حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اللہ تبارک وتعالیٰ نے ہر سلیم الطبع انسان میں یہ صلاحیت ودیعت فرمائی ہے کہ وہ لوگوں کے مقام اور مرتبے کے لحاظ سے ان کی عزت اور وقار کا پاس اور لحاظ۔۔۔ پڑھیئے علامہ ابتسام الہٰی ظہیر کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

اللہ تبارک وتعالیٰ نے ہر سلیم الطبع انسان میں یہ صلاحیت ودیعت فرمائی ہے کہ وہ لوگوں کے مقام اور مرتبے کے لحاظ سے ان کی عزت اور وقار کا پاس اور لحاظ کرتا ہے؛ چنانچہ ہر مہذب انسان اپنے والدین، اپنے بڑے بہن‘ بھائیوں، دادا، دادی، نانا اور نانی کی عزت کرتا ہے۔ اسی طرح جو لوگ دین اور مذہب سے تعلق رکھتے ہیں‘ وہ بزرگانِ دین اور علمائے کرام کے احترام میں کسی قسم کی کمی اور کوتاہی نہیں کرتے۔ آئمہ دین،محدثین عظام، تبع تابعین و تابعین اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے حوالے سے ہمارے جذبات اور...

جب ہم قرآنِ مجید کا مطالعہ کرتے ہیں تو یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ انسان دو حصوں میں تقسیم ہے‘ بعض لوگ ایمان و ایقان کے راستے پر جبکہ بعض لوگ کفر وفسق کے راستے پر ہیں۔ کفر وفسق کے راستے پر چلنے والے لوگ جانوروں سے بھی بدتر ہیں۔ سورہ اعراف کی آیت نمبر 179 میں ارشا د ہوا: ''اور البتہ تحقیق‘ ہم نے پیدا کیے جہنم کے لیے بہت سے جن اور انسان‘ اُن کے دل ہیں وہ سمجھتے نہیں اُن سے او ر اُن کی آنکھیں ہیں وہ سنتے نہیں اُن سے۔ یہ لوگ چوپایوں کی طرح ہیں بلکہ وہ زیادہ گمراہ ہیں‘‘۔ اس کے مدمقابل جولوگ...

اللہ تبارک وتعالیٰ ان تمام وجوہات کی بنیاد پر آپﷺ کو جو حرمت، وقار اور عزت عطا فرمائی وہ مخلوقات میں سے کسی دوسرے کو حاصل نہ ہوئی۔ چنانچہ اللہ تبارک وتعالیٰ سورہ منافقون کی آیت نمبر 8میں ارشاد فرماتے ہیں: ''اور عزت تو صرف اللہ کے لیے اور اس کے رسول کے لیے اور مومنوں کے لیے ہے‘ لیکن منافق نہیں جانتے‘‘۔ اسی طرح اللہ تبارک وتعالیٰ سورہ فتح کی آیات 8 تا 9میں ارشاد فرماتے ہیں : ''بے شک ہم نے آپ کو بھیجا گواہی دینے والا اور خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا تاکہ تم ایمان لاؤ اللہ پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے دن کا کھیل کم روشنی کے باعث ختمپاکستان اور بنگلادیش کے مابین ڈھاکا میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل کم روشنی کے باعث وقت سے قبل ختم کردیا گیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہسانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہ ARYNewsUrdu Sialkot آج تحریکِ لبیک نے مزمت کی۔ یہ وہی لوگ ہیں جو سلمان تاثیر اور مشال خان کے قتل پر خوشیاں منا رہے تھے۔ جگہ جگہ سے ایک سزا یافتہ قاتل ممتاز قادری کے جنازے میں شریک ہوئے۔ آج یہ کسے بیوقوف بنا رہے ہیں؟ جاہلوں کا ٹولہ۔ اللّٰہ نجات دلائے ان جاہلوں سے ہمارے ملک کو۔ میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548 سازش کرنے والے خود اسلامی کنجر تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیاروں کی لینڈنگ اور رہنمائی کے لئے نصب سسٹم میں خرابی کا انکشافطیاروں کی لینڈنگ اور رہنمائی کے لئے نصب سسٹم میں خرابی کا انکشاف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکہ ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کرکٹ میچ تاخیر کا شکارڈھاکہ ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کرکٹ میچ تاخیر کا شکار Dhaka Bangladesh Pakistan 2nd Test Match Delayed Rain BCBtigers TheRealPCBMedia TheRealPCB BANVsPAK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانس اور امارات کے درمیان 80 رافیل لڑاکا طیاروں کا معاہدہفرانس اور متحدہ عرب امارات نے ایک سمجھوتے پر دستخط کا اعلان کیا ہے جس کے تحت امارات کو رافیل طرز کے 80 لڑاکا طیارے فراہم کیے جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیلسن منڈیلا: امن اور مساوات کے عظیم پرچارک اور ہردل عزیز راہ نما -نیلسن منڈیلا نے پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا اور اپنی تقریر کے اختتام پر اردو میں‌ 'خدا حافظ' کہا۔ jazakallah ARY .we should fellow his foot setps.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »