حقانی نیٹ ورک اور وزیراعظم عمران خان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو دیئے گئے حالیہ انٹرویو میں طالبان کے حقانی نیٹ ورک کے ارکان کو افغانستان کا ایک پشتون قبیلہ قرار دینے پر سوشل میڈیا پر بحث شروع ہوگئی ہیں SamaaTV

حقانی نیٹ ورک یا گروپ ایسے افراد پر مشتمل ہے جو سوویت یونین سے لیکر اب تک مختلف محاذ اور جنگوں میں لڑتا چلا آرہا ہے۔ اس گروپ کے بانی جلال الدین حقانی تھے، جو 3 ستمبر سال 2018 میں انتقال کرچکے ہیں۔

افغان عہدے داروں اور دہشت گردی أمور کے بین الاقوامی ماہرین کے مطابق یہ أفغانستان کا سب سے زیادہ ہلاکت خیز عسکری گروپ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حقانی نیٹ ورک یا گروپ کے القاعدہ سے بھی قریبی روابط رہیں ہیں۔ سال 2018 میں افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے کا الزام القاعدہ ے منسلک حقانی نیٹ ورک پر لگایا گیا تھا۔ اس خودکش دھماکے میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک اور 400 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔حقانی نیٹ ورک ایک عسکریت پسند گروپ ہے جو أفغانستان میں امریکی اور أفغان فورسز سے مسلسل لڑ رہا ہے۔...

حقانی نیٹ ورک کے طاقت ور ترین رہنماؤں میں جلال الدین حقانی، سراج الدین حقانی، خلیل الرحمان حقانی، نجیب اللہ حقانی، شیخ عبدالباقی حقانی اور انس حقانی شامل ہیں۔انس حقانی، جلال الدین حقانی کی عرب نسل کی بیوی سے ہے اور ان دنوں أفغانستان میں طالبان کی دوبارہ حکومت آنے کے بعد انہیں افغان وزیر داخلہ جیسی اہم ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔ انہیں اس سے قبل افغانستان کی مقامی عدالت نے موت کی سزا سنائی تھی۔ حقانی نیٹ ورک نے دھمکی دے رکھی تھی اگر سزا پر عمل درآمد ہوا تو اس کے خطرناک نتائج ہوں...

رہائی کے بعد اپنے پہلے انٹرويو ميں انس حقانی کا کہنا تھا کہ انہیں سال 2014 ميں ايک امريکی فوجی کی رہائی کے بدلے جب 5 طالبان قيديوں کو رہا کيا گيا تو ميں بھی ان سے ملاقات کیلئے دوحا پہنچا تھا۔ ان سے ملاقات کے بعد واپسی پر امريکيوں نے مجھے گرفتار کيا تھا اور افغانستان منتقل کيا۔ انس حقانی کے مطابق، انہیں کابل ميں ساڑھے 8 ماہ جيل ميں گزارنے کے بعد بگرام جيل ميں ڈال ديا گيا تھا، جہاں انہوں نے مزيد 4 سال گزارے۔نئی طالبان حکومت میں خلیل الرحمان حقانی کو وزیر برائے مہاجرین کی ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔ 5...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میڈیا کا کوئ طُرم خان صحافی بتا دیں جسے عالمی طور پر پیشہ وارانہ مہارت کی وجہ سے جانا چاہتا ھو

کوئ ایک سیاسی مسخرہ بتا دیں جسے کسی بھی عالمی فورمم پر visionary لیڈر مانا گیا ھو mr 10% اور pirates جانے جاتے

سیاسی چوہے اور کس بات پر اُچھل کود کریں۔ انکے پالتو میڈیا والے خود تو زیرو صلاحیت رکھتے بس ہڈیاں کھا کھا کر تان میں تان ملا دیتے۔ بے غیرتو یہ انٹرننیشنل لیول کے لیڈرز اور انکی باتیں ہیں تمہاری جہالت تو کوسوں دور رکھے ھوئے تمہیں اس سے۔

Haqqani is a tribe in Afghanistan, Pakistan and the USA. Didn't we have an American ambassador called Haqqani ?

تاریخ سے ناواقف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی جنوبی کوریا کے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران میزائلوں کے تجربے۔جاپان کی مذمت(24نیوز)سیول  اور پیانگ یانگ نے فوجی اثاثوں کی نمائش کےلئے چند گھنٹوں کے فرق سے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کئے ہیں۔جنوبی کوریا کے صدر کے دفتر نے uriminzok Ким👋 שלום🕊не напрягайтесь.Госдеп решил по всем фронтам напряжение создать.Кишка лопнет 👉SecBlinken 🥁все под контролем.я не забыл ни про кого. Я готов со всеми работать, Кроме одного человека 👉RTErdogan Это Личное! KremlinRussia_E на тебя похожа😁
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے ڈیم اور دریاوں میں آبی ذخائر کے نئے اعدادوشمار جاریپاکستان کے ڈیم اور دریاوں میں آبی ذخائر کے نئے اعدادوشمار جاری Pakistan Statistics WaterReserves DamsAndRivers Water GovtofPakistan MoIB_Official Inflow
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دبئی کے جنت گروپ اور پاکستان کی سٹار مارکیٹنگ کے درمیان معاہدہدبئی (طاہر منیر طاہر) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان کے مختلف شہروں میں عصر حاضر کی جدید سہولیات سے مزین رہائش گاہیں د ینے کے ایک منصوبہ پر دستخط ہوگئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابی نتائج کے حوالے سے وزیراعظم کا بڑا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے بڑے شہروں سے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابی نتائج توقع کے برعکس آنے پر تشویش کا اظہار کیا Kasa fasala Allah’s help for Pakistan will not arrive until we abolish Shirk from our community. Prophet Muhammad PBUH also destroyed idols and statues to eliminate shirk. We should uphold the values of true Islam and Tawheed. More on - Muhammad Qasim Dreams یہ تو ہونا ہی تھا اب تک سعودی عرب کی فلا ہٹیں مکمل نہیں کھلوا سکی آپکی حکومت اور کیا کریں گے آپ لوگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہر ہفتے لائیو سیشن کے ذریعے سوالوں کے جواب دوں گا: رمیز راجہChota Imran Khan. خان صاحب والے وعدے You too? No more cricketer in PM office.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے اداکار عمر شریف کے علاج کے لیے رقم جاری کر دیخبر پوری نھی دینی پھر کہتے ھیں ھمارے خلاف قانون آرہا ھے وفاقی حکومت جو انتظامات کررھی ھے وہ نھی بتایا بلکہ ایسی خبر دے کر پی پی حکومت کے کھاتے میں سب کچھ ڈال رھے ھیں دنیا میں حکومت پاکستان کی کیا عزت ہے جس کے وزیر اعظم کو نا تو امریکہ کا صدر فون کرتا ہے اور نا ہی اس کی سفارش پر کسی زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا پاکستانی کو علاج کیلئے ویزا جاری کرتا ہے؟؟؟🤔 SHABAZGIL SHABAZGIL tum log sirf tweeter pay naray lagatay raho… khan ko dabo k choro gay tum log
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »