جہانگیرترین، اراکین اسمبلی اور کارکنان کی وزیراعظم سے ملاقات

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جہانگیر ترین گروپ کا عید کے بعد لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ Read More : Newsonepk JahangirTareen PTI

کےبعد صورتحال کوعید تک دیکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہانگیرترین کے گھر اراکین اسمبلی اور کارکنوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم کی ملاقات کے بعد صورتحال کوعید تک دیکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ارکان نے رائے دی کہ وزیراعظم کی یقین دہانیوں پرفی الوقت خاموشی اختیار کرنےکا فیصلہ کیا ہے، ایسی بات نہیں کرنی چاہیےجس سےمعاملات خراب ہوں،عیدتک معاملات کودیکھاجائے ۔

خیال رہے کہ خیال رہے آج سیشن اور بینکاری عدالتوں نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 19 مئی تک توسیع کر دی تھی۔ لاہور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر خان ترین نے کہا کہ میرا کیس کرمنل نہیں، اس میں ایف آئی اے کا کوئی کردار نہیں ہے کیونکہ یہ کاروباری معاملہ ہے جو ایس ای سی پی سی سے متعلق ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزرا ء اور اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کی ملاقاتیںوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزرا ء اور اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کی ملاقاتیں Read News UsmanAKBuzdar PTIofficial GovtofPunjabPK CMPunjabPK NAofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عید پر اراکین اسمبلی سیاسی سرگرمیوں سے پرہیز کریں: وزیراعظم کا مشورہلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد بڑھنے کے بعد تمام اراکین اسمبلی کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے کا مشورہ دیدیا۔ کوئی کیمرا مین کیلئے چھٹی.؟؟ سچی بات تو یہ ھے کہ حکومتی ارکان اپنے حلقوں میں آئیں گے تو جوتے ۔ تھپڑ مکے کھائیں گے Aur Fahashi pai lecture Dein!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد بڑھنے کے بعد تمام اراکین اسمبلی کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے کا مہربانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی محکمہ خارجہ فلسطینیوں کی بے دخلی روکنے کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالےڈیموکریٹس اراکینخیال رہے کہ گزشتہ چند روز سے اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم و بربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے اور اسرائیلی فضائیہ کے حملوں میں متعدد رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کے گھر ہم خیال اراکین کا اجلاس کیاکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادی علی ترین کی ضمانت میں عدالت نے 19 مئی تک توسیع کر دی ہے ، عدالت میں پیشی کے بعد جہانگیر ترین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »