حالیہ بارشوں سے حب ڈیم میں 20 مہینوں کا پانی ذخیرہ ہوگیا، واٹر بورڈ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حالیہ بارشوں سے حب ڈیم میں 20 مہینوں کا پانی ذخیرہ ہوگیا، واٹر بورڈ -

کیچمنٹ ایریا میں ہونے والی موسلادھار بارشوں کے باعث حب ڈیم کی سطح آب 328 فٹ تک بلندہو گئی ہے اور ایم ڈی واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ اس اضافہ سے 20 مہینوں کے لیے پانی ذخیرہ ہوگیاہے۔

ایم ڈی واٹربورڈ خالد محمود شیخ کے مطابق حب ڈیم کے کیچمنٹ ایریا میں حالیہ برسات کے باعث برساتی پانی آنے کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا۔حب ڈیم کی گنجائش 339فٹ ہے بارشوں سے قبل ڈیم میں پانی کی سطح 308فٹ تھی حب ڈیم کی سطح آب میں ہونے والے اضافہ سے 20 مہینوں کے لیے پانی ذخیرہ ہوگیاہے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈیم میں پانی کی آمد کا سلسلہ نہ تھمنے کے باعث حب ڈیم سے شہر خصوصاً ضلع غربی کو معمول کے مطابق پانی کی فراہمی نہیں کی جارہی ہے۔ یاد رہے کہ ڈیموں میں بارشوں اورپانی کی آمد کے دوران تیکنیکی اعتبارسے پانی کی فراہمی ممکن نہیں ہوتی،اس سے ڈیموں کو خطرات لاحق ہوجاتے ہیں۔

ایم ڈی واٹربورڈ نے کہا ہے کہ پانی کی آمد کا سلسلہ رکتے ہی ضلع غربی کو حب ڈیم سے معمول کے مطابق 10 کروڑ گیلن پانی کی فراہمی شروع کردی جائے گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ملیر میں واقع زرعی ارضی کے زمیندار حالیہ بارشوں سے خوشزمین داروں نے کہا کہ حالیہ بارش میں فائدہ تو ہورہا ہے لیکن جیسا بتایا جارہا ہے اگر ویسی بارش ہوئی تو نقصان ہوسکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مون سون بارشوں سے بلوچستان میں تباہی، 300 سے زائد دیہات زیرآبکوئٹہ : تیز بارشوں کے باعث بلوچستان کے 300 سے زائد دیہات زیر آب آگئے، ریسکیو ٹیموں کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے لوگوں کو ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شدید بارشوں کے بعد نائی گج ڈیم کو شدید نقصان، شگاف پڑ گیاکراچی: (دنیا نیوز) سندھ میں حالیہ بارشوں سے نائی گج ڈیم کو شدید نقصان پہنچا ہے، فیلڈ پروٹیکشن بند میں شگاف پڑ گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شدید بارشوں کے بعد نائی گج ڈیم کو شدید نقصان، شگاف پڑ گیاکراچی: (دنیا نیوز) سندھ میں حالیہ بارشوں سے نائی گج ڈیم کو شدید نقصان پہنچا ہے، فیلڈ پروٹیکشن بند میں شگاف پڑ گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں موسلادھار بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی؛ نشیبی علاقے زیرآب - ایکسپریس اردوبلوچستان میں موسلادھار بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی؛ نشیبی علاقے زیرآب -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں موسلادھار بارشوں سے تباہی - ایکسپریس اردونشیبی علاقے زیرآب، کئی اضلاع کے ندی نالوں میں طغیانی کا سامنا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »