حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے، سپریم کورٹ نے پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ پنجاب قرار دیدیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 121 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 52%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے، سپریم کورٹ نے پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ پنجاب قرار دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دیدی اور پرویز الہٰی کو پنجاب کا وزیراعلیٰ قرار دیدیا۔

عدالتِ عظمیٰ نے فیصلے میں کہا کہ حمزہ شہباز اور ان کی کابینہ فوری طور پر عہدہ چھوڑیں، آج رات 11:30 تک پرویز الہٰی بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف لیں۔ آج دورانِ سماعت چیف جسٹس نے وکیل علی ظفر سے کہا تھا کہ قانونی سوالات پر معاونت کریں یا پھر ہم اس بینچ سے الگ ہو جائیں، جو دوست مجھے جانتے ہیں انہیں معلوم ہے کہ اپنے کام کو عبادت کا درجہ دیتا ہوں۔ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کے وکیل عرفان قادر نے کہا کہ میرے مؤکل کی ہدایت ہے کہ عدالتی کارروائی کا حصہ نہیں بننا، فل کورٹ کی استدعا مسترد کرنے کے خلاف پاکستان میں مثالی بائیکاٹ ہوا، فل کورٹ سے متعلق فیصلے پر نظرِ ثانی کی درخواست دائر کریں گے۔پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے عدالت کو...

چیف جسٹس نے کہا کہ گورننس اور بحران کے حل کے لیے جلدی کیس نمٹانا چاہتے ہیں، آرٹیکل 63 اے کی تشریح میں کون ہدایت دے گا یہ سوال نہیں تھا، تشریح کے وقت سوال صرف انحراف کرنے والے کے نتیجے کا تھا۔ علی ظفر کا کہنا ہے کہ جسٹس خواجہ کی رائے تھی آرٹیکل 63 اے ارکان کو آزادی سے ووٹ دینے سے روکتا ہے، انہوں نے فیصلے میں اپنی رائے کی وجوہات بیان نہیں کیں، جسٹس جواد خواجہ کی رائے سے اتفاق نہیں کرتا۔چیف جسٹس نے علی ظفر سے سوال کیا کہ آئین کیا کہتا ہے کہ کس کی ہدایات پر ووٹ دیا جائے؟چیف جسٹس نے پھر سوال کیا کہ کیا پارلیمانی پارٹی اور پارٹی سربراہ سے الگ ہے؟جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیے کہ آئین کے تحت پارٹی سربراہ پارلیمانی پارٹی کے فیصلے پر عمل درآمد کراتا...

پرویز الہٰی کے وکیل نے کہا کہ پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002ء میں سیاسی جماعتوں سے متعلق پارلیمانی پارٹی کا ذکر ہوا۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیے کہ جج کے بار بار اپنی رائے تبدیل کرنے سے اچھی مثال قائم نہیں ہوتی، جج کی رائے میں یکسانیت ہونی چاہیے، میں اپنی رائے تب ہی بدلوں گا جب ٹھوس وجوہات دی جائیں گی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمٰن نے روسٹرم پر آ کر کہا کہ عدالت کی خدمت میں چند گزارشات پیش کرنا چاہتا ہوں۔

جسٹس اعجاز کا کہنا ہے کہ دیکھنا ہو گا کہ ڈپٹی اسپیکر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا غلط استعمال تو نہیں کیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہر ایک کو دعوت ہے کہ عدالت کی معاونت کرے تا کہ آگے غلطی نہ ہو۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ دوسری جانب سے وکلاء کارروائی میں حصہ نہیں لے رہے مگر سن رہے ہیں، اقوامِ متحدہ میں جن ممالک کی ممبر شپ نہیں ہوتی وہ سائیڈ پر بیٹھتے ہیں، اس وقت ان کی حیثیت ایسے ہی ہے جیسے اقوامِ متحدہ میں مبصر ممالک کی ہوتی ہے۔سپریم کورٹ میں وقفے کے بعد ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر دوبارہ سماعت ہوئی۔احمد اویس نے کہا کہ سپریم کورٹ فیصلے سے قبل کچھ باتیں سامنے رکھے، 3 ماہ سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا معاملہ زیرِ بحث...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bale bale

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے پر فیصلہ محفوظ کرلیا04:07 PM, 25 Jul, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ کیس کی سماعت میں ڈیڑھ گھنٹے کا وقفہ کردیا گیا M_Shuja_ul_Mulk Hahaa ab to ye case model town jasa he samjo Atna Time bkws q suni fir jab ye bkws drma krna tha tu M_Shuja_ul_Mulk Lanat beshamaar esay law per or in per 🤚
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس؛ سپریم کورٹ نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست مسترد کردیعدالت نے فل کورٹ بنانے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے کہا کہ ہم مشاورت کے بعد واپس آئیں گے اور فیصلہ دیں گے کہ فل کورٹ تشکیل دیا جاے یایہی بنچ کیس سنے۔ یار کی خبر اے ککڑی ذبح تے نئیں ہوگئی
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس؛ سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی - ایکسپریس اردوفل کورٹ بہت سنجیدہ اور پیچیدہ معاملات میں بنایا جاتا ہے، یہ معاملہ پیچیدہ نہیں ہے، چیف جسٹس اور یہ تو مذاق ہو رہا ہے۔ ہے نہ ۔؟؟؟ جے ایڈا ہلکا معاملہ اے تے فیر اج ای فیصلہ کر دیو سرکار۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے سے متعلق تمام درخواستیں مسترد کردیںچیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر بھی بینچ میں شامل ہیں۔ فیصلہ تو ہو گا یا 25 بحال ہوں گے یا 10 ڈی سیٹ ہوں گے یا 3 ننگے ہوں👉♥️
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ الیکشن کیس، چوہدری شجاعت کا کل سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت حسین اپنے صاحبزادے سالک حسین کے ہمراہ لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: ChaudhryShujatHussain CMPunjabElection SupremeCourtofpakistan ق لیک ایک جمہوری پارٹی ہیں۔ انکے مہمبران فصلہ کرنے اور پارٹی کے صدار کو بدال سکتے ہیں۔ پھر ریاالیکشن اینڈ میں الیکشن ہی ہر اوحد راستہ آگے برنے کا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا کیس: سپریم کورٹ میں سیاسی رہنماؤں کے داخلے پر پابندی عائدسپریم کورٹ کے روم نمبر6 اور 7 میں اسپیکرز کے ذریعے عدالتی کارروائی سنی جاسکےگی۔ تے فے اندر بے کے کنڈی لا لو realrazidada لگتا ہے حکومتی ارکان کے پریس کانفرنس کے خلاف ہدایات آنا شروع ہوگئے realrazidada یہ تو اوقات ہے ان کی ۔ وڈی عظمی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »