حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے پائلٹ نے ہدایات پر عمل نہیں کیا، سول ایوی ایشن - ایکسپریس اردو

حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے پائلٹ نے ہدایات پر عمل نہیں کیا، سول ایوی ایشن -

02/06/2020 9:31:00 PM

حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے پائلٹ نے ہدایات پر عمل نہیں کیا، سول ایوی ایشن -

لینڈنگ کے وقت طیارے کی پلندی زیادہ تھی جس پر توجہ دلوائی مگر کپتان نے نظر انداز کیا، ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز کا خط

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حادثے کا شکار ہونے والے پاکستان ایئر لائنز(پی آئی اے) کے طیارے کے کپتان کی دوران پرواز ضابطوں کی خلاف ورزیوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشن افتخار احمد کی جانب سے پی آئی اے کے شعبہ سیفٹی کے جی ایم کو لکھے گئے خط کے مطابق ایئرٹریفک کنٹرولر لینڈنگ سے متعلق کپتان کو ہدایت دیتا رہا تاہم کپتان نے عمل درآمد نہیں کیا۔

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کیلئے 30 ارب روپے سبسڈی دی جائے گی، وزیر اعظم - ایکسپریس اردو کورونا سے نمٹنے کیلیے پاکستان کی پالیسی کوعالمی پذیرائی مل رہی ہے، عاصم باجوہ - ایکسپریس اردو کورونا کی وبا میں پاکستانی سیکس ورکرز کِس حال میں ہیں؟

خط کے متن کے مطابق طیارہ کنٹرول زون اپروچ پوائنٹ پر تھا تو طیارے کی بلندی زیادہ تھی۔ کنٹرولر نے کپتان کو وارننگ دی کہ بلندی زیادہ ہے،طیارہ سات ناٹیکل میل پر تھا تو طیارے کی اونچائی 5ہزار دوسو فٹ تھی جو کہ اپروچ پروفائل سے زیادہ تھی۔ کنٹرولر نے دومرتبہ کپتان کو ہدایت کی کہ طیارے کو بلندی پر قابو رکھنے کے لیے بائیں جانب180ڈگری پر لے جانے کی ہدایت کی تھی۔ لیکن کپتان نے ائیر کنٹرول کی ہدایت کو نظر انداز کردیا۔

یہ بھی پڑھیے:ایئربس نے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیںمتن کے مطابق کپتان کو ہدایت دی گئی کہ اپروچ کیلئے جہاز کومطلوبہ بلندی تک لے کر آئیں۔ طیارہ کی بلندی 3ہزار5 سو فٹ کی بلندی پر تھا جس کے بعد طیارہ چار ناٹیکل تیرہ سو فٹ پر آگیا،اترنے کی رفتار دو سو پچاس ناٹ سے زیادہ تھی،جوکہ لینڈنگ کیلئے درکار مطلوبہ رفتار سے زیادہ تھی۔

واضح رہے کہ انسٹرومنٹ اپروچ یا انسٹرومنٹ اپروچ پراسیجر طیارے کو زمین پر اتارنے کے طریقہ کار کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح ہے اور اپروچ پوائنٹ سے مراد وہ نقطہ ہے جہاں پہنچ کر لینڈنگ کے لیے طیارے کو ایک مخصوص بلند پر لانا ہوتا ہے۔ مزید پڑھ: Express News »

یعنی پائلٹ نے خود کش حملہ کیا 😡😈 Ab us bechara pa dal do sb... nalaiq khud ho tm log Just rubbish . بھائی صاحب آپ کیا جہازوں کے ماہر ہو ۔۔ یا آپ کوئی کپتان ہو ۔۔؟؟؟ جو آپ کو پوری گفتگو سنائی جاۓ۔۔۔۔ یہ کیسے پتہ چلا؟ طیارہ حادثہ سے 15 منٹ پہلے سےلےکر(مےڈے)تک پائلٹ اور کنٹرول ٹاور کے درمیان ھونےوالی اوریجنل گفتگو بغیر کچھ ایڈ کئیے عوام کو سنائی جائے ۔

کے پی کے حکومت کا کورونا وائرس ایمرجنسی میں توسیع کا اعلان - ایکسپریس اردوایمرجنسی توسیع ڈی جی ہیلتھ سروسز اور ماہرین وبائی امراض کے مشورے پر کی گئی، اعلامیہ آج وزیراعظم کی کرونا وائرس پر تقریر سن کر میں نے اپنی قبر کا آرڈر دے دیا 😢😢

شہبازشریف نے بزدلی کے معیار کا۔۔۔فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن لیڈر پر چڑھائی کر دیلاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آج جوہوایہ شہباز شریف اور نیب کاآپس کامعاملہ ہے،شہبازشریف نے بزدلی کے معیار کا حق

کورونا کا شکار بیلجیئم کے شہزادے نے پارٹی میں شرکت پر معافی مانگ لیکورونا کا شکار بیلجیئم کے شہزادے نے پارٹی میں شرکت پر معافی مانگ لی BelgianPrince PrinceJoachim Belgium Party CoronaVirus LockDown Apologized Spain It is not only the safety of Prince but also the safety of whole party members

فواد چوہدری نے نواز شریف کے طبی ٹیسٹوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیاوفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فوادچوہدری نے نوازشریف کے پاکستان میں ہونے والے طبی ٹیسٹوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ نشے سے گھر برباد ہوتے تو بہت دیکھے لیکن پورا ملک برباد ہوتے پہلی دفعہ دیکھ رھے ہیں 😪😥😥

کورونا کا شکار بیلجیئم کے شہزادے نے پارٹی میں شرکت پر معافی مانگ لیکورونا کا شکار بیلجیئم کے شہزادے نے پارٹی میں شرکت پر معافی مانگ لی coronavirus BelgianPrince Lockdown

صدر کا پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاسوں کے دوران احتیاطی تدابیراختیار کرنے پرزورصدر کا پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاسوں کے دوران احتیاطی تدابیراختیار کرنے پرزور ArifAlvi pid_gov