حماس کی اسرائیل سے لڑائی کے دوران بچوں کو قتل کرنے کی تردید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس نے اسرائیل سےلڑائی کے دوران بچوں کو قتل کرنے کی تردید کی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حماس نے کہا کہ ہم واضح طور پر بعض مغربی میڈیا کی جانب سے من گھڑت الزامات کی تردید کرتے ہیں، مغربی میڈیا ہمارے فلسطینی عوام اور ان کی مزاحمت کے خلاف جھوٹ اور بہتان سے بھرے صہیونی بیانیہ کو غیر پیشہ ورانہ طور پر پیش کرتے ہیں، جن میں سے تازہ ترین دعویٰ بچوں کو قتل کرنے سے متعلق ہے۔ مصباح الحق کے بیٹے فہام الحق کتنے لاکھ روپے کے بلے سے کرکٹ کھیلتے ہیں،جاننے کے ل

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

روہڑی آیا، گاڑی کو آدھا گھنٹہ ٹھہرنا تھا، کھانا خراب ہوچکا ...سندھو بولا؛ ”سنو سیاحو! کیا تم میں سے کوئی بتا سکتا ہے کہ مجھ ...غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس نے اسرائیل سےلڑائی کے دوران بچوں کو قتل کرنے کی تردید کی ہے۔

حماس نے اپنی ویب سائٹ پر جاری بیان میں بغیر تصدیق کے صہیونی بیانیہ کو اپنانے اور اس کا ساتھ دینےپر مغربی میڈیا پر تنقید کی گئی اور غزہ میں دن رات ہونے والے قبضے اور اسرائیلی فورسز کی جانب سے قتل عام کے جرائم” کو چھپانے کے نتائج سے خبردار کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل اپنی تباہی کا ذمے دار خود ہے،حملہ کرنیوالوں کے ہاتھ چومتے ...تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حماس کے حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کی تردید کر دی کہتے ہیں ایران حماس کے اسرائیل پر حملے میں ملوث نہیں تھا لیکن ہم صیہونی حکومت پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کے ہاتھ چومتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل پر یہ حملہ اس کی فوج اور انٹیلی جنس کے لیے ناقابلِ تلافی شکست ہے، اسرائیل ہی اپنی تباہی کا ذمے دار ہے،حماس کی طرف سے اسرائیل پر کیے گئے اچانک حملوں میں ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ الزامات ’سیاسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل حماس کشیدگی : برطانیہ نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دیلندن : برطانیہ نے اپنے شہریوں کے لئے سفری وارننگ جاری کردی ، جس میں شہریوں کو اسرائیل اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل حماس کشیدگی : برطانیہ نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دیبرطانیہ نے اپنے شہریوں کے لئے سفری وارننگ جاری کردی ، جس میں شہریوں کو اسرائیل اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل اور حماس کشیدگی کے باعث برطانیہ نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی، جس میں برطانوی حکومت نے کہا کہ اسرائیل اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے سفر سے گریز کریں۔ برطانیہ نے پہلے ہی غزہ کا سفر کرنے سے برطانوی شہریوں کو منع کیا تھا تاہم اب اسرائیل میں سفر سے گریز کی ہدایت جاری کی ہیں۔ خیال رہے آپریشن الاقصی فلڈ کا تیسرا دن ہئے ، حماس نے غزہ پر اسر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین، اسرائیل تنازع پر معروف شوبز شخصیات کے بیانات: کسی کو کاروباری نقصان ہوا تو کوئی ٹرول ہوااسرائیل اور فلسطینی جنگجو گروپ حماس کے درمیان جاری جنگ میں ہلاکتیں 1100 سے تجاوز کر چکی ہیں اور مرنے والوں میں بچوں کی تعداد خاصی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل حماس جنگ میں کوئی تیسرا فریق شامل نہ ہو، امریکا کی تنبیہواشنگٹن : امریکا نے کسی بھی تیسرے فریق کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں مداخلت کی کوشش سے باز رہنے کو کہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل حماس جنگ میں کوئی تیسرا فریق شامل نہ ہو، امریکا کی تنبیہواشنگٹن : امریکا نے کسی بھی تیسرے فریق کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں مداخلت کی کوشش سے باز رہنے کو کہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »