حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام بہتر بنانے کے لیے نئی بھرتیوں کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام بہتر بنانے کے لیے نئی بھرتیوں کا اعلان ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے 36 اضلاع میں 2 ہزار 7 سو 25 ویکسی نیٹرز بھرتی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

اس سلسلے میں محکمے کی جانب سے جاری ایک مراسلے میں کہا گیا ہے کہ شعبہ ای پی آئی میں جونئیر ٹیکنیشن ویکسی نیٹرز بھرتی کیے جا رہے ہیں، بھرتیاں بنیادی اسکیل 9 کے تحت کی جائیں گی۔ سرکاری مراسلے کے مطابق آسامیاں بغیر کسی نوٹس کے زیادہ یا کم کی جا سکیں گی، اپلائی کرنے والوں کو ٹیسٹ کے لیے کسی قسم کا ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا، 18 سے 25 سال کی عمر کے درمیان کے افراد اپلائی کرنے کے اہل ہوں گے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 31 اگست 2020 درخواستیں جمع کرنے کے لیے آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے، نئی بھرتیاں فکس ہوں گی اور تبادلے کی اجازت نہیں ہوگی، امیدوار ایک سے زیادہ اضلاع میں اپلائی کر سکتے ہیں، درخواست گزار کی تعلیمی قابلیت ایف ایس سی سیکنڈ ڈویژن ہو اور پنجاب میڈیکل فیکلٹی سے متعلقہ...

اگر تعلیمی قابلیت ایف ایس سی اور متعلقہ شعبے میں پنجاب میڈیکل فیکلٹی سے 2 سالہ ڈپلومہ والے امیدوار نہ ہوئے تو میٹرک سائنس سیکنڈ ڈویژن اور متعلقہ فیلڈ میں 2 سالہ ڈپلومہ والے امیدوار بھی اہل ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان میری سنتے تو آج حکومت کی کارکردگی بہت بہتر ہوتی، فواد - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 157ہوگئیاقوام متحدہ نے بیروت کے اسپتالوں کے لیے 90 لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کردیاٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے زیر اہتمام سلسلہ وار پروگرام نئی راہیںنئی منزلیں کے تحت روشن ستارے کا آن لائن انعقاد کیا گیالاہور آرٹس کونسل الحمرا کے زیر اہتمام سلسلہ وار پروگرام نئی راہیں،نئی منزلیں کے تحت ”روشن ستارے“ کا آن لائن انعقاد کیا گیا LahoreArtsCouncil Alhamra RoshanSitaray Online Program Conducted
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر بحری امور کا نئی جہاز رانی پالیسی کا اعلانبحری امور کے وزیر علی زیدی نے جمعہ کے روز جہاز رانی کی نئی پالیسی کا اعلان کیا جس کے تحت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیروت دھماکا؛ فرانس کا لبنان کی امداد کے لیے بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا اعلان - ایکسپریس اردوبیروت دھماکا؛ فرانس کا لبنان کی امدد کے لیے بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا اعلان -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »