جہیز میں گاڑی نہ لانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، طلاق دے دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جہیز میں گاڑی نہ لانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، طلاق دے دی arynewsurdu

متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ والد نے 20 لاکھ روپے خرچ کر کے میری شادی دھوم دھام سے کی تھی، شادی کے کچھ دنوں تک سب ٹھیک چلتا رہا تاہم پھر سسرالیوں نے جہیز کے طعنے دینا شروع کر دیے۔

خاتون کے مطابق شوہر گاڑی کا مطالبہ کرتا تھا، جب ساس کو شکایت کی تو انہوں نے بھی یہی مطالبہ کیا اور مخالفت کرنے پر مجھے مارا، شوہر نے کمرے میں بند کر کے پٹائی کی اور پھر طلاق دے دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تین طلاق کا معاملہ سامنے آیا ہے، ملزم شوہر اور سسرال والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ رسم تو ہندوؤں میں پائی جاتی ہے اور پاکستان میں ایسے غلیظ لوگ بھی نکل آتےہیں کبھی

کیسا شوہر ہے سمجھ نہیں آ رہی بائیک کے پٹرول کا خرچہ ہم سے برداشت نہیں ہو رہا یہ پاگل گاڑی کیسے چلاۓ گا

Shohar ko doob ke marjana chye 😡

وجہ یہ بلکل نہیں ہوگی ، مرد آجکل دوسروں کی بہن بیٹیوں کو اپنا ہی نہیں سمجھتے۔ پیسہ ، حوس ، لالچ کی بھینٹھ چڑھی ہے بے چاری

Beghartoo Imran riaz pay bolo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوٹیوب کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مختصر فلم پر پابندیChairman of UOG Sub Camous Lahore has scammed the students of batch 2017-2021.He has taken complete fee from students but he didn't issue the degrees or any final transcript.The poor students are awaiting their degrees since last 1 year and at the verge of collapsing their future Neutrls ki pakistan insani haqooq ki khilaf warzi pe coverage pe pabandi...kashmir, Palestine n pakistan aik he jese hain
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طالبان ملا عمر کی گاڑی منظر عام پر لے آئےطالبان ملا عمر کی گاڑی منظر عام پر لے آئے arynewsurdu Yr mujh buht muhbat the.mulan muar shb sy.allah pak un k darjat bulnad frmay RIP US Technology :D
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیل کی قیمتوں میں اضافے پر سب سے زیادہ دکھی نواز شریف ہیں رانا ثناء اللہاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہے ، تیل کی قیمتوں میں اضافے پر سب سے کرنا پھر بھی وہی ہے Serf or serf drama ha dremy bazi band kro ye koi film movie ni chal rahi ha bht zyada dhok h to jo chory ha paisy wo pakistan ko waps kro .bat krty ho . 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا میں مشتعل مظاہرین نے پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا - ایکسپریس اردووزیراعظم فتح بشاگا نے اقوام متحدہ کی جانب سے مقرر کردہ نگراں وزیراعظم کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا Never heard such things during Qaddafi time. Enjoy democracy. Why Qaddafi was dethrone and killed? Corruption has taken over and it will remain.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی اور اسلام آباد کی خواتین پر مشتمل ٹیم نے گلگت میں روپال پیک سر کرلیروپال پیک گلگت بلتستان نانگا پربت کے جنوب میں ہمالیہ سلسلے میں واقع ہے جیو والوں پورنقرافی چینل کب شروع کر رہے ہو بیغرتوں ٹیپیں تو فلمی مای مریم صفدر سے تو مل جاینگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور، پرانے ٹائروں کے گودام میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »