حج درخواستوں کےشيڈول سےمتعلق نئی ہدایات جاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حج درخواستوں کےشيڈول سےمتعلق نئی ہدایات جاری پڑھیےjournalist_zul کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Feb 24, 2020 | Last Updated: 34 mins agoوزارت مذہبی امور نےبینکوں کو حج درخواستوں کے شيڈول سے متعلق نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔ حج درخواستوں کی وصولی کیلئے11 دن مختص کیےگئےہیں۔

وزارت مذہبی امور نے بتایا ہے کہ حج درخواستیں 25 فروری تا 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی، حج درخواستوں کی وصولی کیلئے11 دن مختص کیےگئےہیں۔ واضح رہے کہ حج اخراجات میں گزشتہ سال کی نسبت ایک لاکھ 13 ہزار روپے کا اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کی درخواست پر 2 ہزار افراد کا کوٹہ وفاقی وزیربرائےمذہبی امور کی صوابدید ہوگا۔

رواں سال حج پیکج ساڑھے پانچ لاکھ روپے مقرر کیا گیا ہے۔2020 میں ایک لاکھ 79 ہزار210 پاکستانی حج پر جائیں گے۔گزشتہ3 سال سے قرعہ اندازی میں ناکام رہنے والےعازمین کو بغیرقرعہ اندازی منتخب کیا جائے گا،70 سال سے زائد عمر شہریوں کے لیے دس ہزار کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے، پہلی بار حج پالیسی میں اوورسیزپاکستانیوں کے لیے ایک ہزار کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔

سرکاری حج اسکیم میں سے ڈیڑھ فیصد ہارڈشپ کوٹہ مختص کیا گیا ہے، ای او بی آئی سے ملحقہ پرائیویٹ کمپنیوں کے کم آمدنی والے ملازمین کے لیے 500 کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی ،ادارہ شماریات نے نئی رپورٹ جاری کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے نئی رپورٹ جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”اس شعبے سے وابستہ پاکستانیوں کو مکمل پروٹوکول اورعزت دیں“ پولیس کو ہدایات جاری کردی گئیںوہاڑی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وہاڑی پولیس نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ تعلیم کے شعبہ سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پسند کی شادی پر نوجوان لڑکی قتل، گھر والوں نے لاش کہاں پھینکی اور کتنے دن بعد واردات کا پتا چلا؟ رونگٹے کھڑے کردینے والی تفصیلاتنئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں 25 سالہ لڑکی کو غیرت کے نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیوی کا اسقاطِ حمل کرانے کا شک، آدمی نے اپنی ساس کے ساتھ وہ کام کردیا کہ روح کانپ اٹھےنئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں ایک شخص نے اپنی ساس کو اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے دورے سے قبل دہلی سمیت بھارت بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے، مودی سرکار کیلئے نئی پریشانینئی دہلی  (ویب ڈیسک) ہندوستان کے دارلحکومت دہلی اور علی گڑھ سمیت دیگر شہروں میں مودی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت پہنچ گئےنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوروزہ دورے پر بھارت پہنچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »