حادثہ مری سےواپس آنےوالوں کےساتھ پیش آیاراجہ بشارت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حادثہ مری سےواپس آنےوالوں کےساتھ پیش آیا،راجہ بشارت

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ساتھ گزشتہ روز خود مری میں موجود تھا ، سانحہ مری پر کمیٹی سے 7 روز میں رپورٹ طلب کی گئی ہے ، جسے سب کےسامنےرکھاجائےگا، سانحہ مری کےذمہ داروں کاتعین ضرورکیاجائےگا۔

راجہ بشارت نے کہا کہ لوگوں نے اس لیے ہوٹلوں میں ٹھہرنا مناسب نہیں سمجھا کہ وہاں بجلی نہیں تھی،ریسکیوعملہ نےمری میں زبردست کام کیا، مری میں معمول سےہٹ کربرفباری ہوئی، اتنی برفباری کسی ترقی یافتہ ملک میں ہوتی توبھی مشکلات ہوتیں،ناگہانی آفت سے نمٹنے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ مری کے بعد ایک اور دل دہلا دینے والا حادثہ !!سانحہ مری کے بعد ایک اور دل دہلا دینے والا حادثہ !!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ مری: وزیر اعلیٰ پنجاب آج مری جائیں گےوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج مری جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار مری کے برفباری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور انکو مری میں ریسکیو اینڈ ریلیف UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK تنظیم سازی مکمل ہو گئی ہے کیا؟ اب لوگ سیر کے لئے مری جا رہے ہیں، جب موقع پر موجود ہونا تھا تب موصوف میٹنگوں میں مصروف تھے اور قہقہے لگا رہے تھے اب مری کا دورہ صرف ملک کے پیسے کا ضیاع ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلانPunjab Chief Minister announces district status for Murree and investigation into Murree tragedy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ مری کے حوالے سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش - ایکسپریس اردومری کے مختلف علاقوں میں بجلی نہ ہونے کے باعث سیاحوں نے ہوٹلز چھوڑ کر گاڑیوں میں رہنے کو ترجیح دی، رپورٹ جرنل ضیاء الحق (شہید) کا نفاذ اسلام، تفرقہ باز کا فساد، دین دشمن لابی کا ظلم، رب کا زندہ و قائم معجزہ، آج تفرقہ باز اس نظام سے ہی مکرتے ہیں۔ تفصیل وزٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیاحوں کے مری اورگلیات جانے پر پابندی میں مزید 24 گھنٹےکی توسیعمری اور گلیات کھولنےکا فیصلہ صورتِ حال دیکھ کرکیا جائے گا، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اس کے علاوا یہ نالائق لوگ کر بھی کیا سکتے ہیں Yeah kasi pabandi ha k mery he 5 6 dost muree gomny gae vy?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ مری، جس کی بھی غفلت ثابت ہوئی اسے سخت سزا ملے گی : پرویز خٹکZror milni chahey ماں صدقے۔ نیولا جیا نا ہووے تے Pahle tu murree ky ansano ko unki insaniuat or medal milna chahiye 30 ki cheez 300 ki hud hai😣😣😐😐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »