جے آئی ٹی رپورٹس کہاں سے ملیں؟وسیم بادامی کے معصومانہ سوال پر علی زیدی نے چشم کشاں انکشاف کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے انکشاف کیا ہے کہ سامنے آنے والی جے آئی ٹیز انہیں نا معلوم شخص سے ملی ہیں ۔نجی نیوز چینل اے

آر وائی کے پروگرام میں اینکر پرسن نے علی زیدی سے سوال کیا کہ آپ کو جے آئی ٹی رپورٹ کہاں سے ملی ؟اس پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا چلیں وسیم بادامی !اگر آج ہونا ہی ہے تو پھر آج ہو جائے ،جب میں وزیر بھی نہیں تھا تو عزیر بلوچ ،ایم کیو ایم کی لڑائیوں پر میں نے کئی پروگرام کیے،جنوری 2017میں میں اپنے بیوی بچوں کو باہر چھوڑ کر

واپس آیا ،جب میں واپس گھر آیا تو میرے گھر میں موجود گارڈ نے مجھے ایک لفافہ پکڑا دیا،رات کا وقت تھا اس لیے وہ لفافہ میں نے رکھ دیا ،صبح اٹھا تو میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے کیونکہ اس لفافے میں یہ جے آئی ٹیز تھیں ،یہ رپورٹس میرے گھر اس لیے آئیں کیو نکہ میں اس معاملے پر سب سے زیاد ہ شور مچا رہا تھا ،اس لفافے پر لکھا ہوا تھا ”بیسٹ آف لک“۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عزیر بلوچ بچپن سے پیپلزپارٹی سے منسلک، اصل جے آئی ٹی رپورٹ میں انکشافکراچی : وفاقی وزیر علی زیدی کی جاری کردہ جےآئی ٹی میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عزیر بلوچ بچپن سے پیپلزپارٹی سے منسلک ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی زیدی بتائیں انہیں کون جے آئی ٹی رپورٹس دے رہا ہے; ترجمانسندھ حکومت مرتضیٰ وہابعلی زیدی بتائیں انہیں کون جے آئی ٹی رپورٹس دے رہا ہے; ترجمانسندھ حکومت مرتضیٰ وہاب murtazawahab1 AliHZaidiPTI PTIofficial MediaCellPPP pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی ، علی زیدی ایک اور اہم ثبوت سامنے لے آئےکراچی : وفاقی وزیر علی زیدی نے پیپلز پارٹی رہنما نبیل گبول کا 4 سال پرانا انٹرویو شیئر کردیا اور کہا تھوڑی سی تحقیق کریں تو بہت سے شواہد مل جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدی'سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدی AliHZaidiPTI pid_gov MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدیسندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدی AliHZaidiPTI pid_gov MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

علی زیدی کا جے آئی ٹی جاری کرنا سنگین الزامات کو جنم دیتا ہے،فواد چوہدریعلی زیدی کا جے آئی ٹی جاری کرنا سنگین الزامات کو جنم دیتا ہے،فواد چوہدری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »