جی 7 ممالک روس کے توانائی ذرائع پر پابندیوں کیلئے حکمت عملی بنانے پر متفق

28/06/2022 2:03:00 PM

جی 7 ممالک روس کے توانائی ذرائع پر پابندیوں کیلئے حکمت عملی بنانے پر متفق

جی 7 ممالک روس کے توانائی ذرائع پر پابندیوں کیلئے حکمت عملی بنانے پر متفق

جی سیون رہنماؤں نے عالمی سطح پر خوراک کے بحران پر قابو پانے کے لیے 5 ارب ڈالرز کی فراہمی کا وعدہ بھی کیا ہے۔

امریکا اور برطانیہ کا روسی سونے کی درآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ یورپی یونین کی جانب سے عالمی شراکت داروں سے مل کر روسی توانائی ذرائع کی قیمتوں کی روک تھام کے طریقوں کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔ جی سیون ممالک کی جانب سے پرائس کیپ کو روس کو یوکرین جنگ سے فائدہ اٹھانے سے روکنے کا ذریعہ سمجھا جارہا ہے، جس کے تحت روسی توانائی ذرائع کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ کیا جائے گا، تاکہ روس کی خام تیل اور گیس کی برآمد کم ہوجائے۔ روس کی جانب سے ابھی مختلف ممالک کو رعایتی قیمت پر خام تیل فروخت کیا جارہا ہے، مگر جی سیون ممالک ایسے طریقوں پر غور کریں گے جن کے تحت مالیاتی سروسز کی جانب سے روسی خام تیل کی شپنگ پر زیادہ سے زیادہ قیمت لی جائے۔ جی سیون رہنماؤں نے روس سے سونے کی درآمد پر پابندی کی مہم کو بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔ برطانیہ، امریکا، جاپان اور کینیڈا نے 26 جون کو روس سے سونے کی درآمد پر پابندی پر اتفاق کیا تھا جبکہ یورپی یونین نے اس پر کچھ تحفظات ظاہر کیے تھے۔ عالمی سطح پر خوراک کی فراہمی کے لیے جی 7 ممالک نے 5 ارب ڈالرز دینے کا وعدہ کیا ہے جس میں سے ڈھائی ارب ڈالرز امریکا فراہم کرے گا۔ مزید خبریں :.روس کی مالیاتی لائف لائن کو منقطع کرنے کے لیے نئے ٹھوس اقدام کے طور پر روس سے سونا برآمد کرنے پر پابندی پر اتفاق کیا ہے۔خیال رہے کہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2020 میں سونے کی تمام برآمدات میں روس کا حصہ تقریباً پانچ فیصد تھا اور روس کی پیداوار کا 90 فیصد جی 7 ممالک کو برآمد کیا جاتا ہے۔ شیئر کریں:.روس نے فروری کے آخر میں یوکیرن پر حملہ کیا تھا، فوٹو: فائل برلن: یوکرین پر حملے کی وجہ سے عالمی طاقتوں نے روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے پر اتفاق کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جی- ممالک کے سربراہان نے روس کی مالیاتی لائف لائن کو منقطع کرنے کے لیے نئے ٹھوس اقدام کے طور پر روس سے سونا برآمد کرنے پر پابندی پر اتفاق کیا ہے۔ خیال رہے کہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2020 میں سونے کی تمام برآمدات میں روس کا حصہ تقریباً پانچ فیصد تھا اور روس کی پیداوار کا 90 فیصد جی 7 ممالک کو برآمد کیا جاتا ہے۔ جنوبی جرمنی میں G-7 ممالک کے رہنماؤں کی ہونے والی ملاقات میں روس پر نئی پابندیوں پر غور کیا گیا تاکہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو جنگ کے خاتمے پر آمادہ کیا جا سکے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکی صدر جو بائیڈن اور دنیا کے سب سے زیادہ صنعتی ممالک سے تعلق رکھنے والے ان کے ہم منصب نیٹو کے شراکت داروں کی ملاقات اسپین میں متوقع ہے۔ روس کے یوکرین پر حملہ آور ہونے کو پانچ ماہ ہونے کو آرہے ہیں اور اس دوران دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے لے کر خوراک کے بحران اور توانائی کی قلت تک کئی بحرانوں کا سامنا ہے۔ جی-7 رہنماؤں نے روس کے یوکرین پر حملے کے نتیجے میں دنیا بھر میں کساد بازاری کے بڑھتے ہوئے خطرے کے ساتھ ساتھ موسمیاتی تبدیلی پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔.ویب ڈیسک 26 جون 2022 برلن: یوکرین پر حملے کی وجہ سے جی-7 ممالک نے روس سے سونے کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ گروپ آف سیون (جی 7) ممالک نے یوکرین پر حملے کی وجہ سے روس کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے اسے مالی طور پر کمزور کرنے کیلئے مزید پابندیاں لگانے پر اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئے ٹھوس اقدام کے طور پر روس سے سونا برآمد کرنے پر پابندی لگائی جارہی ہے۔ امریکی انتظامیہ کے سینئر نمائندے نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر صحافیوں کو بتایا کہ اس حوالے سے جی – سیون ممالک کی جانب سے باقاعدہ اعلان منگل کو کیا جائے گا۔ روس سے سونے کی درآمد پر پابندی کی تجویز ابتدائی طور پر برطانیہ کی جانب سے سامنے آئی تھی، جس پر کینیڈا، جاپان اور امریکہ نے بھی اتفاق کیا ہے۔ امریکی صدر نے جی-7 ممالک میں شامل دیگر ممالک جرمنی، فرانس اور اٹلی کو بھی روس پر پابندیاں عائد کرنے میں شامل ہونے کی تجویز دی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2021 میں روس کے سونے کی درآمد 15.

مزید پڑھ:
Geo News Urdu »
Loading news...
Failed to load news.

جی-7 ممالک کا روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی کا فیصلہبرلن: یوکرین پر حملے کی وجہ سے عالمی طاقتوں نے روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے پر اتفاق کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جی- ممالک کے سربراہان نے

جی-7 ممالک کا روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوجنوبی جرمنی میں G-7 ممالک کے رہنماؤں کی ہونے والی ملاقات میں روس پر نئی پابندیوں پر غور کیا گیا مزید پڑھئے: ExpressNews

جی-7 ممالک کا روس کے گرد گھیرا مزید تنگجی-7 ممالک کا روس کے گرد گھیرا مزید تنگ arynewsurdu

جی -7 ممالک کا چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کا متبادل لانے کا اعلانجی -7 ممالک کا چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کا متبادل لانے کا اعلان arynewsurdu

وہ ممالک جن کے شہری ویزے اور سپانسر کے بغیر ہی متحدہ عرب امارات آسکتے ہیںابوظہبی (ویب ڈیسک) جی سی سی ممالک کے شہری ویزے اور سپانسر کے بغیر متحدہ عرب امارات آجاسکتے ہیں, انہیں امارات آمد پر اپنے ملک کا پاسپورٹ یا قومی شناختی کارڈ

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے جانے کے حکومتی فیصلے پر عمران خان کا ردعمل آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے پر تنقید کی ہے اور