جین تھراپی سے نابیناپن دور کرنے میں اہم کامیابی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

امریکی ماہرین نے جین تھراپی کے ذریعے مکمل نابینا چوہوں میں بصارت لوٹانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ فوٹو: فائلجین تھراپی اور پروٹٰین تھراپی سے مکمل طور پر نابینا چوہوں میں بینائی کی بحالی کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ اس تجربے سے انسانوں کو بھی فائدہ ہوگا۔

نابینا چوہوں میں روشنی کا احساس بالکل نہ تھا۔ جب ان کا علاج کیا گیا تو اس کے بعد بہت حد تک بصارت لوٹ آئی اور ریٹینا کے افعال بحال ہوئے۔ ان چوہوں کی بصارت کے کئی ٹیسٹ کئے گئے اور وہ ان پر پورا اترے۔ ان ٹٰیسٹ میں حرکت کرتی اشیا کا اندازہ لگانا، بھول بھلیوں میں سے باہر نکلنا اور دیگر اہم معیاری ٹیسٹ شامل ہیں۔

نابیناپن لانے والے دو امراض، یعنی ایچ ریلیٹڈ میکیولر ڈی جنریشن اور ریٹینائٹس پگمینٹوسا میں آنکھ میں روشنی وصول کرنے والے فوٹوریسپٹر متاثر ہوتے ہیں۔ تحقیق میں شامل مرکزی سائنسداں ڈاکٹر سمریندرا موہانتی نےکہا کہ فوٹوریسپٹر کے آخری کناروں پر بائی پولر خلیات پائے جاتے ہیں۔ ان خلیات میں ایم سی او ون آپسن جین کو ان خلیات میں ڈالا گیا تو ناکارہ فوٹوریسپٹر بھی کام کرنے لگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ALSO FIND THOSE MEDICINE WHICH PEOPLE WITH BEST EYES SIGHT DO CRIME AND CAN NOT SEE WHAT IS REAL TRUTH

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں سب سے زیادہ درجہ حرارتکوئٹہ اور اس کے مضافات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، دوسری جانب صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر - ایکسپریس اردوکورونا سے بری طرح متاثرشہروں کی تفصیلات سامنے آگئی کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے مل رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجّال کے چیلوں کے ڈراوے میں ہرگز مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔ 👇
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خضدار میں مسافر کوچ میں آگ لگنے سے 5 مسافر جاں بحق، 2 زخمی - ایکسپریس اردومسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ آرہی تھی کہ اس دوران اس میں آگ لگ گئی یہآج کل ہر طرف آگ ہیکیون لگ رہی ہےادہر کراچی مینروز کوی نہ کوی کیس اگ کا رہورٹ ہو رہا ہے؟ایک ساتھ یہ متعدی بیماری کی طرح پھیل رہی ہے اگ ؛ اللہ رحم...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا کی ویکسین آگئیریمڈیسویر سے مریض 5دن میں صحت یاب08:39 AM, 23 Oct, 2020, اہم خبریں, تعلیم و صحت, واشنگٹن:امریکہ میں کورونا وائرس کی ویکسین آ گئی ،جس کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ امریکی میڈیا  نے دعویٰ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سینیٹر رحمان ملک کی امریکی صدر سے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی اپیل09:04 AM, 22 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سینیٹر رحمان ملک نے امریکی صدر سے پاکستان سے نکالنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار بے دردی سے قتل، گھر سے تشدد زدہ لاش برآمدبھارتی اداکار بے دردی سے قتل، گھر سے تشدد زدہ لاش برآمد ARYNewsUrdu 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »