز کا اعتراف مائیکرو سافٹ کمپنی کے شریک بانی بل گیٹس کریں تو یہ یقیناً ایک بڑی کامیابی ہوگی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »