حسن علی کے بعد عماد وسیم رواں ماہ دلہا بنیں گے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

قومی کرکٹر عماد وسیم رواں ماہ پاکستانی نژاد برطانوی شہری ثانیہ اشفاق سے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

حسن علی کے بعد عماد وسیم رواں ماہ دلہا بنیں گے، عماد وسیم کی شادی ثانیہ اشفاق سے چند ہفتے پہلے 26 اگست کو اسلام آباد میں طے ہوئی تھی، قومی کرکٹر نے وزیراعظم کو بھی شادی کا دعوت نامہ بجھوادیا ہے۔ مدعوکردہ مہمانوں کی فہرست میں قومی کرکٹ ٹیم سمیت سنیٹر فیصل جاوید، نعیم الحق اور چئیرمین پی سی بی احسان مانی بھی شامل ہیں۔

چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان، سابق کپتان وسیم اکرم اور شاہد آفریدی سمیت کئی دوسرے سابق کرکٹرز کو بھی دعوت نامہ بھجوایا گیا ہے، ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن علی کے نکاح سے قبل کرائے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر وائرل - ایکسپریس اردوحسن علی نے سامعہ کے ساتھ نکاح سے قبل برج العرب ہوٹل کے سامنے فوٹو شوٹ کروایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حسن علی کا نکاح آج ہوگا، شاداب خان کے بھنگڑےحسن علی زندگی کی نئی اننگز کیلئے تیار ہیں۔ دبئی میں مہندی کی تقریب کے بعد نکاح آج 20 اگست کو ہوگا۔ مہندی کی تقریب میں اہل خانہ کی جانب سے مہمانوں کی پاکستانی اور چائنز کھانوں سے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فاسٹ بولر حسن علی شادی کے بندھن میں بندھ گئےپاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر حسن علی بھارتی دوشیزہ سامعہ آرزو سے دبئی میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق شادی کی تقریب میں قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی جبکہ حسن علی کے قریبی دوست اور قومی کرکٹر شاداب خان نے بھی شرکت کی۔ Here comes Mr and […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹر حسن علی کی زندگی کے نئے سفر کا آغاز - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حسن علی اور سامعہ شادی کے بندھن میں بندھ گئےحسن علی اور سامعہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی اوربھارتی دوشیزہ بندھن میں بندھ گئےپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی بھارتی دوشیزہ سامعہ آرزو کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق شادی کی رنگوں اور خوشیوں سے بھری شاندار تقریب دنیا کے مہنگے ترین
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »