حمائمہ ملک غلط خبریں پھیلانے والوں پر برس پڑیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی بےبنیاد خبریں دیکھ کر آپے سے باہر ہوگئیں SamaaTV

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Posted: Jan 24, 2022 | Last Updated: 7 hours agoحمائمہ ملک نے انسٹاگرام پر طویل پوسٹ میں کہا کہ ان تمام بلاگرز اور میڈیا ہاؤسز کو سلام جو ’وویورشپ‘ کے لیے یلو جرنلزم کرتے ہیں، ہر دوسرے مہینے کسی ایسے شخص کے ساتھ میری شادی کروا دی جاتی ہے جو مجھ سمیت میرے خاندان کے لیے باعث شرمندگی ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اداکار چاہ کر کسی کے ساتھ اپنی تصویر نہیں لگا سکتے کیوں کہ کوئی بھی ایرا غیرا بلاگر ہماری تصویر کو یہ کہہ کر پوسٹ کر سکتا ہے کہ فلاں اداکارہ کی شادی ہوگئی۔اداکارہ نے واضح کیا کہ وہ جب بھی شادی کریں گی تو اپنے سوشل میڈیا پیج پر تمام لوگوں کو خوش خبری سنائیں گی۔ ایک اور انسٹاگرام پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ شادی کا اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کروں گی۔A post shared by HUMAIMA MALICK

حمائمہ ملک نے ایک اور انسٹاگرام پوسٹ بلاگرز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں کی تصاویر آپ وائرل کر رہے ہیں وہ قابلِ احترام گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں، وہ میرے لیے قابلِ قدر ہیں اور میرے رہبر ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ خدارا اتنی بڑی روحانی شخصیات کو اس طرح کے معاملات میں محض ’گوسپ مٹیریل‘ کے لیے مت گھسیٹیں۔

یارہے کہ گزشتہ دنوں حمائمہ ملک نے شیخ ہاشم نامی ایک شخص کے ساتھ کھڑے تصویر شیئر کی تھی اور ساتھ کیپشن میں کہا تھا کہ شیخ ہاشم سے ملاقات میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمائمہ ملک مذہبی شخصیت سے شادی کی خبروں پر پھٹ پڑیں - ایکسپریس اردوجن لوگوں کی تصاویر آپ وائرل کر رہے ہیں وہ قابلِ احترام گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں، اداکارہ اور پھٹتے ہی بدبو دور دور تک پھیل گئی پھٹنی ہی تھی😁
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حمیمہ ملک شادی کی بےبنیاد خبریں پھیلانے والوں پر برہمپاکستانی اداکارہ حمیمہ ملک سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی بےبنیاد خبریں دیکھ کر آپے سے باہر ہوگئیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے میدانی علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اداکار و ہدایت کار شمعون عباسی نے اپنی سابق اہلیہ اور اداکارہ حمائمہ ملک کو مفیدمشورہ دیدیاکراچی (ویب ڈیسک) ہدایت کار و اداکار شمعون عباسی نے اپنی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ حمیمہ ملک کو کام پر توجہ دینے کا مشورہ دے دیا۔ ایک یوٹیوب پروگرام میں گفتگو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی نا اہلی نالائقی اور چور بازاری کی سزا کسانوں کو مل رہی ہے ملک میں کھاد کی قلت پر شہباز شریف کی کڑی تنقیدلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے ملک میں کھاد کی قلت پر وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومتی نا اہلی ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیاجسٹس عائشہ پاکستان کی تاریخ میں سپریم کورٹ میں تعینات ہونے والی پہلی خاتون جج ہیں۔ لِنک: DailyJang justiceayeshamalik Congratulations
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »