حادثے کا شکار طیارے کا کپتان لینڈنگ گیئر کھولنا بھول گیا تھا، اے ٹی کنٹرولر کا بیان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حادثے کا شکار طیارے کا کپتان لینڈنگ گیئر کھولنا بھول گیا تھا، اے ٹی سی کنٹرولر کا بیان

ذرائع کے مطابق دونوں کنٹرولرز سے ایئر انویسٹی گیشن بورڈ نے تحقیقات کیں۔ تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ 22 مئی کو پی کے 8303 کو لاہور سے کراچی تک اپروچ ٹاور کنٹرولر نے ہینڈل کیا۔ اس کے بعد اپروچ ٹاور نے لینڈنگ سے 10 ناٹیکل میل کے بعد طیارہ کو لینڈ کرانے کا ٹاسک اے ٹی سی کنٹرولر کو سونپا۔

اپروچ اور اے ٹی کنٹرولر نے طیارے کے کپتان سے متعلق تمام معلومات تحقیقاتی بورڈ کو بتاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کپتان نے لینڈنگ سے 10 ناٹیکل میل پر دی گئی ہدایات کو نظر انداز کیا۔ اپروچ کنٹرولر نے بتایا کہ لینڈنگ سے قبل جہاں طیارے کی اونچائی 1800 فٹ ہوتی، کپتان طیارے کو 3 ہزار فٹ اونچائی پر اڑا رہا تھا۔ بار بار ہدایت پر کپتان نے کہا کہ وہ لینڈنگ سے قبل اونچائی اور سپیڈ کو مینیج کر لے گا۔

اے ٹی کنٹرولر نے جواب میں کہا ہے کہ کپتان نے پہلی بار لینڈنگ گیئر کھولے بغیر طیارہ لینڈ کر دیا۔ کپتان نے پہلی لینڈنگ کی تو دونوں انجن رن وے سے ٹکرائے اور 3 بار رن وے سے رگڑ کھائی۔ کپتان لینڈنگ کے وقت سپیڈ اور اونچائی مینٹین کرنے لگا اور لینڈنگ گیئر کھولنا بھول گیا۔ بغیر لینڈنگ گیئر جہاز لینڈ کرانے سے انجن کے رن وے سے ٹکرائے اور چنگاریاں نکلیں۔ اس کے بعد طیارے کے کپتان نے ایک بار پھر جہاز اڑا لیا اور لینڈنگ کی اجازت...

ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے اے ٹی سی اور اپروچ ٹاور کنٹرولرز سے سوال کیا کہ جہاز کے کپتان نے ایمرجنسی لینڈنگ کا اشارہ دیا تھا جس انہوں نے جواب دیا کہ کپتان نے ایمرجنسی کا نہیں بتایا اور کہا کہ وہ پرسکون ہے، لینڈنگ کرلینگے۔ طیارے کو رن وے نمبر 25 لیفٹ پر لینڈنگ کی اجازت تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

درست تحقیقاتی رپورٹ ہوسکتی۔

افسوس۔۔۔ کتنا خوفناک منظر ہو گا ، رن وے سے تین بار ٹکراتے ہوئے رگڑ کھا کر دوبار ٹیک آف۔

Han g pilot to bewaqoof tha jo 17000 ghanty Jahaz Ura Chuka Tha Bus Farak Ye Tha Uss Becharay Nay Jahaz Remote Waly Uraye Thy Yaar Laanat H Tm Logo Par Bc Jab Landing Gair Hi Ni Khuly Ga To Plane Nichay Hi Scratch Khaye Ga Na Landing Gear Me Masla Tha Laanta PIA ...

بکواس کر رہا ہے کتا ۔ یہ کدر میرا ہوا تھا اس وقت اسے نزر نہیں آیا یہ بکواس کر دیتا اس وقت ۔ کہ لینڈنگ گیر کھول لو۔

مطلب کچھ بھی... 🤔

Jo dunya me ni rha us py malba dalo sb se asan rasta🤔🤐

Only 👢

دوسری بات یہ کہ فرض کیجئے اگر شہید پائیلٹ گئیر ڈاؤن کرنا بھول بھی گیا ہوتا تو اس صورت میں طیارے میں ایسے سنسرز لگے ہوتے ہیں جو آپ کو آگاہ کرتے ہیں کہ آپکا لینڈنگ گئیر نہیں کھلا ، آپ یہ ضرور کہ سکتے ہیں کہ لینڈنگ گئیر خراب ہونے کہ وجہ سے کھلا ہی نہیں جو ان سب کی شہادت کا سبب بنا 2

یہ لوگ اب سارا الزام بیچارے پائیلٹ پر ڈال کر خود بری الزمہ ہو جائینگے ، ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ پائیلٹ لینڈنگ گئیر کھلنا بھول گیاہو ، 1

اتنا غصہ مجھے آرہا ہے رپورٹ بنانے پر

Bgairat insaan us ny pehle e keh dia tha k we have lost the engines.. Phir usnay mayday call di..woh bichara pagal to ni tha ..plane m pehle se e msla tha gandi tareen service hai p.i.a or isko chalny wali b gandi army jisny haddi daal di hai

Ye bilkul eysi baat hai jese gaari chalane wala driver gaari rookte waqt brake lagana bhool gaya !!!!! Aqal mein ghusti hai ye baat ? Kanjer loogh hain janwaron se badtar !!!!

ڈال دو اب اس بیچارے مرحوم پر

اور اے ٹی سی کے کاموں میں سے ایک کام پائلٹ کو لینڈنگ گئیر کی کنفرمیشن دینا بھی ہوتا ہے یہ نہیں بتایا اے ٹی سی نے؟

Ab har khota pilot ko blame karay ga Qk unfortunately wo mar chuka us se ks ne poochna Ye ni sochna k kitna serve kya us ne aor uski bhi family h.Apni ghalti kon manta h ab sala aor case latakta reh ga aor aik din bhool jai gi awam sab kuch.kuch_ni_badalna

یہ ATC کا کام ہے کہ ہر لینڈنگ میں فلائٹ کو کیمرے اور دوربین سے دیکھے، تو کیا انہوں نے فلائٹ دوربین سے دیکھی تھی؟ اگر نہیں تو کیوں نہیں؟اور اگر دیکھی تو لینڈنگ کی اجازت کیوں دی؟

کوئی شرم کرو شہید پائلٹ پر ہی ڈالی جاؤ سب کچھ اللہ تعالیٰ کے سامنے جوابدہ ہونا ہے سب نے۔ انکوائری رپورٹ سے پہلے الزام تراشیاں بند کرو۔ پاکستان میں تو سب ایکسپرٹ بن بیٹھے ہیں۔ ایسے بیانات سے انکی فیملیز کو کتنا دکھ ہوا ہوگا۔ PIA_Plane_Crashed PIAA320

Not possible

Han tabhi usne kaha ke 'sorry sir... We've lost engines' tbi usne kaha 'I'm unable to sustain 3000 altitude kindly make it 2000' or tbi usne 'mayday' call di. 😒

اتنے سال کا تجربہ بھول گیا اس کو

Pilot k marny se ek benefit ho gya in logo ko bechara ab apni safai me kuch ni bol sakta.

Yah 100% right that was the reason both engine scratched with surface and got failed! He shouldn’t fly after landing first

تو پھر اسے رن وے پہ گرنا چاہیے تھا، گلی میں کیا کرتا رہا کھوتی دیو پترو.. کوئی چج دا بہانا لگاؤ

Bkwaaas he was experienced person

یہ میڈیا جھوٹا ہے اور لعنتی ہے ہے

عقل تسلیم نہیں کرتی اس بات کو

Does it open automatically?

کریش لینڈنگ پہلی باری میں ہی ہو گئی تھی جہاز دوبارہ فضا میں بلند نہیں کرنا۔ چائیے تھا۔

Ye Lo Nai Theory lain ha ye gatar ka keeray.

کیسے بے شرم لوگ ہیں ۔😡😡😡

مولانا طارق جمیل صاحب میڈیا ابھی تک جھوٹ بول رہا ہئے اور معافی بھی نہیں مانگ رہا ہئے اب مرنے والا اپنا دفاع تو کرنے سے رہا

اور اے۔ٹی ۔سی صاحب یاد کروانا بھی بھول گئیے تھے؟

وہ بیچارہ جان سے گیا اور یہ نیچ لوگ اس پر الزام لگا رہے ہیں

This is the duty of ATC to inform the pilot before landing if Landing Gears are not down.

Wo pehli bar jahaz ura raha tha?

Bloody pathetic reporter . Need to know some basics before reporting, this was his attempt for belly landing and bloody idiot once planes go for belly landing they don’t open landing gears. You Bafoon the pilot declared emrgy while attempting 2nd atmpt and the Vdo is of tht atmpt

Han g pilot ko pata tha ka man bach jaon ga is liya us na jan boojh ka nhi khoola. Lagta ha hmary media ko hadi dal di gi ha

How it is possible ?

طے کر لیا گیا ہے کہ غلطی صرف پائلٹ کی تھی۔

پین یکیاں ویکھو۔

شرم آنی چاہیے ایسے الزام لگاتے جہاز میں پہلے سے ہی مسئلہ تھا لینڈنگ گیئر نہ کھلنے سے انجن تو نہیں نا بند ہوتے

Fake Dgrees Waly Pilots Bharti Karo Gay Toh Yehi Hoga..!!

Fake news.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئربس کا پی آئی اے طیارہ حادثے پر اظہار افسوسطیارہ ساز کمپنی نے ایئر بس 320 استعمال کرنے والے تمام آپریٹرز کو خط لکھا اور کہا کہ تاحال ایئر بس انتطامیہ کے پاس حادثے کی کوئی حتمی معلومات نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بورڈ کی ٹیم نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیاپی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات بورڈ کی ٹیم نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق تحقیقاتی ٹیم حادثے کی جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر کا پاکستانی ہم منصب کو فون، طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار - ایکسپریس اردوترکی مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، رجب طیب اردوان کچھ پیسے مل جاتے تو۔۔۔۔ متاثرین کی امداد ہوجاتی۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چینی وزیر خارجہ کا کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغامبیجنگ: (دنیا نیوز) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کو کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: پی آئی اے کی تفتیشی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہکراچی: شہرقائد میں پیش آنے والے طیارہ حادثے متعلق جائزہ لینے کے لیے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائن(پی آئی اے) کی تفتیشی ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔ سمیع_کوانصاف_دو JusticeForSamiUrRehman یہی بہت ہو گا کہ اپنی نااہلیوں اور بدانتظامیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے اس شہید کا نام گلی گلی نہ بیچا کیا جائے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیارے حادثہ کے بعد پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہsomething 'Fishy'! Very good otherwise many other crush could be done بہت دیر کی مہرباں آتے آتے...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »