جیو نیوز کی خبر پر ایکشن، قتل کا مجرم شاہ رخ جتوئی دوبارہ جیل منتقل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ رخ جتوئی قمر الاسلام اسپتال کی بالائی منزل پر رہ رہا تھا جسے مجرم کے خاندان نے کرائے پر حاصل کر رکھا ہے، جیل سے نجی اسپتال منتقلی کے پیچھے سندھ کی اعلیٰ شخصیت کا ہاتھ ہے، ذرائع مزید پڑھیں: ShahrukhJatoi Shahzaibmurder GeoNews

شاہ زیب قتل کیس کے سزا یافتہ مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کو اسپتال سے واپس جیل بھجوا دیا گیا۔شاہ رخ جتوئی سینٹرل جیل کراچی کے بجائے کئی ماہ سے گزری میں واقع نجی اسپتال میں رہ رہا ہے: ذرائع

سندھ ہائیکورٹ نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر کیس دوبارہ ٹرائل کیلئے سیشن کورٹ کو بھیج دیا تاہم ذرائع محکمہ صحت کا بتانا ہے کہ شاہ رخ جتوئی کو میڈیکل بورڈ کے بغیر ہی نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

معاملہ ٹھنڈا ہوتے ہی یہ ہاسپٹل سے بھی بہتر جگہ پہ ہوگا آخر اسکا حرامی کا باپ زرداری کا دست راست ہے

پھر دو دن بعد زمانت پر رہا کر دیا جائے گا اپ لوگ عدالتوں پر اتنا یقین کیوں کرتے ہو

کسی بھی صوبے میں سب سے بڑی اعلیٰ شخصیات میں سب اوپر کورکمانڈر حضرات ہیں۔

any comment u would like to do on this asmashirazi reema_omer if this had been in pti domain these 2 woman had made hue and cry but now quite

ادھوری خبر اگر کسی کی نشاندھی کی گئی ھے تو نام بھی لکھنا چاھیئے ۔

Isko action nahi kehtey Face saving by the culprits and criminal sindh govt

منافق اردو میڈیا ب چ جب اسکے گھر والوں نے دیت کی رقم کروڑوں روپے لیکے معاف کردیا تو پھر کتے کی طرح بھونکنا تمہارا جواز نہیں بنتا بیغیرت سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے سارے قاتل رہا ہوگئے لیکن لیکن وہ تمہاری قوم سے تھے تو اس لیے خاموش ہو لعنت اردو میڈیا کتا نسل پر سکھوں کی ناجائز نسل

شاہ رخ تو پھر بھی چار دیواری کے اندر قید ہے چاہے ہسپتال ہو یا ھوسپیٹل، لیکن جنہوں نے بلدیہ فیکٹری کے اندر ڈھائی سو لوگ زندہ بھون دیے اور بارہ مئی کو کراچی کی سڑکوں کو خون سے دھو دیا وہ تو آزاد گھوم رہیں ہیں،عدالتیں بھی عجیب حق پرست ہیں دیت کی رقم بھی ان مزدوروں کو نہیں دلائیں

Such culprits to be accountable. Moreover Supreme Court should take notice .

Naam likho na chitiyo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: شادی کے روز دُلہن کی اپنے دُلہا کے ساتھ گھوڑے پر انٹریان دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو خاصی وائرل ہے جس میں دُلہا دُلہن اپنے اپنے گھوڑوں پر بیٹھے ہیں Haha! 😂 LOL!😅 بائیس لوگ شہید ھوئے تو عاشقوں کی سنی گئ۔ ورنہ نہ جانے کب سے ھوٹلز والے عاشقوں کو کیش کرتے رھے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ صحت شاہ رخ جتوئی کی نجی اسپتال منتقلی کے معاملے سے بے خبرمحکمہ صحت سندھ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی نجی اسپتال منتقلی کے معاملے سے لاعلم نکلا۔ لاعلمی ہی بہتر ہے ۔🙄🙄🙄🙄 محکمہ صحت کی ملی بھگت سے ھوتا ھے سب کچھ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کی اہم شخصیت کے حکم پر شاہ رخ جتوئی جیل سے ہسپتال منتقل03:49 PM, 10 Jan, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, کراچی: ریٹائرڈ ڈی ایس پی کے اکلوتے بیٹے شاہ زیب خان قتل کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں اومیکرون کے پھیلاؤ کی بڑی وجہ منظر عام پر آگئیکراچی میں اومیکرون کا پھیلاؤ کیوں ہوا؟، تشویشناک خبر سامنے آگئی ARYNewsUrdu وہ کیا وجہ ہے بھائی ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صبح 4 بجے سنی لیون کے گھر پہنچنے پر میکا سنگھ کی تواضع کیسے ہوئی؟میں نے سنی کو فون پر بتایا کہ 11 یا 11:30 تک ان کے گھر پہنچوں گا لیکن مجھے دیر ہوگئی: میکا سنگھ مزید پڑھیں:GeoNews SunnyLeone پلیز جیو! لمحہ بہ لمحہ باخبر رکھیں کہ آگے کیا ہوا پھر۔۔۔۔۔ایسے نہ ہو اتنے اہم معلومات سے عوام محروم رہ جائیں۔ واہ بھئ کیا نیوز ہے😂😂😂 مریم نواز سے سیدھا سنی لیونی😂😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گاڑی کی ونڈ سکرین پر جمی برف سے نجات کے آسان طریقےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سردی کے موسم میں صبح کام پر جانے سے پہلے گاڑی کی ونڈ سکرین پر جمی ہوئی کہر یا برف کی ہلکی سی تہہ صاف کرنا ایک چیلنج ہوتا ہے تاہم اب ماہرین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »