جہانگیرترین نے چینی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا - ایکسپریس اردو

جہانگیرترین نے چینی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا -

21/05/2020 4:57:00 PM

جہانگیرترین نے چینی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا -

ہمیشہ دیانت داری سے کاروبار کیا ہے پورا ٹیکس اداکرتا ہوں اور تمام الزامات کا جواب دوں گا، پی ٹی آئی رہنما کا ٹوئٹ

اسلام آباد: حکمران جماعت تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے چینی بحران پر تشکیل دیے گئے تحقیقاتی کمشین کی رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔جہانگیر ترین نےاپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پورا ٹیکس ادا کرتا ہوں اور خود پر لگے تمام الزامات کا جواب دے کر خود کو سچا ثابت کروں گا۔ میں اپنے تمام تر ٹیکسزایمانداری سے ادا کرتا ہوں مجھ پر کاروبار کے لئے دو طرح کے کھاتے بنانے کا الزام سرا سر جھوٹ پر مبنی ہے۔

تحقیقاتی اداروں کی بڑی کامیابی، پی آئی اے کے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا نکاح کی پسندیدہ تصویر کے ساتھ آغاعلی، حنا الطاف کے شکرگزار حج وعمرہ تاحکم ثانی معطل رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور - ایکسپریس اردو

I am shocked at the kind of false allegations levelled against me. I have always run a clean business. All Pakistan knows I always pay full price to my growers. I DO NOT maintain 2 sets of Books. I pay all my taxes diligently. I will answer every allegation and be vindicated IA.

— Jahangir Khan Tareen (@JahangirKTareen)May 21, 2020ان کا کہان تھا کہ پورا پاکستان جانتا ہے میں اپنے کسان کو گنے کی پوری قیمت ادا کرتا ہوں۔میں نے ہمیشہ دیانت داری سے کاروبار کیا ہے۔ پورا ٹیکس اداکرتا ہوں اور تمام الزامات کا جواب دوں گا۔ایف آئی اے رپورٹ میں مجھ پر لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندا ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:جہانگیرترین گروپ کی شوگر ملز اوورانوائسنگ اور ڈبل بلنگ میں ملوث ہیں، شہزاد اکبر مزید پڑھ: Express News »

Unless all members/ institutions on the Commission were subverted, every conclusion wrong; all facts contained therein false, the Report is a damming indictment of successive govts, leaders but also the system. No reform will do. We need a new system. Ye tu hogaa Follow a_r_m_a12 Shram kar chanie chor آج کل خان صاحب کو بکروں کی تلاش ہے جنہیں احتساب کی بھینٹ چڑھا کر یہ تاثر دور کیا سکے کہ حکومت صرف سیاسی مخالفین کو احتساب کی سولی پر نہیں چڑھا رہی ہے..ایک جہانگیر ترین دوسرا خسرو تیسرا ۔۔۔۔۔4۔۔۔۔۔5۔۔۔۔۔۔ اور ان کی جگہ کرسی پر۔۔۔۔خلائ مخلوق

Badahah salamat chor Wda chr ay yh wikh lo Assalamualikum ترین بھی حرامی نکلا رسوائ پر کوئ کاروائ کریں گے ؟ چینی چوری کی رپورٹ جو آج پیش کی گئی اس کےمطابق حکومت نے خود سسبڈی دی خودایکسپورٹ کی اجازت دی خود قیمت بڑھائی خود چینی بحران پیدا کیا اور” خان “کی ATM مشینز کے علاوہ جو مل مالکان حکومت کی اس سکیم میں ساتھ تھے وہ چور ہیں اور حکومت بےقصور ہے چوروں کا سہولتکارکون ہوا؟

ہر چور ڈاکو یہی کہتا ہے

ڈراموں کا معیار بہتر کرنا اداکاروں کا نہیں، اداروں کا کام ہے: یاسر حسینڈراموں کا معیار بہتر کرنا اداکاروں کا نہیں، اداروں کا کام ہے: یاسر حسین تفصیلات جانئے: DailyJang

ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گیاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا ، جس میں چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ ہوگا کچھ بھی نہں 10 سال عدالت میں کبھی یہ چکر کبھی یہ چکر ہونا کچھ وی نہیں جو مرضی کرلو ایک حل ہے، ان چینی چوروں کو دھوپ میں کان پکڑا کر لتر ماریں جائیں مانتے ہیں یا نہی اور کاروائی کر دی جائے ImranKhanPTI waqas_amjaad zartajgulwazir saniakamran143 PTIofficial خان کی وفاقی کابینہ بس نام کی کابینہ ہے ،ان کے فیصلوں کو چپراسی مافیا بھی تسلیم نہیں کرتے ۔ مافیاز کون کنٹرول کر رہا ہے ۔ وجہ صرف یہ ہے کہ پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت نہ ہونے کی وجہ سے ہر مافیاز زور پکڑ چکا ہے

پاکستان چین تعلقات کی 69 سالگرہ پر چینی سفیر کا پیغامپاکستان چین تعلقات کی 69 سالگرہ پر چینی سفیر کا پیغام Read News ForeignOfficePk MFA_China chinapakistansolidarity CathayPak ChinaPakistan

پاکستان چین تعلقات کی 69 سالگرہ پر چینی سفیر کا پیغام | Abb Takk News

چینی بحران سے متعلق انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News