حارث رؤف ایک بارپھر میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کرینگے

فرنچائز نےاعلان...;

Samaatv, Haris Rauf

07/12/2021 9:52:00 AM

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کریں گے SamaaTV

فرنچائز نےاعلان...;

- Posted: Dec 7, 2021 | Last Updated: 1 hour agoSAMAA |SportsPosted: Dec 7, 2021 | Last Updated: 1 hour agoقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کریں گے۔بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کی ٹیم میلبرن اسٹارز نے ویب سائٹ پر اعلان کیا ہے کہ پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف اگلے سال جنوری میں بی بی ایل کھیلنے کے لیے دستیاب ہوں گے۔

نوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر

بی بی ایل ٹیم میلبرن اسٹارز کا کہنا تھا کہ پچھلے سیزن کے مقابلے میں 28 سالہ نوجوان نے کامیابی حاصل کی تھی، 10 میچوں میں 20 وکٹیں حاصل کیں تھی جس میں سڈنی تھنڈر کے خلاف ہیٹ ٹرک اور ہوبارٹ ہریکینز کیخلاف 5 وکٹیں شامل تھیں۔

مزید پڑھ: SAMAA TV »

Bait ul Mandi, wo jaga jaha aap saudi shehri k hath k banay intehai lazeez Arbi khany kha sakty hain

بیت المندی، وہ جگہ جہاں آپ سعودی شہری کے ہاتھ کے بنائے انتہائی لذیذ عربی کھانے کھا سکتے ہیں#Bait_ul_Mandi #Arabic_Food #YumtoPWD Branch: +923330007033 | Ba...

سیالکوٹ کا افسوسناک سانحہ! ٹھوس تحقیقات کا متقاضیسیالکوٹ کا افسوسناک سانحہ! ٹھوس تحقیقات کا متقاضی سیالکوٹ کی گارمنٹس کی ایک فیکٹری کے سری لنکن منیجرپریانتھا کماراکیجانب سے ایک پوسٹرپھاڑکرکوڑےدان میں پھینکنےکی بنیاد پرفیکٹری ملازمین نےمشتعل ہوکراسے تشدد کانشانہ بنایا Sialkot Incident GovtofPakistan

فلم اسٹارز کی فلم انڈسٹری کی بحالی کےلئے حکومت کو تعاون کی پیش کشپاکستان فلم انڈسٹری کے دو سینئر فنکاروں شاہد اور مصطفی قریشی نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے حکومت کو تعاون کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم چاہیں تو انہیں فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے تجاویز دے سکتے ہیں SamaaTV Yar kuch khuf khuda kar iss unar main.

قوم کا پریانتھا کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کو خراج تحسینپنجاب کے شہر سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کو قوم نے اصل اسلام اور پاکستان کی نمائندگی کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Sialkot PakistanStandWithSL

مریم نواز کی گانا گانے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئیپاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریب میں گانا گانے کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ اؤئے انی دیو فلم کب ریلیز ہو رہی ہے یہ لوگ سیاست میں ناکامی کے بعد اب گانے بجانے میں اپنا نام کمانا چاہتے ہیں ھلہ ملک پر قبضے کی کہانی۔اج کے کالم' ھلہ ملک پلانٹ اور ظفر الطاف'مکمل پڑھ کر اپنی راے ضرور دیں....

ٹرمپ کی سوشل میڈیا کمپنی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری - BBC News اردواپنی نئی سوشل میڈیا کمپنی کی ابتدائی کامیابی پر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ’ایک ارب ڈالر (کی سرمایہ کاری) ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کے لیے اہم پیغام ہے کہ سینسرشپ اور سیاسی تعصب ختم ہونا چاہیے۔‘ jack, your company archived his account, now deal with him TheTrump Boht taiz hey ye Will try to be part of first joining members of this App

ایران کو جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی قیمت چکانی ہوگی، اسرائیل - ایکسپریس اردوایران ایک ہی وقت میں یورینیم کی افزودگی اور مذاکرات نہیں کر سکتا، نفتالی بینیٹ قیمت کیا ہے۔۔۔۔ 🥰🥰 یہ دو ایسے بہائی ہیں جو دنیا دکہانے کے لئے ایک دوسرے کے خلاف میڈیا ٹالک شوز کیا کرتے ہیں، حالانکہ ایک سکے دو پہلو ہیں