حلف کی پاسداری کی جاتی تو ملک کے حالات مختلف ہوتے: جسٹس فائز عیسیٰ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حلف کی پاسداری کی جاتی تو ملک بلکل مختلف ہوتا

پیر کو حلف برداری کی اس تقریب میں اپنے خطاب کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ’آزاد صحافت جمہوریت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے‘۔اپنے خطاب کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ اُنھوں نے بطور وکیل 1991 میں ایک مضمون میں سرکاری ٹی وی کے خبرنامے کے بارے میں ایک مضمون لکھا تھا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ سنہ 2017 اور سنہ 2018 میں پاکستان فریڈم انڈیکس میں 180 ممالک میں 139 نمبر تھا جو 2019 میں 142 نمبر پر پہنچ گیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ اگر ان پر تنقید ہو تو وہ برا نہیں مانتے۔ اُنھوں نے کہا کہ اُنھوں نے فریڈم آف دی پریس کے نام سے کتاب لکھی تھی اس کے علاوہ آئین کا آرٹیکل 19 آزادی اظہار رائے کا حق دیتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Justice faiz is saying 10/℅ right and true

آپ نے جو حلف اٹھایا تھا کہ حرام کا مال نہیں کھاوں گا اس حلف کو پورا کیوں نہیں کیا۔۔یہ اربوں کی جائداد اور بیرون ملک فلیٹس کہاں سے نکل ائے ہیں ۔۔کوئی شرم کوئی حیا ہونی چاہیے

صحیح کہا جسٹس عیسی نے۔ اگر انہوں نے خود پاسداری کی ہوتی تو حدیبیہ پیپر ملز کا کیس بند نہ ہوتا

بالکل بلکل نہیں

yehi baat maryam nawaz our nawaz sharif kehte hen

Controversial Judge Faez Isa talks about OATH INTEGRITY. Oath trampled in Hudaybia case by very judge bitching out it. Oath decimated when judges hearing MullaNwaz cases did not rip open SROs issued by him in 1st&2nd tenures & during his stint as Punjab CM. Justice Sodomised?

یہ بیان اپنے جیسے چوروں لیٹروں کے لئے دیا ہے زلیل کنجر جج

Yeh apne lye bola ha is ne?

ایمان کی کمزوری ہے

Judge doesn’t speak bcoz his taxes are in turmoil, but through his judgment. And in Hudaibya case his judgment was not according to his oath

Exactly

Ess beghairat ko kon samjha ye. Keh jess khudebia pepar ko bamd kia huwa hain us caise mein uska b naam hain. Lanat ho. He is very curroupt jajj...

کاش یھ جج صاحب اپنے دفتر میں ھی اپنے حلف کی پاسداری کرتے تو شاید پاکستان کے یھ حالات نھ ھوتے

SaadKhanAJK حلف کی پاسداری ہوتی تو تیرے جیسے جج نہ ہوتے آپ نے حلف کی پاسدار کی حدیبیہ کیس بند کرکے لندن میں جائیدادیں رشوت کے عیوض لے لی اب منی ٹرائل ہے نہیں دینے کو بیوی کو آگے کیا پھنس گئے۔

KhalidHusainTaj یہ کام آپ بھی کرتے کاش

that's right it's all just really shameful for the whole nation even every single field there's worst scenario but the real basic responsible for all this are two biggest institute the army & the Court's they both are just involved along with our politicians are just responsible

MJibranNasir ملک قیوم کو کالیں، ضیاء کے مشن کو زندہ رکنے کے دعوے، ایوب کو ڈیڈی اور اسکندر مرزا کو قائد سے بڑا لیڈرکہنا، چھانگا مانگا کے گیسٹ ہاؤس، ٹانگ سے بمب باندھ کے لوٹنا، اور لندن تو کیا پاکستان میں بھی بے تحاشہ پراپرٹیاں، عدالتوں پہ دھاوے یہ سب حکف کی پاسداری کی روشن مثالیں ہیں

G bilkul kissi bhi siasi case ki Coverage per pabundi ,jaisy Hudaibia case mann ap ny apny hallaf ki pabundi karty hooway laggyi.

چوری نا کی جاتی تو شاید اور بھی مختلف

These are all due to the false people like you.

بالکل

He is corrupt

بھت خوب اب یاد آیا ان کو ۔اس کیلۓ ان صاحب نے اس سلسلے میں کوئ ایک کوشش کی ھے تو بتا دیں شاید ھم اس سے فائدہ اٹھا سکیں

تو اب کر لیں، خاموش رہیں، فیصلوں کے ذریعے بولیں.

اللہ تیری شان کیا ہو رہا ہے

He is talking about this oath.

اس جیسے بیغیرت جج جس عدالت میں بیٹھے ہوں اس عدالت سے اور اس کے ججوں سے حلف کی پاسداری کی امید رکھنا ایسے ہی ہے جیسے ہیجڑے سے اولاد کی امید رکھنا

AWGoraya Yes.

Will BBC have interest writting on Platelets drama? Off course not!

AWGoraya Apni bivi ki raseeden nikl chor judge

خود تو کر لیتے حلف ک پاسداری

AWGoraya باجوہ_کتا_ہائے_ہائے

جج صاحب مہربانی کرکے سیاسی بیانات دینے سے گریز کریں۔ اگر عدالتیں انصاف کرتیں تو ملک کچھ اور ہوتا۔

Right

اگر یہ صاحب منی ٹریل جمع کرتا تو آج نوبت یہاں تک نہ پہنچتی لیکن اس کو بھی گنجوں کی طرح ذلیل ہونے کا شوق ہے

MJibranNasir Do these judges do the same and follow their oaths or their political party leaders who appointed them on these positions.?

He is the most corrupt judge who can't prove his source of wealth and proof how his family purchased properties in London.Lecturing democracy to others while himself is corrupt to the core .

Ye emaandar rehte tau bhi bohot kuch hota

True said 👍♥️👏

ہاں جیسے جج صاحب نے کی باہر پراپرٹی خرید کر

PakPolStats Im scared if i share my views on his comment he will through be behind bars without obvious reasons so its better to 🤐

جج صاحب پہلے آپ اپنی لندن جائیدادوں کا حساب دو پھر لیکچر دینا پاسداری شاسداری کا

This cheap Chutia justice needs to prove how did his wife bought Millions of Dollars property in foreign countries why Judges and Media persons are untouchable in Pakistan.

ShahidF90207594

ShahidF90207594

ShahidF90207594

ShahidF90207594

ShahidF90207594

ShahidF90207594 کرپٹ ترین جج جنھوں نے حدبیہ پیپرز ملز کیس بند کرکے پاکستان کو نقصان پہچایا

جیو فائز عیسی

گشتی کا بچہ چور

اس سیاسی جج بے شرم کتنی ڈھٹائ سے بات کررہا ہے حلف کی پابندی کی بات کررہا ہے جب جج آرشد کے بارے میں کبھی بات نہیں کی

He's probably talking about his own oath that he took when he scored the job that he does not look fit for. He failed to provide the money trail for his assets in the UK. Instead of investigating how he laundered all those funds to the UK, BBC is publishing his biased taunts 🤔

He should join politics now

Pakistan has never seen worse 2 yrs since its being imran and company govt ,disastrous for Pakistan its awaam worst time on since 2 yrs ALLAH ALMIGHTY pak ko imran and company sy bachai ameen

Dear Ex Judge Mr. Essa, Give the money trails of your wife account rather than lecturing on ethics.. Don't hide behind such narratives. & , how many such louters being glorified in UK by you or this service is free only for PAKISTAN

بے شک

جج صاحب بات کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں سب سے پہلے رسیدیں آپ کو دینی چاہیے عوام کو چھوڑو پہلے اپنے حلف کی پاسداری کرے لندن کے گھر کیسے لیں ان کی منی ٹریل دکھائیں تاکہ لوگوں کو پتہ چلے آپ ایماندار ہیں ورنہ یہ لیکچر دینا بند کر دیا جھوٹا

پہلے اس میں کوئی شرم یا غیرت ہے اپنی اور اپنی بیوی کی کمائی کا حساب دے پھر لیکچر دے سوال پوچھو تو یہ بھی چور ہے اور وہ بھی چور تو اپنا بتا حلال کا مال ہے یا حرام کا ۔

اس راشی شخص نے نواز سے پیسہ لے کر حدیبیہ کیس میں اس کو بری کر کے حلف کی اچھی پاسداری کی تھی 🖐🏿🖐🏿

The most corrupt judge in Pakistan history

جس جج کو چیف جسٹس بننے سے پہلے ہی کچھ سیاسی جماعتیں سپورٹ کر رہی ہوں انکی غیر جانبداری یقیناً مشکوک ہو گی!! 😷😎

Sir U/Ur family didn't submit the money trail to the FBR ... So kindly stop lecturing us on the rule of law ... Pay the fine and accept Your mistake.

جج صاحب آپ نے درست فرمایا ھے اے کاش حلف کی پاسداری کی جاتی مگر 72 سال میں نہیں کی گئی مگر اب زبردستی یہ پاسداری کروانی پڑے گی

SyEdA_GuLwiSh جس دن جج جرنیل اور طاقتور قانون کے نیچے اگیے باقی کسی کی مجال کہ قانون شکنی کرے

واقعی اگر شرم زرا سی بھی ہوتی تو لندن مین ججون نے جایدادین نہ بنی ہوتین

اپ ایک جج ہیں لائق عزت ہیں مگر اپ سویلین بھی تو ہیں نہ

اور آپ شاید جج ہی نا رہ پاتے۔

جسٹس فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حلف کی پاسداری کی جاتی تو میری بیوی کے پاس جائیداد کم ہوتی، میں حدیبیہ کیس بند نہ کرتا

JUSTICE SB IS IOOOOOOOOOOOOOOOI PERCENT RIGHT .

rehman_burki Ager judiciary insaaf mohaiyaa kerti billa imtiaz tu mulk ki hallat mukhtalif hoti

rehman_burki Judges dont act like politicians they concentrate on justice.

بالکل عیسی فیض نے حلف کی پاسداری نہیں کی

بے شک جج صاحب کی جرات کو سلام

Ye Randi wala khod Chor hai isko mere hawalay Karo phir dekho main iska Kiya hal karta hon

جج صاحب بات کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں سب سے پہلے رسیدیں آپ کو دینی چاہیے عوام کو چھوڑو پہلے اپنے حلف کی پاسداری کرے لندن کے گھر کیسے لیں ان کی منی ٹریل دکھائیں تاکہ لوگوں کو پتہ چلے آپ ایماندار ہیں ورنہ یہ لیکچر دینا بند کر دیا جھوٹا

یہ بیچارہ اپنے حلف کی پاسداری ہی کر لیتا ۔

Look who's talking most corrupt person in our judicial system

Tau Sir, shurowat ap hi kar ly

💯 agreed

ملک کو پیڑه غرق کی طرف لے جانے ..

It's fake person 😒

پھربھی ہم سے یہ گلہ ہےکہ وفادارنہیں ہم وفادارنہیں'تو بھی تودلدارنہیں 2نہیں1پاکستان دوستو نظام عدل نےاگرعدل نہ کیا توظلم کیا قوم کےمزاج کوسمجھناہوگا جوسخت مضطرب ہے محب وطن قوتوں کاامتحان ہےوہ آنےوالی نسلوں کوکیساپاکستان دیناچاہتی ہیں جسکی لاٹھی اسکی بھینس والایاقائدوالا AsimBajwa

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائ کی ..

ٹھیک تو فرما رہے ہیں. حلف بارڈر کی رکھوالی کا لیتے ہیں اور کرتے رکھوالی تختِ بادشاہت کی ہیں

یہ فیملی تمہاری ایجنٹ ھے سو سال سے۔

ایک عام سا بیرسٹر جو کہ سفارشوں کی بنیاد پر جسٹس کے عہدے تک پہنچا ہے وہ ہمیں آئین کی پاسداری پر لیکچر دے رہا ہے!!!نکل رسیدیں نکالیں زیادہ لیکچر مت دیں۔

اپنی بیوی کا خیال رکھو . ملک بلکل مختلف ہوجاتا

عوام کا بھی یہی کہنا ہے کہ اگر حلف کی پاسداری ہوتی تو بہت سارے ججز کے ساتھ ساتھ جسٹس قاضی فائز عیسی کے بھی فیصلے جانبدارانہ نہ ہوتے یقیناً عوام اور پاکستان بہت بہتر ہوتے

I wish he had applied this to his own self first!!!

Aap ka apny bary mn kiya khayal hy? kash aap ny hi halaf ki pasdari ki hoti to khud case na bhugat rhy hoty

Maryum safder ka lifafa.

Criminal judge

یہ تو سو فی صد درست کہا ہے، ان سے کوئی پوچھے پاسداری کیوں نہیں کرتے؟

صحیح کہا ۔ اگر یہ حلف کی پاسداری کرتے اور اپنا کام کرتے بجائے سیاسی پارٹیوں کی زبان نہ بولتے تو بہت کچھ مختلف ہوتا

Yaar baqi sab batein side or rakhein pr Jo sochne wali bat hai wo ye hai ke main ne BBC pe aj Tak Pakistan ke liye koi positive news ni deakhi.....

Yehi isi par lago hota hai 😛

یہ سیاستدان ملک بیچ کر کھا چکے ہوتے اور جج صاحبان، رہنے دیں توہین عدالت ہو جائے گی۔ اور لوئر کورٹس کرپشن کا گڑھ ہمیں آج بھی یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ کوئی خالص پاکستان سے محبت کرنے والا ماورائے آئین جا کر بھی ملک کو سیدھی راہ پہ ڈال دے۔

خود تو کرے، آج تک جائیدادوں کا کوئی ثبوت نہیں دیا اور دوسروں کو سبق دے رہے ہیں۔

Yeh baat judge sohab khud ko b smja lety tu acha hotta

In sa phochna taha ager app Kai judges Mai insaf Kiya hota tou ya bolna nahi parna taha

پاکستن میں حلف برداری موبائل ایپس کی ٹرم اینڈ کنڈیشنز کی طرح ہوتی ہے جس میں 'I Agree' پر کلک کئے بغیر آپ کو مقصد نہیں ملتا ۔۔۔

World after COVID-19 - WORLD Order Will Change.

Rajpoot_PML_N True

اس جج نے خود کبھی حلف کی پاسداری نہیں کی

Agar Pakistan mein half ki paasdaaree Neheen hotee Tau phir Tau England mein bhee neheen hotee

یہ خود بہت بڑا گدھے کا بچہ ھے کرپٹ ترین ججوں میں شمار ھوتا ھے سسلین مافیا کا سہولت کار

آپ ہی کر لیتے!

ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز ظالم اب كے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا

کون اس ملک میں حلف کی پاسداری کر رہا ہے ہر کسی کو اپنی اپنی پڑ گئی ہے عوام کا سوچنے والا کوئی نہیں ہے ہے

منی ٹریل دے لکچر نہ دے

Damn Right

ایک بندہ آرمی چیف بنتے ہی پورے ملک کا مالک بن بیٹھتا ہے پھر عوام اُسے کتا کتا کہہ کر اتراتی ہے، پھر دوسرا آتا ہے وہ کتے کی دم 73 سالوں یہ سلسلہ جاری ہے۔ عہدوں کی پامالی خود کرتے ہیں کتا کہنے پر عوام جرم دار۔

یہ بندہ واقع ہی حلف کا بہت پابند ہے اس نے شادی کے وقت اپنی بیوی کو حلف دیا تھا کہ تجھے لندن میں فلیٹ لے کر دونگا تو اس نے شریف فیملی سے لے کر دئے اب وہ الگ بات ہے کہ بدلے میں اس نے حدیبیہ پیپر مل کیس کی فائل کو بند کردیا

Lanti harmi he ya

حلف کی پاسداری نہ کرنے والوں سزا کس نے دینی ہے؟ یہ کیوں ڈرتے تھے کیونکہ اندر چور تھا ،بہادر ہونے کے لیے تن اور من کا صاف ہونا لازم ہوتا ہے۔

اور یہی وہ بندہ ہے جس نے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے حدبیہ کیس بند کر دیا اور حلف کی اتنی پاسداری کی کہ کیس پر بولنے تک کی اجازت نہیں دی۔۔

اب الحمد الله آہستہ آہستہ برف پگھل رہی ہے عدلیہ اور فوج میں بھی آوازیں سنائی دے رہی ہیں کہ ووٹ کو عزت دو

بات تو سچ ھے مگر بات ھے رسوائی کی. 15سالہ طیارہ سازش کیس میں معافی دےدی گی اوربری کردیاگیا.اوردوسری طرف قوم یاکیس حدیبیہ پیپرمل سننے سےانکارکردیاکہ یہ ٹائم باٹ ھوگیاھے. اورانصاف پسندجج نےمیڈیاپر بھی بحث کرنے پر پابندی لگا دی. کیوں کہ بیوی کے نام دو فلیٹ شریفوں نے گفٹ کر دیے تھے

He has said this for himself i believe.

خود تو کر لے ۔

بلکل درست حلف کی پاسداری ھوتی تو حدیبیہ پیپر ملز کیس میں مجرم بری نہ ھوتے حلف کی پاسداری ھوتی تو یہ حکم جاری نہ ھوتا کہ حدیبیہ پیہر کا کیس میڈیا پہ ڈسکس نہیں کیا جا سکے گا حلف کی پاسداری ھوتی تو شریف خاندان زرداری خاندان کب کے جیل میں ھوتے

تو یہ گدھا کیا کرتا تھا اس وقت۔۔

معذرت کے ساتھ قاضی صاحب اپکے کولیک چھوٹے لوگ ہیں

بہت مزاخ کرتے ہیں

بلكل صحيح كہا مگر يہ بات وه .......... جسٹس كہہ رها هے جس نے خود حلف كى پاسدارى نہ كى

بالکل درست فرمایا۔ ججوں سے لے کر جرنیلوں اور سیاستدانوں تک سب نے اپنے اپنے اور ایک دوسرے کے مفادات کو تحفظ دیا اور نہ صرف حلف بلکہ عوام کے دائمی حق حکمرانی کو بھی پامال کیا-

جی صحیح کہتا ہے اس نے چور خاندان کا حلف اٹھایا تھا اس کی خلاف ورزی نہیں کی تھی اور حدیبیہ کیس میں پورا پورا ساتھ دیا تھا اور بدلے میں لندن میں فلیٹ لیے تھا

بالکل صحیح کہا۔ سب سے پہلے عدالتوں کو پاسداری کرنی چاہیے۔

یہ چور خود حلف کی پاسداری کر رہا ہے نوازشریف کا غلام

اگر پاکستان میں پبلک آفس ہولڈ کرکے اربوں اور کھربوں پاکستانیوں کے باہر لوٹ کر غیرقانونی اثاثے و جائیدادیں نہ بناتے تو آج پاکستان بالکل مختلف ہوتا۔ AmbreenPTI1 ARYSabirShakir AajKamranKhan

ججز کے لیے بھی یہی پیغام دیں

جی بالکل، ان جیسے کرپٹ جج سب سے پہلے اندر ہوتے

He is right but dose he ?

سر دوسرے لفظون مین آپ ے کھ رھے ھین ک ملک مین انصاف نام کی کویء آچیز نھین

حلف کی پاسداری تو آپ جیسے سیاسی ججز نہیں کرتے جو عدالتی فیصلوں کے بجائے اپنی نظریات کی پرچار کرتے ہے

Or is chor ki biwi ko jail hoti or ye job se bahir hota

اس ک گردن اڑا دی جاتی

جی بالکل اور جج صاحب کی جائیدادیں لندن نہ ہوتی

or ye Jail k ander hota

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہندو برادری کی دل آزاری پر مبنی ڈائیلاگ پر نمرا کی معذرت - BBC News اردوحالیہ چند دنوں میں پاکستانی سوشل میڈیا پر نمرا نامی لڑکی کا خاصا چرچا رہا۔۔ اپنی سادگی اور پُر لطف باتوں سے ہر جانب مسکراہٹیں بکھیرنے والی نمرہ دیکتھے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں لیکن مسکراہٹیں بکھیرنے کے چکر میں وہ کچھ ایسا کہہ گئیں جس کا خدشہ کئی صارفین نے چند دن پہلے ہی کر دیا تھا۔ Leave her😣 What she said is worst. She isn't worth this attention Wah ji wah yahaN Pakistan me koi Hindu ko zra sa kuch khady to tofan khra hojata jab ka Bharat me muslims ko zinda jala dia jata musalnmaN ky bary Kia kuch nhi kahta indin midia
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صحت کے نظام کی بہتری پاکستان تحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان سے انصاف ڈاکٹر فورم کے وفد نے ملاقات کی ،ملاقات میں ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر یاسمین راشد نے بھی شرکت کی۔ 😂😂😂😂😂 acha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طلال چوہدری کی سیاست پر تاحیات پابندی کی قرارداد - ایکسپریس اردوقرارداد تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی ابھی تو طلال نے کچھ کیا ہی نہیں جتنا عمران خان نے کیا ہے۔ عمران خان کی تو ایک ناجائز بیٹی بھی ہے اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟ Agree
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 960 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند, ڈالر کی قدر میں اضافہکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مندی سے ہوا۔ 960پوائنٹس کی کمی سے 100انڈیکس 41ہزار کی حد بھی گنوا بیٹھا۔ سونے کی قیمت میں کمی جبکہ ڈالر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا پرائمری سکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کااعلانکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان حکومت نے پرائمری سکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کااعلان کردیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لبنان کے نامزد وزیراعظم کی نئی کابینہ کی تشکیل سے معذرتلبنان کے نامزد وزیراعظم کی نئی کابینہ کی تشکیل سے معذرت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »