حج وعمرہ تاحکم ثانی معطل رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد موجودہ حالات کے پیش نظر عمرہ اور زیارت ابھی معطل رہیں گے تاہم اس پر نظر ثانی ہوتی رہے گی۔

سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق وزارت حج نے ایک بیان میں کہا کہ عالمی وبا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ماہرین غور کر رہے ہیں اور صورتحال جیسے ہی بہتر ہوگی تو اسی حوالے سے کوئی بہتر فیصلہ کیا جاسکے گا جب کہ ملک میں معطل ہونے والی معمولات زندگی اب آہستہ آہستہ بحال ہورہی ہے تاہم حج وعمرہ کی بحالی کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق 21 جون کو مکہ مکرمہ کی مساجد نمازیوں کے لیے کھول دی جائیں گی جس کے بعد احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے باجماعت نماز ادا کی جائے گی البتہ حرم مکی شریف میں موجودہ ضوابط کے تحت نماز ادا کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔ واضح رہے سعودی وزارت داخلہ نے دیگر شہروں کی طرح مکہ مکرمہ میں بھی کرفیو میں نرمی کا اعلان کیا ہے جس کا آغاز 31 مئی سے ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

So Sad

Bakwas mat kro, Saudi arabia ne aisa koi bayan jari ni kia,

اللہ رحم کرے مسلمانوں کے حال پر

In faislaon se Allah ka azab nhi ayega to phr kiya ayega.

Sudia Government should reconsider their decision🕋

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریاض:سعودی عرب کا21جون سےمکہ شہرکےعلاوہ کرفیوختم کرنےاعلانریاض : سعودی عرب نے 21جون سےمکہ شہرکےعلاوہ کرفیوختم کرنےاعلان کردیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق 31مئی سےمکہ کےعلاوہ تمام مساجدمیں نمازپڑھنےکی اجازت ہوگی،وزارت داخلہ کی جانب سے سعودی عرب میں رواں ہفتےکرفیوکےاوقات میں نرمی کابھی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

یکم جون سے سعودی عرب میں گرمی کی لہر متوقعسعودی عودی عرب میں محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت بڑھے گا. 50 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے. محکمہ موسمیات و تحفظ ماحولیات کے نائب سربراہ ڈاکٹر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے جنوبی مغربی علاقے عسیر میں فائرنگ،6 ہلاک،3زخمیسعودی عرب کے جنوبی مغربی علاقے عسیر میں فائرنگ،6 ہلاک،3زخمی SaudiArabia Asir Firing Deaths Injured Terrorism KingSalman saudiarabia KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا31 مئی سے اندرون ملک پروازوں کی بحالی کا اعلانسعودی عرب کا31 مئی سے اندرون ملک پروازوں کی بحالی کا اعلان SaudiArabia LockdownSaudia DomesticFlights FlightsOperation 31May saudiarabia KingSalman KSAMOFA SaudiAirports
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں داخلی پروازیں بحال کرنے کا اعلانسعودی محکمہ شہری ہوا بازی نے اعلان کیا ہے کہ صحت حکام کی سفارش پر اتوار 31 مئی سے سعودی عرب میں داخلی پروازیں بحال ہو جائیں گی۔ ARYNEWSOFFICIAL محترم وزیر اعظم صاحب تمام وزارء اور دوسرے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں روک دیں اور پھر لاک ڈاون کرادیں اور ادارےبند کروادیں تب پتہ چلے گا کہ لاک ڈاون کب تک چلتا ہے۔ شکریہ Very good decision from Saudi Arabia Govt Inshallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی مساجد میں نمازوں کی ادائیگی کا نیا میکا نزمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے مکہ معظمہ کی مساجد کے سوا باقی تمام مساجد میں با جماعت نماز اور جمعہ کی نماز کی ادائیگی کی اجازت دی گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »