حزب اللہ نے ایران کی ایما پر حملے کیے، اسرائیل کا الزام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ حزب اللہ نے اسرائیلی سرحد پر حملوں میں اضافہ کردیا ہے، جس کا حکم اسے ایرانی حکومت نے دیا

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

یروشلم : ۔ترجمان اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اتوار کو لبنان اسرائیل سرحد پر ہونے والے حملے حزب اللہ نے ایران کی ایما پر کیے۔

اسرائیل کے چیف ملٹری ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہگاری نے ایک بریفنگ میں کہا کہ حزب اللہ نے جنوبی غزہ میں ہماری جنگی کوششوں سے توجہ ہٹانے کے لیے ایرانی ہدایات پر اور اس کی مکمل حمایت سے حملے کیے ہیں۔” صہیونی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ حزب اللہ غزہ میں اسرائیل کی جوابی کارروائی میں خلل ڈالنا چاہتی ہے، ضرورت پڑی تو اسرائیلی فوج 2یا اس سے زائد محاذ پر بھی لڑائی کیلئے تیار ہے۔

یاد رہے کہ غزہ پر اسرائیلی فضائیہ کی بمباری میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2700 سے بڑھ گئی ہے جبکہ اسرائیل کا کہنا ہے کہ حماس کے حملوں میں اس کے 1400 سے زیادہ شہری ہلاک ہوئے جبکہ 199 یرغمال بنائے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں اسرائیل کے زمینی حملے کے پیش نظر اب تک تقریباً 10 لاکھ فلسطینی شمالی غزہ سے جنوب کی جانب نقل مکانی کرچُکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل نے ایران اور حزب اللہ کو کھلی دھمکی دیدیاسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایران اور حزب اللہ کو واضح الفاظ میں دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے ماضی میں کی گئی غلطی کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر اسرائیل خوشیاں منانے لگاپاکستانی کرکٹر محمد رضوان کی ٹوئٹ اسرائیل سے برداشت نہ ہوسکی، پاکستان کی شکست پر صیہونی ریاست نے ٹوئٹ کرکے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر اسرائیل خوشیاں منانے لگاپاکستانی کرکٹر محمد رضوان کی ٹوئٹ اسرائیل سے برداشت نہ ہوسکی، پاکستان کی شکست پر صیہونی ریاست نے ٹوئٹ کرکے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس اسرائیل تنازع پر امریکی حکمت عملی یا یوٹرن؟ جوبائیڈن کا بڑا بیانواشنگٹن: حماس اسرائیل تنازع پر امریکی حکمت عملی یا یوٹرن؟ امریکا کے صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کو غزہ پر قبضہ نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے جنگ میں حصہ لیا تو اسرائیل کے ایوان لرز اٹھیں گے: ایرانایران: ابھی بھی کئی صہیونی بستیاں القسام کی گرفت میں ہیں، اسرائیل نے اپنا راستہ نہ بدلا تو مزاحمتی تحریکیں خطے کا نقشہ بدل دیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے جنگ میں حصہ لیا تو اسرائیل کے ایوان لرز اٹھیں گے: ایرانایران: ابھی بھی کئی صہیونی بستیاں القسام کی گرفت میں ہیں، اسرائیل نے اپنا راستہ نہ بدلا تو مزاحمتی تحریکیں خطے کا نقشہ بدل دیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »