حریم شاہ کیلیے نئی مشکل، تحقیقات میں اہم پیشرفت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حریم شاہ کیلیے نئی مشکل، تحقیقات میں اہم پیشرفت arynewsurdu HareemShah

ٹک ٹاکر حریم شاہ کے لیے نئی مشکل کھڑی ہو گئی، فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا۔ٹک ٹاکر حریم شاہ کے پاکستان میں 2 اکاؤنٹس ہیں یہ دونوں اکاؤنٹ لاہور میں اصل نام فضاحسین کےنام سےہیں۔ ایف آئی اے نے دونوں اکاؤنٹس منجمد کرنے کےلیےخط لکھ دیا ہے۔

واضح رہے کہ ایف آئی اے نے برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کو بھی خط لکھا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ وائرل ہونے والی ویڈیو جس میں حریم شاہ نے برطانوی پاؤنڈز کی ایک بڑی رقم کے ساتھ سفر کرنے کا دعویٰ کیا ہے اسے برطانیہ میں فلمایا گیا تھا۔ In this video, widely shared on social media and recorded recently after the Murree incident, Pakistan’s Ticktoker star Hareem Shah is shaming Pakistani authorities, esp federal investigation agency, for their incompetence to stop laundering of money she took to UK

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Khench k rkaho...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیشرفت - ایکسپریس اردوایف آئی اے نے حریم شاہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لیے لیٹرز لکھ دیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شدید ٹھنڈ اور۔۔۔حریم شاہ کی گرم پانی کے پول میں سوئمنگ۔۔ویڈیو وائرلشدید ٹھنڈ اور۔۔۔حریم شاہ کی گرم پانی کے پول میں سوئمنگ۔۔ویڈیو وائرل bs koi aur news nhi tm logo k pass Maa ki new zaror daini hoti. Pakistani qoam ko pagal Banaya hoa.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی سوئمنگ پول میں موج مستیاں۔۔ ویڈیو وائرلمعروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی انگلینڈ میں ہوٹ واٹر سوئمنگ کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صحافی حسنین شاہ کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتارحسنین شاہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم عامت بٹ کو جیل روڈ سے گرفتار کیا گیا: پولیس بہت آچھا کہ ایتنی جلدی ملزم پکڑ گئے آپ لوگوں کو سلام ۔۔۔ لیکن ایک سوال۔ جب ایسےلبریل لوگ مارے جاتے ہیں تو فورا اسکے قاتل پکڑ جاتے ہیں لیکن جب کوئی عالم شہید ہوجائے قاتل تو نہیں پکڑتے بلکہ کیس کو بھی ختم کر لیتے ہو ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہین شاہ کے علاوہ ’کرکٹر آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ جیتنے والے کھلاڑی کون ہیں؟شاہین شاہ کے علاوہ ’کرکٹر آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ جیتنے والے کھلاڑی کون ہیں؟ لِنک: DailyJang ICCAwards2021 ShaheenShahAfridi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ جتوئی جیل میں ہی ہیں یا کہیں اور ہیں، سپریم کورٹسپریم کورٹ میں شاہ زیب قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی اور دیگر کی سزا ؤں کےخلاف اپیل پر سماعتمیں جسٹس جمال خان مندوخیل نے وکیل سے شاہ رخ جتوئی کی صحت سے متعلق دریافت کرلیا پوچھا کہ جیل میں ہی ہیں یا کہیں اور ہیں؟ وکیل لطیف کھوسہ نے کہا شاہ رخ جتوئی جیل میں ہی ہے، وکیل شریک مجرم اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ شاہ رخ کے علاج کی خبریں ہی تو آڑھے آگئی ہیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »